Damadam.pk
JazZ_Atif's posts | Damadam

JazZ_Atif's posts:

JazZ_Atif
 

دو چار نہیں صرف ایک بندہ ایسا دکھاؤ🤧
جو سردی میں روز نہاتا ھو 😜😜
JaZz

JazZ_Atif
 

25سال سے بے اولاد ہوں ۔۔۔😓😓
دعا کرو میری شادی ھو جاے ۔🤨😍😛😛😛
JaZz

JazZ_Atif
 

ہر دکھی انسان عاشق نہیں ہوتا. 😥
ہو سکتا ہے کسی کا چارج بھی چوری ہوگیا یو 😔😀JaZz

JazZ_Atif
 

تم بس شرماتے رہنا😒😒😏😏
مجھے کوئی اور سیٹ😱 کرلے گی🙈JaZz🙈

JazZ_Atif
 

ڈاکٹر نے کہا ہے "جان" بناو😳🙄🙄
اب سمجھ نھیں آرہا کس کو بناؤں
🙈😁😜😜
JaZz

JazZ_Atif
 

میرے پاس 51 روپے ہیں
اگر 29 کوئی امداد کرے تو برگر🍔 آ سکتا ہے
🙄😒😂
JaZz

JazZ_Atif
 

میرے دانتوں میں کبھی گوشت کی بوٹی نہیں پھنسی😂لڑکی کیا پھسے گی🙈
یہ ایک سیریس پوسٹ ہے😥
کسی نے ہاہاہاکیتا میں چنڈ✋مار دینی😋😂
JaZz

JazZ_Atif
 

دن رات Dmd
پر ٹائم برباد کرنے والو
میں بھی تمہارے ساتھ ھوں
😹🤣😂JaZz

JazZ_Atif
 

چھوڑہ دیا مرشد لڑکیوں کے پیچھے بھاگنا ۔۔😒😎😎
جسکو نیک شوہر کی ضرورت ہوگی خود ِ #inbox آجائگی ۔۔🙊😝🙈🙈🙈😍
JaZz

JazZ_Atif
 

جس دن مجھے گرل فرینڈ مل گی..🙈 ✌✌
گروپ میں بریانی بانٹوں گا🙆🙆🙊🙊🙊
سن لو سارے😂
JaZz

JazZ_Atif
 

کوئی لڑکی کہے تو اپنا خیال رکھنا میں خود کو لفافے میں بند کر کے الماری میں نہ رکھو تو کہنا JaZz🙈

JazZ_Atif
 

جو لوگ باقائدگی سے میری پوسٹ پر لائیک کمینٹ کرتے ہیں🥰 ان کے لئیے دل سے دعا ہے کہ انہیں سڑک سے گرے ہوئے پیسے ملیں😁😁😂🙈
JaZz

JazZ_Atif
 

اس Dmd میں ایک لڑکی کی Dp بہت اچھی ہے
.😍🙈
مرجانی
Dua kro post pa ajya 🙊🙈
JaZz

JazZ_Atif
 

وہ لڑکیا سامنے آجاو جیس کا ابھی تک 💑bf نہیں ہے 😂😂😂🤔🤔🙈🙈
jaZz

JazZ_Atif
 

لڑکیاں زیادہ بیووقوف ہوتی ہیں یا گرلز؟؟🤔😂
jaZz

JazZ_Atif
 

زمانے سے الجھنا بھی اچھا نہیں مگر..✌💯
یہاں حد سے زیادہ بھی شرافت مار دیتی ھے🔥❤️JaZz❤️❤️❤️💓💘

JazZ_Atif
 

بری _نظروں_ کی_ خیر_ کرنا _مولا🔥
دن _جوانی _کے_ عروج _پر _ہیں🙏
JaZz

JazZ_Atif
 

پیدا ہوئے (عباس؀) ❤️تو گودی میں اُٹھا کر
(زینب؀) 🥀نے رکھا نام کلجے سے لگا کر
چھوٹا سا عالم 🚩(شاہِ؀) 💚نے دیا ان کو سجا کر
دیکھا جو عالم 🚩نے تو عالم🚩 خود یہ پُکرا
سخی (عباس؀) ❤️ہمارا ہے علمدار🚩 ہماراJaZz

JazZ_Atif
 

سخت راتوں میں بھی آسان سفر لگتا ہے
یہ میری ماں کی دعاؤں کا اثر لگتا ہے
JaZz😍❤️ 🤲🤲🤲🤲🤲

JazZ_Atif
 

ابھی سکون میں ہے وہ کسی اور کا ہو کر۔
آگ تو تب لگے گی جب ہم کسی اور کے ہوں گے 🔥💯
#jaZz