Damadam.pk
JazZ_Atif's posts | Damadam

JazZ_Atif's posts:

JazZ_Atif
 

ایک تو مجھے یار کی جدائی مار گئی اور دوسرا خوبصورت ہمسائی مار گئی🙈🙈😎😎😃😃😃jaZz

JazZ_Atif
 

لگتا ہے پچھلے سال سردی کی"سپلی"آگی تھی تب اس سال محنت کر رہی ہیے 😂😂😂
لگتا ہے اس سال پاس ہو کر جائے گی😂😂😂jaZz

JazZ_Atif
 

سائز کا مسئلہ نہیں ہوتا بات ٹائمنگ کی ہوتی ہے، اس لئے اچھی بیٹری والا موبائل لیں 🙄🤣jaZz

JazZ_Atif
 

Ab job k lye jana hy🙃😔😴

JazZ_Atif
 

Kash main tere Haseen hath ka kangan hota😺

JazZ_Atif
 

.d5..

JazZ_Atif
 

Rply off
Rply off
Rply off
sri kuriyan ety Aam len aindi fir😜

JazZ_Atif
 

بادام اتنے مہنگے ہو گئے ہیں کہ
قیمت سن کر ہی عقل آ جاتی ہے
کھانے کی ضرورت ہی نہیں پڑتی😂🙊👑
jaZz

JazZ_Atif
 

ہتھوڑی 🔨 مل گئی ہے
جسgirl نے منہ پے ڈمپل بنوانا ہے رابطہ کرے
😀😀😀😀😀jaZz

JazZ_Atif
 

i am new koi churail welcome he kr dy 😅
jaZz

JazZ_Atif
 

ﮨﺮ ﺧﻮﺑﺼﻮﺭﺕ ﻟﮍﮐﯽ
ﮐﮯ ﭘﯿﭽﮭﮯ
ﺍﯾﮏ
ﮐﺎﻣﯿﺎﺏ ﮐﺮﯾﻢ ﮐﺎ وڈا سارا ڈبہﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ😂😁😁🙈😜
jàzz

JazZ_Atif
 

ہر لڑکی پیسوں پر نہیں بلکہ
کچھ مجھ پر بھی مرتی ہونگی🙈😅🤭😳
jaZz

JazZ_Atif
 

روزے دارو
اج تے بولدے وی نئں...🤐
کل تے بڑیاں مبارکاں دیندے سی....🤪🤣
jaZz

JazZ_Atif
 

Yar pata ni log rang kesy badal lety😏😏 me to bachpan me b kala tha aj b kala ho😭😭
jaZz😁🤣😁hhahaahahaha

JazZ_Atif
 

Ajj buht old users vekh rahy hy dmd pe bai🤔

JazZ_Atif
 

گھر والوں کو کہا ہے کہ دہی گھر پر ہی جمانا میں سحری کے وقت لینے نہیں جاؤں گا
کتے پیچھے لگ جاتے ہیں..
jaZz😁😜✌

JazZ_Atif
 

جدوں ہولی جئی لیندا میرا ناں میں تھاں مر جانا آں
تشریح:
جب بھی میرا نام کسی کام کیلئے پکارا جاتا ہے مجھے وہیں موت پڑ جاتی ہے🤭🤣jaZz

JazZ_Atif
 

سحری میں زیادہ پانی پینا آپ کے معدے میں سٹور نہیں ہو گا
یہ خاصیت صرف اونٹ میں ہوتی ہے لہذا پیٹ کو تربیلا ڈیم نہ بنائیں🤗🙏
jaZz

JazZ_Atif
 

جو شخص گھر سے باہر کثرت سے ان الفاظ کو دہرائے گا
وہ مالامال ہو جائے گا
اللہ کے نام پہ دے دے بابا😂😂😂😂
jaZz

JazZ_Atif
 

مسلمانوں پر روزے فرض ہوئے تھے 😁
یہ پکوڑے اور سموسے
ہم نے خود فرض کیے ہیں 🙄🙄
jaZz