#کوشش اتنی ہے کوئی روٹھے نہ ہم سے #مگر,,,, 💞
#نظر انداز کرنے والوں سے ہم بھی نظر نہیں #ملاتے,,,,💞
"-آپ کیسے بُھلاۓ جاسکتے ہیں ؟•"😢
"-آپ نے دل بہت دُکھایا ہے•"💔||_
بے پناہ عشق.....♥
طبیب دیکھ ، نا جانے کیا ہُوا ھے آنکھوں کو .!!
سب نظر آتا ھے مگر ، محبوب نظر نہیں آتا .!!
دلوں میں فرق آجاۓ تو تعلق
نبھاۓ نہیں جاتے گھسیٹے جاتے ہیں.....!!!💯🔥
لاکھ روکوں مگر نہیں رُکتے۔۔!!
ہوبَہو ,,,! آپ پر گئے آنسو۔۔!!
جون ایلیاء
جو بدل ٹھہریں تمہارا وہ سبھی
کتنی گھٹیا لڑکیاں تھیں فارہہ 💔
جون ایلیاء 📖
*اے وحشتو! مجھے اُسی وادی میں لےچلو*
*یہ کون لوگ ہیں، یہ کہاں آ گیا ہوں میں*
*#____جون ایلیاء🖤*
تم مجھ ڪو اتنا نہ چاہو
میں شاید مــــر جاؤں گا
جون ایلیا
اک حسن بے مثال کی تمثیل کے لئے
پرچھا ئیوں پہ رنگ گراتا رہا ہوں میں
*_جون ایلیا_*
وہ جو تعمیر ہونے والی تھی
لگ گئی آگ اُس عمارت میں
سرکار جون ایلیاء
اُس کو دیکھا تو مر گیا اُس پر
وہ نہ مِلتا تو اور جی لیتا....!
جون__ ایلیاء
کاش تم راستے میں مل جاؤ
مجھے منہ پھیر کے گزرنا ہے
(جون ایلیا)
ہے اگر وہ بہت ہی دل نزدیک
اس سے دُوری کا سلسلہ مانگو
جون ایلیا🔥
میرے اندر ہی تُو کہیں گم ہے..!
کس سے پوچھوں ترا نشاں جاناں..؟
؎ جونؔ ایلیا 🖤
اتنی محنت سے بگاڑا ھے خود کو ,
جایئے آپ کسی اور کو سیدھا کیجئے
-جون ایلیا🔥
تمہیں ہی سہنا پڑھے گا ..
ہمارا کیا ہے ہم تو مر جائیں گے..
👉💔👈
تم حسین ہو تو کیا مطلب
ہم مرجائیں تم پہ__؟؟ 😒👊
رتبے نہ پُچھ ملنگاں دے❤
اے ہوندے وکھرے رنگاں دے❤
-
!!______جیہڑے حال دے وچ پئی نبھدی اے_____!!
!!______بے درد نوں کیہڑیاں خبراں ہن_____!!
-
+
محبت😘 ❤پہلے اندھی🙈 تھی
لیکن اب اس نے اپنا علاج کروا لیا ہے
اب محبت😘 شکل بھی دیکھتی ہے اور بینک بیلنس بھی
😜😁😛😊
😜😁😛😊
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain