" تاریخ کے حساس اِنسانوں نے اپنی زِندگی کا زیادہ حِصّہ اُداس رہ کر گُزارا ہے ، زِندگی میں خوش رہنے کے لِیے بُہت زیادہ ہمت نہیں بلکہ ؛ بُہت زیادہ بے حسی کی ضرورت ہے! ۔ " 🙂
.
B E Z O S 👑
موجودہ وقت کا تقاضہ ہے کہ خود کو خود تک ہی محدود رکھا جائے🌚
.
B E Z O S 👑
Remove Expectations from people nd you will remove their power to hurt your feelings 💯
.
B E Z O S 👑
"آپ جنہیں چاہتے ہیں انھیں پھولوں اور چاکلیٹ کی جگہ کتابوں کے تحفے دیں اِس سے نسلیں پروان چڑھے گی۔"
ایلا ڈسن💯
.
B E Z O S 👑
Set limits, not everyone deserves your vibe💯
.
B E Z O S 👑
ایسی جگہ کیوں دیکھتے ہو جو اب تمہاری نہیں ہے، مت دیکھو اپنے دل پر، تھوڑا سا رحم کرو۔
موسی مینڈیلسون
.
B E Z O S 👑
تصور کریں، ایک ایسا شخص جو زندگی سے تھک چکا ہے اور ہر چیز میں دلچسپی کھو چکا ہے اور کسی کو پسند نہیں کرتا، لیکن وہ آپ کی پرواہ کرتا ہے۔
خلیل جبران 📝
.
B E Z O S 👑
ہم کبھی برے نہیں ہوتے،
ہمارے ساتھ بس برے حادثے ہوجاتے ہیں !
آل پاچینو🌚
.
B E Z O S 👑
جب زندگی کو اپنے دل کے گیت سنانے کیلئے گانے والا نہیں ملتا تو وہ اپنے دلی جذبات کے اظہار کیلئے فلسفی پیدا کردیتی ہے۔
~خلیل جبران
.
B E Z O S 👑
دو چار باتیں وہ لوگ بھی سنا کر گئے ہم کو
جن کی قمیضوں پر اپنا گریبان تھا ہی نہیں
.
اتنے پارساؤں میں پھر دم نہ گھٹتا تو کیا ہوتا؟
جو بھی ملا فرشتہ ہی ملا انسان تھا ہی نہیں
.
B E Z O S 👑
بہت سی ڈگریاں لے کر
ہُنر پر دسترس پا کر
کسی مُفلس کا دردِ دل
اگر اُس کی آنکھ سے پڑھنے سے قاصر ہو
تو سمجھو جاہل ہو💯
.
B E Z O S 👑
ہم دِلاتے ہیں مَنافع کی ضَمانت تُجھ کو ،
ہم خریدیں گے مُحبّت کے خَسارے سارے ۔🙂
.
B E Z O S 👑
محبت بیج ہوتی تو،محبت ہم اگا لیتے۔۔
جہاں پر جتنی حاجت ہو،وہاں اتنی کھلا لیتے۔۔
دلوں کو موم کر لیتے،
ختم حرص و حسد کرتے!محبت بیج ہوتی تو،
ہوا کے دوش پہ رکھتے۔۔
نمی پا کر فضاؤں سے،محبت پھوٹ جو پڑتی،
تو ننھی کونپلوں سے،سکھ کی بیلیں سر اٹھا لیتیں ،
ہرے پتے سکوں کے، نغمگی کی دھن بجا لیتے۔
دکھوں کا خاتمہ ہوتا،دلوں کے میل دھل جاتے،
کدوروت صاف ہو جاتی،
یہ دنیا پاک ہوجاتی۔۔
یہ سب کچھ عین ممکن تھا.محبت بیج جو ہوتی..
.
B E Z O S 👑
.❤🩹🥀لوٹ آؤ کہ...!!
مُنتظر ہے نِگاہ...!!
اِس سے پہلے کہ لوحِ قسمت پر...!!
باب اُلفت تمام ہو جائے...!!
اِس سے پہلے کے شام ہو جائے...🙂🖤 🥀
.
B E Z O S 👑
میرے الفاظ پہ تحقیق بھی هوگی اک دن
سمجھ آئے گا زمانے کو ، فسانہ میرا
.
میرے ہوتے ہوئے شاید نہ ہو ممکن لیکن
آپ دیکھیں گے میرے بعد ، زمانہ میرا
.
B E Z O S 👑
تلخیوں میں ڈھل نہ جائیں وصل کی اکتاہٹیں۔۔
تھک گئے ہو۔۔تو چلو پھر سے جدا ہو کر ملیں
پہلی پہلی قربتوں کی پھر اٹھائیں لذتیں
آ شنا آ۔۔!! پھر ذرا نا آ شنا ہوکر ملیں۔۔!!
____🖤
.
B E Z O S 👑
اپنی زندگی میں خود روشنیاں پیدا کرو.....✨
یقین جانو تمہارے علاوہ تمہارا کوئی وفادار نہیں🖤🙂
.
B E Z O S 👑
اپنے ٹھیک ہونے کا دکھاوا کریں، زندگی کتنی ہی مشکل کیوں نہ ہو، چھپانا دوسروں کے ترس کھانے سے زیادہ خوبصورت ہے۔
.
B E Z O S 👑
انسان کی زندگی کے بدترین وقتوں میں سب سے بُرا اور کربناک وقت جوانی کی غربت ہے
اگر 45 سال کے بعد وہ کھرب پتی بھی ہو جاۓ تو
25 سال کی عمر میں لکھ پتی ہونے جتنی خوشی حاصل نہیں ہو سکتی🌚💯
.
B E Z O S 👑
یہ جو کر رہے ہیں نصیحتیں
اِنہیں مشوروں کی ہیں عادتیں ۔۔
دلِ غمزدہ اِنہیں چھوڑ یہ
تیری داستاں نہیں جانتے ۔۔
میرے دردِ دل سے ہیں بےخبر
میرا کُربِ جاں نہیں جانتے
میرے آس پاس جو لوگ ہیں
میری تلخیاں نہیں جانتے __!!
.
B E Z O S 👑
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain