ﺗﺠﮭﮯ ﻣﻔﺖ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﺭﺍﺱ ﻧﮧ
ﺁﺋﯽ
ﻭﮦ ﺟﻮ ﭼﺎﮨﺖ ﺗﮭﯽ ﻣﯿﺮﯼ
’’ﮐﺮﻭﮌﻭﮞ ﮐﯽ
خدا کرے ترے دامن پہ گرد غم نہ پڑے
تجھے نہ دشت مصائب میں زندگی لائے
سب سے جھگڑ کر تجھے اپنا بنایا تھا۔
پر تو وہ ہی نکلا جو سب نے بتایا تھا۔💔
کچھ لوگ اتنا اچھا سبق دیتے ہیں کہ پھر ساری زندگی کسی اور سے کچھ سیکھنے کی طلب ہی محسوس نہیں ہوتی ..!!
💯👌
غنیمت سمجھ لے اس مل بیٹھ جانے کو
جدائی کی گھڑی سر پے کھڑی ہے
اُس کو دیکھا تو مر گیا اُس پر
وہ نہ مِلتا تو اور جی لیتا....!
جون__ ایلیاء
اے شمع تجھ پہ رات یہ بھاری ہے جس طرح
ہم نے تمــــــــــام عمـــــر گزاری ہے اس طرح
راحتیں لاکھ میسر ہوں قفس میں کیفی
دل کو ڈستا ہی رہے گا غمِ زنداں پھر بھی
وہ جو کہتا ہے مجھے بھول جاؤ..l
میں نے کوشش نہیں کی ہو گی کیا...؟
مـــــــــسکرانا ســـــــــیکھنا پڑتا ھے* *

رونا تو لوگ ســـــــــکھادیتـــــــــے ھیں*
مسکرا کے کیجئیے ترجمہ عشق کا حضُور۔۔
ایک عاشق پہ جچتی نہیں چیخ و پکار۔۔۔۔!!!!
زندگی میں بس دلوں کو جتینے کا مقصد رکھنا ❤⚘
ورنہ دنیا جیت کر تو سکندر بھی خالی ہاتھ گیا تھا❤
شاعری اُنہی پر ججتی ہے جناب
عشق روتا ہو جنکی آنکھوں میں 😢
نا م نہ لو اس کم بخت محبت کا،محبت تو ہم بھی کر چُکے ہیں
لو گ کہتے ہیں محبت زندگی ہے پر ہم تو کب کے مر چُکے ہیں۔
فاصلے بڑھے______ تو غلط فہمیاں بھی بڑھی
پھر اس نے وہ بھی سنا جو میں نے کہا ہی نہیں
💕درد دل دے جایا کرو خاموشی کے ساتھ💕
💕ھم اپنوں کی نوازش ٹھکرایا نہیں کرتے💕
وہ کہتا تھا تجھ سے بچھڑ کر ویران ہو جا ؤ ں گا میں
آ ج پو رے شہر میں سب سے رو شن گھر اس کا ہے۔
دیـوانہ کـــر گــئے اک نـظــر دیکــھ کــر..💞
ہم کچھ بھــی نہ کـر ســکے بار بار دیکـھ کــر---💞
بروزِ عید سب کے گھر آتے ہیں مہمان
قدموں کو تیرے ترستی رہی چوکھٹ میری
❤ان کی ایک مسکراہٹ پہ ہم اپنے ہوش گنوا بیٹھے
❤ہم ہوش میں آنے ہی والے تھے وہ پھر سے مسکرا بیٹھے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain