Damadam.pk
Jaweria007's posts | Damadam

Jaweria007's posts:

Jaweria007
 

کچھ دل کی مجبوریاں تھیں کچھ قسمت کے مارے تھے
ساتھ وہ بھی چھوڑ گے جو جان سے پیارے تھے💔💔💔💔

Jaweria007
 

ہمیں بھی بہت شوق تھا دریاے عشق میں تیرنے کا💞💞
اک لہر نے ایسا ڈوبایا کہ ابھی تک کنارہ نہیں ملا💕💕

Jaweria007
 

ہم پاکستانی گفٹ لے کر شکریہ نہیں بولتے۔۔۔😉😉😉😂😂
ہم گفٹ لے کر کہتے ہیں کہ اس کی کیا ضرورت تھی🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣

Jaweria007
 

جن کا عشق سچا ہو-----------------وہ کب فریاد کرتے ہیں
لبوں پہ خاموشی رکھتے ہیں دلوں میں ------یاد کرتے ہیں

Jaweria007
 

ہزاروں کا ہجوم ہے دل کے آس پاس
دل پھر بھی دھڑکتا ہے ایک ہی نام سے💓

Jaweria007
 

دل کی ضد ہو تم ورنہ
ان آنکھوں نے بہت لوگ دیکھے ہیں💝💝💝

Jaweria007
 

مدہوش مت کرو _مجھے اپنا حسن دکھا کر
محبت اگر چہرے سے ہوتی تو خدا دل نہ بناتا

Jaweria007
 

ہمیں تو ان کی سادگی لے ڈوبی
حسن کیا ھوتا ھے میرا خدا جانے

Jaweria007
 

نقاب کیا چپائے گا شباب حسن کو
نگاہ عشق تو پتھر بھی چیردیتی ہے

Jaweria007
 

تُو بن سنور کے نصف گھڑی کے لیے نکل
دنیا میں حسن و عشق کے ماروں کی کیا کمی

Jaweria007
 

قید کرکے تُمہارے چہرے کو
میری آنکھوں نے خُودکُشی کر لی

Jaweria007
 

محبت کے بازار میں حسن کی ضرورت نہیں
دل جس پہ آجائے وہ سب سے حسین لگتا ہے

Jaweria007
 

ہم تو صرف کردار دیکھتے ہیں صاحب
حسن تو ہم نے سرعام__ بکتا دیکھا ہے

Jaweria007
 

حسن یوسف تو آج بھی یاد ہے صاحب
پاکیزگی مریم کو کیوں بھول گئے ہو

Jaweria007
 

محبت جب سکون زندگی برباد کرتی ہے
تو لب خاموش رہتے ہیں نظر فریاد کرتی ہے❣️❣️❣️❣️❣️

Jaweria007
 

تیرا دیدار ہی آنکھوں کی تلاوت ٹھہرا
یہ میرا عشق مقدس ہے عبادت جیسا🧡💛💚💚💛🧡

Jaweria007
 

حیات کیا ہے ، وفات کیا ہے ؟
تمہار ا آنا ، تمہارا جانا💓💓💞

Jaweria007
 

کرنے ہیں اگر شکوے محبوب سے وصی
پھر چھوڑ دے محبت کوئی اور کام کر❗❗❗❗❗

Jaweria007
 

ہم تجھے یوں ڈھونڈتے ہیں
جس طرح لوگ سکوں ڈھونڈتے ہیں💤💤💤

Jaweria007
 

لوگ جانیں گے تجھے میرا حوالہ دیکر
میرا ہونا تیرے ہونے کی نشانی ہو گا💟