Damadam.pk
JazZ_Atif's posts | Damadam

JazZ_Atif's posts:

JazZ_Atif
 

لگتا ہے صبا لوڈ والی کی شادی بینظیر انکم پروگرام میسج والے لڑکے سے ہو گئی اور انکا بیٹا اب جیتو پاکستان کے میسج کرتا ہے ⁦⁦🤔☺️
jaZz

JazZ_Atif
 

اگر کالا ہونا جرم ھے😰😰😰😭
تو کاٹ دو پورے
کی لڑکیوں کہ پاؤں DmD.. 😛😁
JaZz

JazZ_Atif
 

ویسے تو انسان خاک ھے🔥✨
مگر لفظوں میں آگ ھے❤⁩🙂💯
#✌(◕‿jaZz

JazZ_Atif
 

میں نے کہا میری جان وہی کرو
جس سے تمہیں خوشی ملے☺️
بلاک کر گئی 😭😏😐
jaZz

JazZ_Atif
 

لڑکی کو پھول دینا محبت نہیں 😎
اسے پھولوں کی طرح رکھنا محبت ہے💕👉
🥰Agree😊
jaZz

JazZ_Atif
 

کل. سے کوئی اچھی پوسٹ میرے دماغ میں نہیں آرہی😎
لگتا ہے کسی نے تعویز کروا دئے ہیں 🙈🙈
jaZz

JazZ_Atif
 

سردی کی وجہ سے لمبی ہو گئی راتیں
نمبر دے دو اپنا، ہم کرینگے باتیں😒
jaZz

JazZ_Atif
 

پاکستانی قوم سب سے زہین قوم ہے😋😜😛
جو ہاتھ پر خارش ہونے سے بتا دیتے ہیں کہ پیسے آنے والے ہیں..😋😜😜
#jaZz

JazZ_Atif
 

پھپھو کی بیٹی نے مجھے
#Love_Latter
دیا🙈.....
اس میں ہزار کا نوٹ بھی تھا😋😋
میں نے ہزار کا نوٹ رکھ لیا😍
اور خط پھپھو کو دے دیا😜
#jaZz

JazZ_Atif
 

اپنی نگاہیں ہمیشہ نیچی رکھیں۔.
شاید کوئی سو ۔ پچاس کا نوٹ مل جائے😬☻😬
#jaZz 🤣🤣😂😜😜😜😛

JazZ_Atif
 

لڑکا چاند سے: بتا میرا مخبوب کیسا ہے؟؟؟
چاند نے کہا: پہلی گل اے کے میں تیرے پیو دا نوکر نئیں
دوجا اے کے اینی دوروں نظر وی کجھ نیئں آندا
تے تیجی گل اے کے ایہو جیاں بغیرتیاں زمین تے رکھیاں کرو مینوں نہ وچ پایا کرو😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂
#jaZz

JazZ_Atif
 

پپو شادی کی پہلی رات بڑا پریشان ہوا 😬
کہ کیا بات کرے 😪
کچھ دیر بعد بولا 🤪
تمہارے گھر والوں کو پتہ ہے آج رات تم ادھر رکو گی 🤔😂😝
#jaZz

JazZ_Atif
 

میں اپنے بچوں کو بتاوں گا_😍
آپ کی ماما میری پوسٹوں پہ کم__😒
اور آپ کے مامو لوگوں کی پوسٹوں پے زیاده جایا کرتے تھے
... 🙈👌💯😂😂😂
#jaZz

JazZ_Atif
 

جو لڑکیاں رات کو کریم لگا کر نہیں سوتی ⚡⚡
انہیں السلام علیکم !😊
JaZz

JazZ_Atif
 

سنو.
خود اٹھی. . یا. امی. کی. ڈانٹ. سے 🤣🤣🙈Go0d m0rning...
jaZz

JazZ_Atif
 

لگتا ہے صبا لوڈ والی کی شادی بینظیر انکم پروگرام میسج والے لڑکے سے ہو گئی اور انکا بیٹا اب جیتو پاکستان کے میسج کرتا ہے ⁦⁦🤔☺️
jaZz

JazZ_Atif
 

بات کڑوی مگر سچ ہے
"مرشد"
یہاں سب لڑکیوں کی عمر 25سال سے اوپر ہے
😹😹
jaZz

JazZ_Atif
 

شاباش
لگے رہو Inbox میں
میں تو جیسے سیکیورٹی گارڈ ہوں
🙄🙄😌😌
jaZz

JazZ_Atif
 

ہم لڑکوں کو اجازت چار کی ہے پر
منہ ایک بھی نہیں لگاتی😂😂بیچارے
jaZz

JazZ_Atif
 

وہ #لڑکیاں بھی فیسبک پہ #دانشور بنی ہوئی ہیں 😒
جنہیں #ٹائم پوچھا #جاتا تھا😏
تو کہتی تھی #نکی سوئی 5 تے #وڈی سوئی 3 تے😝😜😂?
#jaZz