Damadam.pk
JazZ_Atif's posts | Damadam

JazZ_Atif's posts:

JazZ_Atif
 

ایک ٹشوں سے 25 دفعہ ناک👃
صاف کرنے والی لڑکیا بھی کہتی ہیں🤣🙈
I Hate bOys🤣🤭🤣
JaZz

JazZ_Atif
 

پانچویں کلاس میں جو لڑکی پاگل سی لگتی تھی...
وہ آج کل لڑکے پاگل کرنے میں لگی ہوئی ہے...😂😂😂
JaZz

JazZ_Atif
 

کاش مجھے بھی کوئی کہتا
بند کرو فیسبک آو واٹسپ پر بات کرتے ہیں🖤🥀🙈
JaZz

JazZ_Atif
 

کل پاکستان کا میچ ان کے ساتھ ہے 😉
جو گائے کو ماں تو مانتے ہیں
لیکن بیل کو ابا نہیں مانتے 🤪😂🤣
JaZz

JazZ_Atif
 

گرلز اگر شادی کی پہلی رات آپ کو پتہ چلے کہ شوہر چرسی ہے تو
کیا کروگی 😡😛🤣🤣
JaZz

JazZ_Atif
 

ہم بھی نکلے تھے پیار کی تلاش میں 🚶🥴
رش بہت تھا اس لیے واپس آگئے🥺😂
😝😝😝
JaZz

JazZ_Atif
 

لڑکیاں خدا کی رحمت ہوتی ہیں 😊
اور میں چاہتا ہوں🙈
میری پوسٹ پہ رحمت ہی رحمت ہو 😂🙈🙈😊
JaZz

JazZ_Atif
 

👌نہ عشق نہ__ کوئی غم😏
👌دیکھو کتنے خوش ہیں ہم😎
JaZz

JazZ_Atif
 

جب میں کسی کے گھر جاؤں
وہ سب آکر پاس بیٹھ جائیں😐
مجھے یہ فکر ہونے لگتی ہے😝😆
اے سارے ایتھے نے تے فیر چا کون بنا رہیا🙄😒🤣😂JaZz

JazZ_Atif
 

اگر بچے دو ہی اچھے ہوتے 🤔
تو آج آپ ہوتے کہ نہیں 😂
No cheating ok 👈
Me : no 🥴
JaZz

JazZ_Atif
 

🥰🥰سارے ثبوت اور گواہوں کو مدنظر رکھتے ہوئے عدالت اس نتیجے پر پہنچ گئ
کہ DMD میں مجھ سے زیادہ Cute کوئی نہیں
تالیاں😁
JaZz

JazZ_Atif
 

یہ مجھے پیار کیوں نہیں ہوتا
کہیں میرا معدہ تو خراب نہیں 😂😂😜😜
JaZz

JazZ_Atif
 

جب آپ کو کوئی انکار کر دے تو شہر کی سب سے بڑی Building پر چڑھ جائیں۔۔۔🙆🏻♀️🙆🏻♀️
وہاں جا کر دیکھیں شہر کتنا بڑا ہے کوئی اور مل جائے گا۔۔🤷🏻♀️🤪🙊😁
مرن نہ لگ جایا کرو۔۔🤦🏻♀️😜😁😂
JaZz

JazZ_Atif
 

ہم اس ملک میں رہتے ہیں😍
جہان بات کرتے ہوئے🤷♂️ بجلی آ جائے تو بات سچ👍
اور اگر چلی جائے🤔 تو بات جھوٹی🙄سمجھی جاتی ہے😜🤣
jaZz

JazZ_Atif
 

جن لڑکیوں سے خود کوئی لڑکا سیٹ نہی ہوتا🙄
وہ لڑکیاں مشورے دے دے کے سہیلی کا بھی بریک اپ کروا دیتی ہیں😂🤣🤣
JaZz

JazZ_Atif
 

ایک دفعہ کا زکر ہے دو چوچو 🐣🐥 کو آپس میں پیار ہوگیا 🙈
وقت گزرنے کے بعد دونوں کا پیار گہرا ہوتا گیا 😍
اور
پھر جب دونوں جوان ہوٸے تو دونوں کو پتہ چلا دونوں مرغے ہیں 😂😱😝
اور یہی حال آجکل DMD کی محبت کا ہے 😐😒
JaZz

JazZ_Atif
 

سب لڑکیاں اپنی اپنی
ذات بتاؤ
نہ بتانے والی
مراثن 😂😂😂😂✌✌✌JaZz

JazZ_Atif
 

Remove 15 years from
your Age
Let's see the babies
here😹😹💔💣
JaZz

JazZ_Atif
 

وہ یوں نہیں بچھڑی مجھ سے💔😒
میں بھی اسکی سہیلی کو مس کالیں مارتا تھا😪😪😐😐🙈😛
JaZz

JazZ_Atif
 

Salam dost0🤚