کتنا__میٹھا تھا اپ کا لہجہ
زہر لگتا ہے اب خدا کی قسم🔥💔
پاؤں رکھنے_______ پر چیخ اُٹھتے ہیں
خشک پتوں میں بھی کتنی انا ہوتی ہے.💔
follow krte nhi wah wah nice se kia hona ee
وفادار کوئی کوئی !!❤
اداکار ہر کوئی !!😏💔
لِکھ دیا جاتا ہے مُقدر میں
صاحب
عشق ____عادتاً نہیں ہوتا💯
🔥👌
Jaweria
🔥🔥اندر سے تو کب کے مر چکے ھیں
اےموت
توبھی آجا لوگ ثبوت مانگتے ھیں🔥🔥
**__دل توڑتے ہیں جو دنیا میں کسی کا___*💓💓!!
**__کہتے ہیں قبول ان کی عبادت بھی نہیں ہوتی___*💓💓!!
جس نے معصومیتـــــــ نہ دیکـھی ہو کبـھی💞💞
اســے ہمـــارے یار کی صورتــــــــــ دکھـــائی جاۓ💞💞
تمہیں کوئی شکایت تو نہ ہو گی
مجھے تم سے محبت ہو گئی ہے
جون ایلیا💕
سارے الزام اپنے سر لے کر
ہم نے قسمت کو معاف کر ڈالا
*جون ایلیاء*
وقت سے اب اور کیا رشتہ کریں
جانِ جاناں ہم تجھے ہار آئے تھے
(جون ایلیا)
*✍تین چیزیں ہر ایک کو ملتی ہیں ؛؛؛*
خوشی ؛ غم ؛ موت ؛
*✍تین چیزیں کبھی واپس نہیں آ تیں ؛؛؛ ؛؛؛*
زندگی ؛ جوانی ؛ وقت ؛
*✍ تین باتوں کو کبھی چھوٹا نہ سمجھو ؛؛؛؛ ؛*
مر ض ؛ قرض ؛ فرض ؛
*✍تین چیزیں ہر ایک کی الگ الگ ہو تی ہیں* ؛
صورت ؛ سیرت ؛ قسمت ؛
*✍تین باتوں کو ہمیشہ یاد رکھو ؛؛ :؛*
نصیحت ؛ احسان ؛ موت ؛
عشق نازک مزاج ہے بے حد
عقل کا بوجھ اٹھا نہیں سکتا
❤یارو اُن سے------تَرکِ تَعلُقّ بجا,
مگر جیتے جی کیسے مر جاؤں میں. ❤
دیوانہ
کتنا ہی دل کٹتا ہے
جب مؤذن کہتا ہے___!!!
صلو فی بیوتکم___!!!
اپنے اپنے گھروں میں نماز پڑھو___!!!
جب سوچ آتی ہے
جن کی آنکھیں اب بھی نہ کھلیں___!!!
تو کب کھلیں گی؟___!!!
جن کے دل اب بھی نہ بدلے
تو کب بدلیں گے؟___!!!
جنھوں نے اپنے آپ کو اور گھر والوں کو___!!!
اب بھی جہنم کی آگ سے نہ بچایا___!!!
تو کب تیاری کریں گے؟___!!!
اگلی سانس پہ بھروسہ مت کیجئے گا___!!!
کیا پتہ آئے نہ آئے___!!!
دل پہ جمی دھول مٹی صاف کرلیں___!!!
یہ نہ ہو کہ کل آنکھ ہی نہ کھلے___!!!
ہـم تب الـلّٰـه سـے رجــوع کــر تے ہیــں جب دنیـــا ہمیـــں رد کـر چکــی ہــوتــی ہــے...!
تمــام دروازوں ســے دُھتـکارے جــانے کــے بعــد ہــم رب کــے در پــر دستــک دیتــے ہیــں...!
ہمــاری اولیـــن ترجیح ہمیشــہ دنیـــا ہوتـــی ہــے اور حیـــرت کی بــات یــہ ہــے کہ ہم ذرا بھــی شرمنـــدہ نہیـــں ہــوتے...!
ہمیں لگتــا ہے کہ ترتیب کے ردوبــدل سے کــوئی فـــرق نہیــں پـڑتـا۔۔۔!
کتنی بـڑی بھـول ہے نا...!
ترتیب ہی تو اصـل چیــز ہے کہ کــون پہلے اور کـــون بعـد میــں آتــا ہـــے...!
ظلم کرنا ھی ، فقط آپ نے سیکھا ھے یا ،،،
مہربان بھی کبھی سرکار ھوا کرتے ھیں __🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain