Damadam.pk
JazZ_Atif's posts | Damadam

JazZ_Atif's posts:

JazZ_Atif
 

شادی کی تقریب میں میری حیرت کی انتہا نہیں رہی جب ایک حسین اور ماڈرن لڑکی نے یہ کہا
"وے پائی لُونے چول مُک گئے نے"
🤭🤭🤭
#jaZz

JazZ_Atif
 

میں اپنے بچوں کو بتاوں گا_😍
آپ کی ماما میری پوسٹوں پہ کم__😒
اور آپ کے مامو لوگوں کی پوسٹوں پے زیاده جایا کرتے تھے
... 🙈👌💯😂😂😂
#jaZz

JazZ_Atif
 

آج کل وہ #_لڑکیاں بھی ہمیں #_بلاک کرنے کی #_دھمکیاں دیتی ہیں جو کچھ #_سال پہلے ہنستی تھیں تو #_ناک سے #_غبارے نکل آتے تھے😂😜😝😛
#jaZz

JazZ_Atif
 

آپ لوگوں کا پیـــار مجھے کھینچ لاتا ہے❤
ورنہ مجھےکونسی "سیلری"ملتی ہے🙄😒
*پوسٹ کرنے کی* 😂
Qasmey 😐😜
#jaZz

JazZ_Atif
 

شکر ہے بچے دو ھی اچھے والا ٹرینڈ ہمارے پیدائش کے وقت نہ تھا
ورنہ میرا تو نمبر تو تیسرا ہے۔😂😂🙈
#jaZz

JazZ_Atif
 

#آنکھوں میں کاجل #ہاتھوں میں چوڑیاں
#ہلکا سا میک اپ
#پتلی سی کمر ہائے #وہ👇
👇
#کھسرہ میرا دل❤ #لے گیا😂😂😂😂😂
#jaZz 😂😂

JazZ_Atif
 

بابا جی کہتے ہیں گرلز #لمبے ناخن کیوں رکھتی؟؟ 😜
جواب:#جوویں نکال کے پٹک پٹک کرنے کے لیے 😱😝😂
Im Back ✌😌
#jaZz

JazZ_Atif
 

شادی کی تقریب میں میری حیرت کی انتہا نہیں رہی جب ایک حسین اور ماڈرن لڑکی نے یہ کہا
"وے پائی لُونے چول مُک گئے نے"
🤭🤭🤭
#jaZz

JazZ_Atif
 

امی : بسم الله پڑھ کے کھانا کھاؤ نہیں تو ساتھ
شیطان بھی کھائے گا 😡😠
میں : کھانے دیں امی اس کو بھی تو پتا چلے
ٹینڈوں کا ذائقہ !! 😂😂😒😁
#jaZz

JazZ_Atif
 

گھومنے پھرنے کا دل کرے 😍
اور جیب میں پیسے بھی نہ ہوں😔 🙄
تو 😜 گوگل میپ گھوم لیا کریں😋🙈
میں خود اس وقت سویزرلینڈ میں ہوں..! 😋😜🤣
#jaZz

JazZ_Atif
 

لفظ: ٹھرکی 😣
تشریح:
یہ ان لوگوں میں پائی جاتی ہے جو
لڑکیوں کی پوسٹ پر دس_دس کمینٹ
کرتے ہیں، اور ساڈی تے اِک وی نئیں 😜😜😜😏
#jaZz

JazZ_Atif
 

آج لڑکی والے دیکھنے آئے تھے 😍
بات بھی پکی ھوگئی تھی آنگھوٹھی بھی پہنائی جا رہی تھی۔😃😍
.#jaZz
....
امی جی نے ایک ٹھوڈا مارا اٹھ بیغیرتا10 وج گئے نے 😷😁😂😜

JazZ_Atif
 

سنو
پوسٹ کو تم نے سسرال سمجھ رکھا ہے کیا
آتی ہو باتیں سناتی ہو اور چلی جاتی ہو 😡
#jaZz

JazZ_Atif
 

گوگل تمہاری ریسرچ پہ صدقے ھزار بار 😍😍 لفظ حسین لکھا تو میرا اکاونٹ ھی آگیا 🙈🙊😜😂
#jaZz

JazZ_Atif
 

میں اپنے بچوں کو بتاوں گا_😍
آپ کی ماما میری پوسٹوں پہ کم__😒
اور آپ کے مامو لوگوں کی پوسٹوں پے زیاده جایا کرتے تھے
... 🙈👌💯😂😂😂
#jaZz

JazZ_Atif
 

پاکستان کی تین مشہور میڈیسنز:-
۔
پیناڈول
۔
ڈسپرین
اور
Ummmmmmmmah
😂jaZz

JazZ_Atif
 

دال روٹی تھالی میں✌
😁
سب کے BF اور GF گر جائیں نالی میں😂😂
سنگل بولیں AmEEn 😂😅😜
jaZz

JazZ_Atif
 

مجھے جانو چاہیے
کلر جیسا بھی ہوں
🤣🤣JaZz

JazZ_Atif
 

عرض کیا ہے!!!
سمندر کے کنارے آبادی💒 نہیں ہوتی
وا وا وا
اور جہاں پیار ہو جائے وہاں شادی نہیں ہوتی 😜JaZz

JazZ_Atif
 

دنیا میں اکثر لوگوں کی وفا وہاں تک ہوتی ہے🥀
جہاں تک ان کا مطلب ہوتا ہے۔🙂🖤
JaZz