Damadam.pk
JazZ_Atif's posts | Damadam

JazZ_Atif's posts:

JazZ_Atif
 

کچھ خواتین کو اُن کے گناہوں کی سزا ویکسنگ اور تھریڈنگ کرتے وقت مل جاتی ہے._ 😬🙄
jaZz

JazZ_Atif
 

اتنے تو میرے خاندان میں بزرگ نہیں تھے جتنے میں نے سکول
،کالج سے چھٹی لینے کے لیے مار دیے تھے😂🙂
jaZz

JazZ_Atif
 

جب چاچی کے ہسبنڈ چاچا ہوتے ہیں
اور مامی کے ہسبنڈ ماما ہوتے ہیں تو پھر ماسی کے ہسبنڈ ماسا کیوں نہیں ہوتے😂🤔jaZz

JazZ_Atif
 

shadi😁ai buht...zor se

JazZ_Atif
 

گل سنو🤨
آپ لوگوں کو ٹینڈے پسند ہیں یا میری پوسٹ😕🙄🤭jaZz

JazZ_Atif
 

اتنا اچانک چھاپہ تو خان صاحب پر بھی نہیں پڑا جتنا شیطان پر پڑگیا 😜
😍🙏🏻jaZz

JazZ_Atif
 

پہلا روزہ مبارک ہو
jaZz

JazZ_Atif
 

حکومت سے درخواست ہے کہ بجلی بےشک نہ دیں😤
لیکن ہاتھ سے ہوا دینے والے پنکھے کے لئے بیوی دے دیں🥰
کنواری عوام کا مطالبہ🤣😂
jaZz

JazZ_Atif
 

جب گرین سگنل ہونے پر بھی لڑکی نے گاڑی نا چلائ
تو ٹریفک وارڈن آکر بولا میم ہمارے پاس گرین میں بس ایک یہی شیڈ ہیں😔😔🤣🤣jaZz

JazZ_Atif
 

🙆ٹیچر: گلاس ٹوٹے تو کیسی آواز آتی ہے🥲
می: امی کی آواز آتی ہے
"پنوں پنوں بغیرتوں اک وی نہ چھڈیو😂🤦🤣jaZz

JazZ_Atif
 

شوہر,اگر میرے ہاتھ میں حکومت ہو تو میں ملک کی تقدیر بدل دو
بیوی:پہلے شلوار تو بدل لو صبح سے میری پہن کر گھوم دہے ہو😁🤣🤣🤭🤭🤭jaZz

JazZ_Atif
 

آج گلی میں 12 سال کا بچہ کال پہ کہہ رہا تھا
جان...!!!! میرا یقین کرو میں نے آج سکول سے چھٹی صرف تمہارا چہرہ دیکھنے کے لیے کی ہے.......
😑jaZz

JazZ_Atif
 

ایک مچھر لڑکی کے ہونٹ سے اٹھ کر مولوی کی چاہے میں گر گیا مولوی صاحب نے نکالا اور کہا مزے وہاں تے غسل یہاں 🙃😆jaZz

JazZ_Atif
 

*پیشاب روک کہ اس سے بات کرتا تھا*
_شادی تو نہیں ھوئی پتھری ھو گئی⁦_😕😐jaZz

JazZ_Atif
 

لڑکیاں شیشے میں اپنی شکل دیکھنے کے بعد ...🥴😵💫
چلو ارینج میرج تو ہو ہی جاۓ گی 👨👩👦😥.
😂😂jaZz

JazZ_Atif
 

Kahan hy mri shazadi😁khuwab0 wali

JazZ_Atif
 

😜😜😜.

JazZ_Atif
 

"- شرماؤ نہیں، کرلو مجھے میسج! 😌
شرماتے ہی رہو گے تو بات آگے کیسے بڑھے گی 🙈jaZz

JazZ_Atif
 

میں🙈 نے اکیلے ہی🙄 ٹھیکہ نہیں😏
لیا 😌ہؤا تمہیں پٹانے😒 کاکبھی😏
تم بھی تو لائن مارو 🙈😂jaZz

JazZ_Atif
 

بات آئی لو یو تک پہنچ گئی ہے دعا کرنا اب لڑکی ہی ہو😁🙊🙊jaZz