Damadam.pk
JazZ_Atif's posts | Damadam

JazZ_Atif's posts:

JazZ_Atif
 

کوئی مجھے بھی کالز کرے.😮
اور میں نہ اٹھاؤں.👀
اور پھر مسیج آے😥
Mela baby naraz he mj shey. Shooly na.😰😬😨
لکھ دی لعنت میری اس خواھش پر😭🤣
#jaZz

JazZ_Atif
 

سنو
پوسٹ کو تم نے سسرال سمجھ رکھا ہے کیا
آتی ہو باتیں سناتی ہو اور چلی جاتی ہو 😡
#jaZz

JazZ_Atif
 

لوگوں کو میسجز💌 آتے ہیں۔۔۔۔
✔ لو یو 😍
✔ مس یو 😞
✔ 🍔🥗🍲🌮🥙تھانا تھایا بےبی نے 😋
اور مجھے۔۔۔۔😁
اگر یہ مسیج 💌20 لوگوں کو نہیں سینڈ کیا تو عذاب آے گا تم پر۔۔🤜🤜😱😱😳
#jaZz

JazZ_Atif
 

ﺳﻨﻮ ﻣﺠﮭﮯ ﺯﮐﺎﻡ ﮬﻮ ﮔﯿﺎ ﮬﮯ۔۔🙊🙈
اپنا دوپٹہ دینا شوں_شوں کر کے واپس کر دوں گا ۔۔😂😉
#jaZz

JazZ_Atif
 

ﻟﻔﻆ ﻟﮍﮐﯿﺎﮞ
-; ﺗﺸﺮﯾﺢ -;
ﮐﺴﯽ ﮐﯽ ﺟﻨﺖ ﮐﺴﯽ ﮐﯽ ﻋﺰﺕ، ﮐﺴﯽ ﮐﯽ ﺑﮩﻦ ﮐﺴﯽ ﮐﯽ ﺭﺣﻤﺖ 😍
🤗🤗🤗
jaZz

JazZ_Atif
 

لڑکیاں بھی اگر لڑکوں کی طرح غنڈے ہوتیں تو اُن کے نام کیا ہوتے۔۔۔۔
مانو ڈکیٹ😠 انعم سپاری😨 غنی بہن👰 گبر آپا👧ثمینہ ڈون
😂😂😂😂😂😂😂😂😂😉
#jaZz

JazZ_Atif
 

لڑکیوں کو اگر محلے والے شادی پہ نہ بلائیں🙄🙄
تو چھت پہ کھڑی ہوکر کہتی ہیں کہ دلہا نشئی ہے🤣😁🙆♂️
jaZz

JazZ_Atif
 

ایک بات پوچھنی تھی شادی گھر والے خود کرواتے ہیں
یا کہنا پڑتا ہے کہ اب ہم بڑے ہوگئے ہیں
🙈😝😂🤣😛😜
jaZz

JazZ_Atif
 

اگر کالا ہونا جرم ھے😰😰😰😭
تو کاٹ دو پورے گروپ کی لڑکیوں کہ پاؤں.. 😛😁
jaZz

JazZ_Atif
 

کیا تمھارا دل نہیں کرتا تمھیں ایک جلدی ریپلائے کرنے والا مل جائے😒😶🙈
JaZz

JazZ_Atif
 

sachi?
آج کل لڑکیوں سے زیادہ آنٹیاں پرکشش ہے اور پیار نبھانا بھی جانتی ہے۔
jaZz

JazZ_Atif
 

میں تو ان پڑھ لڑکی سے شادی کرو گا
نہ وہ کسی سے چیٹ کر پاءے گی اور نہ میری پڑھ پاءے گی🤣🤣🤣
jaZz

JazZ_Atif
 

شرمانا نہیں، گھبرانا تو بالکل بھی نہیں۔
یہ بتاو موٹی ہو یا پتلی...
😂😁😁😂
jaZz

JazZ_Atif
 

اب سامنے آ جاؤ لڑکیوں😋
گاٶں والی OyE❤️
شہر والی Hii😍
دونوں کی Dp دیکھ کر سوال کرنے ہے 😜😂😍
JaZz

JazZ_Atif
 

اور بتاو
تمہارے جانو نے تم کون سی. والی پاپندی لگا رکھی ہے🤣
jaZz

JazZ_Atif
 

آمریکہ اور چائنہ کی لڑکیاں سانپ پکڑتی ہیں
اور ہماری نمونیاں چھپکلی سے بھی ڈرتی ہیں 🤭😜🤣🤣🤣
jaZz

JazZ_Atif
 

سنو🙄
تمہیں شرم نہیں آتی😏🙈
معصوم لڑکے کو اگنور کرتے ہوئے😉🙂🤭😝🤣😂😂😂
jaZz

JazZ_Atif
 

ابا کہہ رہا ہے کہ لڑکے کے پاس پٹرول پمپ ہوگا تو رشتہ دینگے 🤗😩😝
jaZz

JazZ_Atif
 

فیسبک کے سمندر میں اکثر لڑکے جال تو مچھلی پہ پھینکھتے ہیں
لیکن ہاتھ میں ہمیشہ ڈڈو🐸ہی آتے ہیں🤷🤦
jaZz

JazZ_Atif
 

شادی شدہ مرد کا کوئی لائف سٹائل نہیں ہوتا😁 وہ وائف سٹائل سے زندگی گزراتا ہے 🤣
JaZz