Damadam.pk
Jaweria007's posts | Damadam

Jaweria007's posts:

Jaweria007
 

Aj se mari id eid tk bnd hogi q k kl se itekaf me bethogi

Jaweria007
 

پیر،منگل،بدھ،جمعرات کرونا کی چھٹی۔لوگ کاروبار کریں گے۔
جمعہ، ہفتہ،اتوار لوگوں کی چھٹی کرونا اپنا کام کرےگا۔
حکومت اور کرونا میں مزاکرات کامیاب 😂😜

Jaweria007
 

اپنی طبیعت کا بھی عجیب مزاج ہے صاحب...
لوگ موت سے ڈرتے ہیں اور ہم تیری جدائی سے..

Jaweria007
 

زاحیہ غزل😆
#بیوی میکے جاتی ہے اور مزے لینے کے لئے شوہر کو میسج بھیجتی ہے😱
#میری محبت کو اپنے دل میں ڈھونڈ لینا
اور ہاں، آٹے کو اچھی طرح گوند لینا😀
#مل جائے اگر پیار تو کھونا نہیں
پیاز کاٹتے وقت بالکل رونا نہیں😥
#مجھ سے روٹھ جانے کا بہانہ اچھا ہے
تھوڑی دیر اور پکاؤ آلو ابھی کچا ہے😅
#مل کر پھر خوشیوں كو بانٹنا ہے
ٹماٹر ذرا باریک ہی کاٹنا ہے😉
#لوگ ہماری محبت سے جل نہ جائیں
چاول ٹائم پہ دیکھ لینا کہیں گل نہ جائیں😜
#کیسی لگی ہماری غزل بتا دینا
نمک کم لگے تو اور ملا لینا😄
#شوہر کا سپر ريپلائی😂😅
تمہاری یہی ادا تو دل کو بھا گئی
تمہارے جاتے ہی، پڑوسن کھانا پکانے آ گئی😄😜😛😅😅😆😆😍

Jaweria007
 

سحری تک ثواب سمجھ کر ارطغل دیکھنے والو
آپ کو پاکستان کیساتھ ساتھ ترکی کی ہوائیں بھی سلام ⁦🕴️⁩کہتی ہیں😄

Jaweria007
 

رسول اللّه ﷺ فرماتے ہیں : جو کسی پیاسے مسلمان
کو پانی پلائےاسے اللّه تعالٰی ،، رحیق مختوم ،، پلائے
گا یعنی جنت کی مہر والی شراب ، اور جو کسی
بھوکے مسلمان کو کھانا کھلائے اسے اللّه تعالٰی جنت
کے میوے کھلائے گا ، اور جو کسی ننگےمسلمان کو
کپڑا پہنائے اللّه تعالٰی اسے جنتی سبز ریشم کےجوڑے
پہنائے گا ۔۔۔

Jaweria007
 

حضرت ربیع بنتِ معوذؓ کہتی ہیں کہ حضور ﷺ نے
ایک مرتبہ اعلان کرایاکہ آج عاشورہ کا دن ھے سب
کےسب روزہ رکھیں ھم لوگ اس کے بعد سے ہمیشہ
روزہ رکھتے رھے اور اپنے بچوں کو بھی روزہ
رکھواتے تھےجب وہ بھوک کی وجہ سے رونے لگتے
تو روئی کےگالے کے کھلونے بنا کر ان کو بہلایا کرتے
تھے اور افطار کے وقت تک اسی طرح ان کو کھیل
میں لگائے رکھتے تھے ۔
((( بخاری )))

Jaweria007
 

ﷺ🌰
ایک صحابیؓ روزہ پر روزہ رکھتے تھے ، افطار کے لئے
کوئی چیز کھانے کو میسر نہ آتی تھی ، ایک انصاری
صحابی حضرت ثابتؓ نے تاڑ لیا ، بیوی سے کہا کہ
رات کوایک مہمان کو لاؤں گاجب کھانا شروع کریں
تو تم چراغ کو درست کرنے کے حیلہ سے بجھا دینا
اور اتنے مہمان کا پیٹ نہ بھر جائے خود نہ کھانا ۔
چنانچہ انہوںؓ نےایساھی کیا، ساتھ میں سب شریک
رھے جیسے کھا رھے ھوں ۔ صبح کو حضرت ثابتؓ
جب نبی کریم ﷺ کی مجلس میں حاضر ھوئے تو
حضور ﷺ نےفرمایا کہ رات کا تمہارا اپنےمہمان کے
ساتھ کا برتاؤ حق تعالٰی شانہٗ کو بہت پسند آیا ۔۔۔
((( در منثور )))

Jaweria007
 

کسی کی آنکھوں کی خماری لے ڈوبی ہے❤
عشق کے سمندر میں ،ہمیں اک صورت پیاری لے ڈوبی ہے💑

Jaweria007
 

سوچو کیا وقت ہوگا جب جنت کی نہروں کی پاس بیٹھ کر،
حضرتِ محمدِ مصطفیٰ کی باتیں سنا کریں گے۔
😢Subhanallah😢

Jaweria007
 

آئینہ کے سامنے کھڑی بیوی نے اپنے شوہر سے پوچھا
*"کیا میں بہت موٹی لگ رہی ہوں"*
جھگڑا نہ ہو جائے یہ سوچ کر شوہر مسکرا کر بولا
*"ارے نہیں بالکل بھی نہیں"*
بیوی خوش ہوگئی اور رومانٹک ہوکر بولی
*"ٹھیک ہے تو پھر مجھے اپنی بانہوں میں اٹھا کر فریج تک لے چلو مجھے آئسکریم کھانی ہے"*
حالات کنٹرول کے باہر جاتا دیکھ پریشان شوہر بولا
*" جانے من تم یہی رکو میں فریج اٹھا کر لے لاتا ہوں"*
😂😂😂😂😂😂😂😂😂

Jaweria007
 

میری چالاکیاں
ﺗﯿﻦ ﺩﻥ ﺳﮯ مجھے ﺍﯾﮏ ﺭﻭﻧﮓ ﻧﻤﺒﺮ ﺗﻨﮓ ﮐﺮﺭﮨﺎ ﺗﮭﺎ
کبھی کالز 🤪
ﮐﺒﮭﯽ ﻣﺲ ﮐﺎﻟﺰ😟
کبھی میسجز🙄
ﻧﺎﮎ ﻣﯿﮟ ﺩﻡ ﮐﺮﺩﯾﺎ ﺗﮭﺎ ، ﺻﺒﺮ ﮐﺎ ﭘﮭﻞ ﮐﮍﻭﺍہیﮨﻮﺗﺎ ﺟﺎﺭﮨﺎ ﺗﮭﺎ😏😏
ﺻﺒﺮ ﮐﺎ ﭘﯿﻤﺎﻧﮧ ﻟﺒﺮﯾﺰ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ Olx ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﻣﻨﺎﺳﺐ ﮐﻨﮉﯾﺸﻦ ﮐﺎ ﺁﺋﯽ ﻓﻮﻥ 7 ﮈﺍﻻ _____ ﺍﻭﺭ ﻗﯿﻤﺖ 5 ﮨﺰﺍﺭ ﻟﮑﮫ ﺩﯼ ____ ﺍﻭﺭ ﻧﻤﺒﺮ ﺍﺱ ﮐﺎ ﺩﮮ ﺩﯾﺎ😒😒😏😏
ﭘﮭﺮ ﺍﯾﮏ ﮐﻠﭩﺲ . Cultus کار ﮐﯽ ﭘﮏ ﺍﭘﻠﻮﮈ ﮐﯽ ___ ﻗﯿﻤﺖ 70 ﮨﺰﺍﺭ ، ﭘﮭﺮ ﻓﺮﻧﯿﭽﺮ ﮐﯽ ﺗﺼﻮﯾﺮﯾﮟ ﺍﻭﺭ ﺭﺍﺑﻄﮧ ﻧﻤﺒﺮ ﺍﺱ ﮐﺎ ﺩﮮ ﺩﯾﺎ۔😒😒😏😏😏😏
پھر ضرورت رشتہ کے لیے ایک خوبصورت لڑکی کی تصویر لوڈ کر کے اور اسی کاہی نمبر ڈالا😏😏😜😜😜
وہ دن اور آج کا دن یقین کرے تین ماہ سے زیادہ ہوگٸے اور ابھی تک اس کا فون نمبر بند ہی جا رھا ھے😌😌😌😏😏😏 😜😜😜😝😝😝😝😝😝😂😂😂🙊🙊🙊✌✌
انج تے فیر انج ائی سہی 😜😜😜😜😜😜😜

Jaweria007
 

پاگل😍 تیرے سوا تو میں چاکلیٹ کسی کو نہ دوں دل تو دور کی بات ھے 🙈🙈
Fr u jani 😙😙

Jaweria007
 

خد کو بیکار مت سمجھو 😐😐
ہو بیکار ہی مگر مت سمجھو 😛😛

Jaweria007
 

سیریس پوسٹ!!😂
کیا آپ کسی کے آن لائن ہونے کا ہر روز ویٹ کرتے ہیں؟

Jaweria007
 

لڑکیاں بیمار کہا ہوتی ہیں بس کسی کی نظر لگ جاتی ہیں 🙈🙈🙈🙈

Jaweria007
 

اسلام نےعورت کو عزت دی ہے😘
اسکا یہ مطلب نہیں کہ فیک آئی۔ڈی بنا کر عورتیں🤭بن جاؤ😒😒
مرد کا اپنا مقام ہے ڈنگرو😂

Jaweria007
 

🍁عزت کی بات کرتے ہو
تو سنو صاحب
رات کو مچھر بھی پاؤں چومنے آتے ہیں✔✌😉😛😂😂😂

Jaweria007
 

میں نے پڑھی ہیں ہزاروں عاشقوں کی کہانیاں"
کسی میں نہیں لکھا کہ فیر سـاڈا ویاہ ھـو گیا‘‘ 🙄

Jaweria007
 

اگر رمضان کے مہینے میں بھی آپ کی حرکتوں پر کچھ فرق نہیں پڑ رہا ہے۔۔
تو سمجھ جائیے۔
آپ کے معاملے میں شیطان بے قصور ہے 🤣