مجھے تو اب پوسٹ کرنے سے
ڈر لگتا ھے😕
کہیں کسی کو مجھ سے پیار نہ ہو جائے🙈🙈😛😛😛
jaZz
shaikh sahab kesi ho
لڑکی: میں اس سے شادی کروں گی جس کا کاروبار بہت اونچا ہو......
JaZz
۔۔مجھ سے کرلو میں مینار پاکستان کے اوپر پاپڑ بچتا ہوں......
😂😝
میرے سر کی کھائی ہوئی تیری جھوٹی قسمیں😐
میرے بالوں کا بیڑا غرق کر گئی😒
#jaZz
#سنو😒
تمہارے کمنٹ کے بغیر
مجھے میری پوسٹ گنجی گنجی لگتی ہے✨😔😂
#jaZz
کس نے میری منگنی کی افواہ پھیلائی ہے
انباکس میں لڑکیوں کا رو رو کے برا حال ہے 😂🙈😝
#jaZz
🌱🤠🤣
🌱 نہیں آنا اس کا میسج🌝🌝🤣
___ایتھے مرو میری پوسٹ تے😍😁😁🙌
_#jaZz
جب نادرا والوں کو میری شناختی علامت نہ ملی تو انہوں نے لکھ دیا دیکھنے میں شہزادہ ہے 😁🙈🙈🙈🙊😜😝
#jaZz
یا اللّٰہ ہمیں
Noor
نصیب فرما
اور Jannat
اور Dua
بھی نصیب فرما
jaZz
آج تک کسی نے نہیں کہا تم
میری دنیا ہو 😢
مجھے لگتا ہے میں کسی کی آخرت ہوں۔۔۔ 👻
jaZz
تم تو اکثر مصروف رہتی ہو😔
تم مجھے اپنی سہیلی کا نمبر بھی تو دے سکتی ہو😜😁
jaZz
بغیر
Gf Bf
کے لوگ حاضر ہو
تاکہ ہمارے دل کو بھی
تسلی ہو😒
jaZz
🧐
شفاء دیتا تھا جس کا "مرہمی" لہجہ مجھے_____🔥
وہ شخص مجھے "بیمار" کر کے چھوڑ گیا____!!
jaZz
Salam dost0 🤚
لڑکیوں کپڑے دھو لیئے ۔
آج اتوار تھا 😂😂
jaZz
کچن میں ﺟﻦ ﻟﮍﮐﯿﻮﮞ ﺳﮯ گھی ﮐﺎ ﮈﺑﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﮭﻠﺘﺎ
ﻭﮦ ﺑﮭﯽ ﻟﮍﮐﻮﮞ ﺳﮯ ﮐﮩﺘﯽ ہیں
ﺟﺎﻧﻮ ﺗﻢ ﮔﮭﺮ ﭘﮧ ﺑﺎﺕ ﮐﺮﻭ ﺑﺎﻗﯽ ﻣﯿﮟ ﺳﻨﺒﮭﺎﻝ ﻟﻮﮞ ﮔﯽ🙈😜😂😂😂
jaZz
ان لڑکیوں کو صرف بہانہ چاہیئے....👇
لڑکی: تم کب پیدا ہوئے تھے?
لڑکا: دس جون
لڑکی: اتنی گرمی میں کیوں پیدا ہوئے
جاوٴ میں نہیں بولتی 😂😂😂
JaZz
#سکول میں وہ کونسا Subject تھا؟؟😂
جسے پڑھتے ہوئے موت نظر آتی ہوتی تھی.🙉😜
سارے دسو ہُن😛
مجھے
MATH 😕😕😕😕
JaZz
لڑکیو سنو !😊
اگر ہم لڑکے نہ ہوتے
تو تم لڑکیاں کیا کرتی 🙈🙊😂
#JaZz#
جب تک میں سنگل ہوں
یہ بھی میری ہے وہ بھی میری ہے
تم کیا دیکھ رہی ہو تم بھی میری ہو 😂🤣😃
jaZz
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain