کُچھ لوگو کی
igleesh
اتنی کمزور ہوتی ہے نہ۔😓😬
پتہ نہیں
fiuchar
میں اُن کا کیا ہوگا۔🙄😥😐
jaZz
سنا ہے جو
larkia
اپنی
real dp
نہیں لگاتے 🤔
ان کا منہ سٹیل کے ڈونگے جیسا ہوتا ہے 🙊 😹😂🤣🤣
JaZz
یہاں کوئی ایسی لڑکی ہےجس کو
یقین ہوکے وه میک اپ کے بغیر
بھی پری لگتی ہو😜😜👸
jaZz
Salam dost0 all...🤚
کراچی والوں کے تو مزے ہیں جب دل کرے سمندر میں ڈوب کر مر سکتے ہیں🙃🌿💯
jaZz
میں تو برباد ہو گیا
میری گرل فرینڈ میرا اپنا مامو کا بیٹھا نکلا
jaZz😁😂😝😂
اگر گندے کپڑوں میں شرم آتی ہے تو
گندی سوچ رکھنے میں بھی شرم آنی چاہئے 💯🖤🥀
#_jaZz🦋
کسی کے پاس تمیز کا نمبر ہے
.☎☎😂😁
سب کہتے ہیں تمیز سے بات کرو
jaZz
سنو محترمہ ۔۔!!
چپھکلی سے زیادہ ڈرتی ہو یا انجیکشن سے🙊
jaZz
اتنا سنگل ہوں کہ🙂
رات کو خود ہی ایک پاؤں کو دوسرے پاؤں سے لگا کے کہتا ہو
اےجی نہ کرو بہت سردی ہے😥😁😂
jaZz
سنو تمھاری🙈
منگنی ھو گئی یا میں امید رکھوں🙈😂🙈۔۔۔!😎🙄
jaZz
پاکستان بھر کی عورتوں کا بھروسہ Arial 🤪پر ہے
لیکن
مرد پر نہیں____حد ہے😕
jaZz
اے کام چور لڑکی
صبح کا ناشتہ خود بناتی ہو یا وه بھی ماں بنا کر دیتی ہے 🤣👀
jaZz
عورت کے سر پر عزت کی چادر وہی مرد پہناتا ہے
❤
جس کی پرورش اک اچھی ماں نے کی ہو
jaZz
میں نے سنا ہے لڑکیاں
بغیر منہ دھوئے ناشتہ
کر لیتی ہیں🤔🙄🧐suchi muchi😂
jaZz
سوچا تھا 4 شادیاں کروں گا🙄😍
دو ماریں گی دو بچائیں گی لیکن کل رات خواب میں دیکھا دو نے پکڑا ہوا ہے اور دو مار رہی ہیں🤧😒😒😒
jaZz
#سنو😒
تمہارے کمنٹ کے بغیر
مجھے میری پوسٹ گنجی گنجی لگتی ہے✨😔😂
#jaZz
کس نے میری منگنی کی افواہ پھیلائی ہے
انباکس میں لڑکیوں کا رو رو کے برا حال ہے 😂🙈😝
#JaZz
جب نادرا والوں کو میری شناختی علامت نہ ملی تو انہوں نے لکھ دیا دیکھنے میں شہزادہ ہے 😁🙈🙈🙈🙊😜😝
#jaZz
لڑکیاں لڑکوں کو دیکھ کر
بال کان کے پیچھے کیوں کرتی ہیں
اے کی سین اے🙈😜
jaZz
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain