Damadam.pk
JazZ_Atif's posts | Damadam

JazZ_Atif's posts:

JazZ_Atif
 

👉🚬🚬🚬🚬🚬🙁

JazZ_Atif
 

ہمیشہ ایسی پوسٹ کریں کہ جس سے سبق ملے 😁
جیسے میری 👇
ا ب پ ت ٹ ث
اج کے لیے اتنا کافی ہے سبق 😂😂JaZz

JazZ_Atif
 

🙃🙃🙃🚬❤

JazZ_Atif
 

koi hy

JazZ_Atif
 

Salam...

میرے بعد کس کو ستاو گے؟
JaZz
J  : میرے بعد کس کو ستاو گے؟ JaZz - 
JazZ_Atif
 

Salam dost0 🤚

JazZ_Atif
 

ہر لڑکی دھوکہ نہیں دیتی💜
کچھ
گالیاں بھی دیتی ہیں🤣
jaZz

JazZ_Atif
 

مرضی سے single ہو 😝ِ
یا کوئی منہ نہیں لگاتا😌🤣
jaZz

JazZ_Atif
 

فاصلہ نہ رکھیں پیار ہونے دیں🙊😇
میں نے لوو میرج کرنی ہے✨😬🙈
jaZz

JazZ_Atif
 

آپ کا سر درد کيسے ٹھيک ہوتا ہے
جانو کی Ummmmmah سے
🥰يا پيناڈول ايکسٹرا سے💊😂🙈
jaZz

JazZ_Atif
 

تھا کوئی جو میرے دل💔 کو زخم دے گیا 🌹🪴
زندگی بھر رونــے کی قسم دے گیا 🪴🌹💔
لاکھوں پھولوں میں ســے ایکـــ پھول چنا تھا میں نــے🌹🪴💔
جو کانٹوں ســے بھی گہرا زخم دے گیا 🪴💔
jaZz

JazZ_Atif
 

بہت سے نوجوان شادی سے ڈرتے ہیں کہ بیگم برتن دھلاۓ گی او پاگلو 10 منٹ لگتے ہیں برتن دھل جاتے ہیں
🙄jaZz

JazZ_Atif
 

۔ تیرے ہاتھوں کا تقدس تھا _________ورنہ
یسو پنجو میں ہم کسی کو______ معاف نہیں کیا کرتے😝😜😛😂😂😂jaZz

JazZ_Atif
 

چلو آؤ تھوڑی جان پہچان بڑھاتے ہیں 🙈🙈
میں ادھر سے ہوں 😂
تم کدھر سے ہو 🤔😂
jaZz

JazZ_Atif
 

دل سے آتی ہے صدا😒😩🤭
کسے نال تے چکر چلا😁🙈😂
jaZz

JazZ_Atif
 

مچھر دانی لگا کے لیٹا ہوا ہوں 😋
اور سارے مچھر باہر گانا گا رہے ہیں 😁😁
وطناں تے ولو ہا دل بہوں اداس ہے😂😂🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣
jaZz

JazZ_Atif
 

گروپ کافی بور ہو گیا ہے 😒
ایسا کرو دو تین ممبرز شادی کرلو 😂
بچے ہونگے. رونق لگی رہے گی 😂😁😂
🙄🙄
jaZz

JazZ_Atif
 

ایک دن میں نے دماغ چلایا۔۔۔😂😜
وہ چلتے چلتے اتنی دور چلا گیا۔۔۔🙄🤗
آج تک واپس نہیں آیا ۔۔۔😂😅🤣
jaZz

JazZ_Atif
 

آج ابو نے کہا بیٹا سردی کے لیے کیا چاہیے
😞😭🤕😲😞😭🤕😲
میں نے کہا دلہن پھر جو ہوا بتا نہیں سکتا 🤣🤣🤣🤣😂😂😭😭
jaZz