تکلیف ایسی کہ چینخ کر رونا چاہوں
ضبط ایسا کہ لب سے آہ بھی نا نکلے-"💔🔥🥀,"
*J A W E R I A🙋🤎*_ღ🙂
نہ چاہتے ہوے بھی یہ عشق دیوانہ بنا دیتا ہے❤
خدا دل تو دیتا ہے لیکن دھڑکن کسی اور کو بنا دیتا ہے❤
آنکھ تخریب کار ہے اتنی،
دل کی دنیا اُجاڑ دیتی ہے،
🔥🔥
مجھے ملنا ھے تم سے اس جہاں میں🥀
جہاں مل کر بچھڑنے کا رواج نہ ہو -""♥🌸"
*J A W E R I A 🙋🤎*_ღ🙂