میں کوئی جادوگر نہیں لیکن اس وقت
آپ کا ایک پاؤں دوسرے پاؤں
کے اوپر ہے 👻😝😜
کیا اس کی شادی میں جاؤ گے جس سے
آپ خود شادی کرنا چاہتے تھے؟؟؟؟ 🙄
سچ سچ بتانا😂😂😂
بچپن میں کبھی پنکھے کے سامنے کھڑے ہو کر🙊AAAAAAAA کیا ہے😁😂😯
ایک لڑکا ہںے 24 سال کا اور ایک لڑکی تھی 35 سال کی کیا دونوں کی شادی ہوسکتی ہںے؟
سمجھدار لوگوں سے جواب درکار ہںے?😊
لوگ اس وقت بھی روزہ رکھتے تھے
جب بجلی ایجاد نہیں ہوئی تھی لہذا روزے رکھیں
زیادہ ٹر ٹر نا کریں
منجانب :واپڈا حکام🤣🤣🤣
سب اک نمبر دو مجھے 😂🙈
1.😬 سڑیل
2.😤 کھڑوس
3.😒 نخریلا
4.😉شرارتی
5.😭 دکھی آتما
6.😙خوبصورت
7.😣ضدی
9.😊ہنسنے والا
10.😀خوش اخلاق
11.😍خیال رکھنے والا
12.😡جلدی غصہ کرنے والا
😇😇😇😇
مت پوچھو کہ_____کیسے ہیں ہم.. 💔
.
سدا یاد رہیں گے___کچھ ایسے ہیں ہم.

Aksar log khte he jag bewafa hota ???
Aakhir je jag hi q bewafa hota ???
Gillas q nh hota😂😂😂
Ami:beta namaz prh ke bartan dho lena
Beti: 100 raqat nafil mun mera kaba sharif ki taraf aalah hu akbar😂😂
لفظ_لڑکیاں
تشریح
"کسی کی جنت
"کسی کی عزت" "کسی کی بہن
"کسی کی رحمت"💞
لفظ_لڑکے
تشریح
کسی کی جنت کا دروازہ
کسی کی عزت کا رکھوالا" "کسی کا بھائی
کسی کے بڑھاپے کا سہارا ❣️

لوگ کہتے ہیں ...
ہمیشہ اپنے دل ❤ کی سنو 😣
پر مجھے یہ سمجھ نہیں آتی🤔 کہ اب بندہ ، دھک ، دھک ، کا کیا
مطلب سمجھے... 😒😒😂😂🤣🤣🤣

کتابوں سے حوالے دوں یا تجھ کو سامنے رکھ دوں
وہ پوچھ بیٹھے ہیں نمونہ کس کو کہتے ہیں
😂😂😂

ہم کو #سمجھنے کے لیے ہم #جیسا ہونا #ضروری ہے😘👉
ہمارا #دیدار الگ ہمارا #معیار الگ اور ہمارا #پیار الگ💕👉
❤️❤️Jâvēřî@
درد کو مسکرا کر سہنا کیا سیکھ لیا
سب نے سمجھ لیا مجھے تکلیف ہی نہیں ہوتی..💔
اس کی بے رخی پر بھی فدا ہوتی ہے جاں اپنی 💗👉
خدا جانے اگر وہ پیار کرتا تو کیا ہوتا,😘😍
کہاں ساری زندگی کےگناہ اور کہاں 30 دن میں بخشش
کون دیتاہے اتنا بڑا پیکج
🌹♥
بیشک صرف اللّه پاک دیتا ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain