Damadam.pk
Jeff_Bezos's posts | Damadam

Jeff_Bezos's posts:

Jeff_Bezos
 

Imagination was given to man to compensate him for what he is not; a sense of humor to console him for what he is.
Francis Bacon
آدمی کو تخیل عطا کیا گیا کہ جو وہ نہیں ہے اس کا مداوا کر سکے ، اور حس مزاح اس لئے کہ وہ جو ہے اس پر خود کو دلاسا دے سکے💯
.
B E Z O S 👑

Jeff_Bezos
 

چار دنوں کی دنیا ہے اور چار دنوں کا میلہ ہے
چوتھے دن کی رات ڈھلے تک شور مچائیں رقص کریں
اپنے دل پر بوجھ اٹھائیں اپنی اپنی وحشت کا
اپنے سر پر اپنی اپنی لاش اٹھائیں رقص کریں
.
B E Z O S 👑

Jeff_Bezos
 

جو زندگی ہم جینا نہ چاہیں اگر اسے جینا پڑے تو ہم مر چکے ہوتے ہیں🌚💯
.
B E Z O S 👑

Jeff_Bezos
 

وقت کے چماٹ کی گونج سنائی نہیں دیتی مگر اس کی تاثیر بہت گہری ہوتی ہے۔
انسانوں کو فرعونیت کے ڈھانچے میں ڈھلنے سے پہلے سوچ لینا چاہیے کہ وقت کی سوئیاں نمرود و ہامان کی بھی وفادار نکلیں نہ شداد کی تو کیا وہ تبدیلی اوقات کے متحمل ہو بھی پائینگے؟
آج وہ کریں جو کل آپ سہہ بھی پائیں۔۔۔💯
.
B E Z O S 👑

Jeff_Bezos
 

"دِل بِیزار ہے دُنیا کی فَریبی رُونقوں سے!🌚"
.
B E Z O S 👑

Jeff_Bezos
 

خوب صورت ہے چاند بھی مگر
وہ زمیں زادی الگ ہی معیار رکھتا ہے...♥️
.
B E Z O S 👑

Jeff_Bezos
 

ہمارے گھر کے چراغوں سے روشنی لے کر کسی کی مانگ میں اجلے ستارے رکھے گئے🌚💯
.
B E Z O S 👑

Jeff_Bezos
 

الجھنیں بھی اسے دیکھیں تو سلجھ جاتی ہیں
یار وہ شخص نگاہوں سے گِرہ کھولتا ہے
🖤
.
B E Z O S 👑

Jeff_Bezos
 

... سُفنے چٹے پہَر نَئیں مُکدے
عِشقا ـــ!!! تِرے قہَر نَئیں مُکدے
ناں ڈَنگن ، تے وَکھری گَل اے
سَپاں وِچوں ــــــ زہَر نَئیں مُکدے🌚
.
B E Z O S 👑

Jeff_Bezos
 

ﺗﯿﺮﮮ ﻋﺸﻖ ﮐﮯ ﺟﻨﻮﻥ ﻣﯿﮟ ﻭﮦ ﺳﺐ ﺑﮭﯽ ﭼﮭﻮﭦ ﮔﺌﮯ ﺟﻨﮩﯿﮟ ﮨﻢ ﭘﯿﺎﺭﮮ ﺗﮭﮯ۔🍂
.
B E Z O S 👑

Jeff_Bezos
 

- یہ بھی حماقت ہے کہ آپ کسی ایسے شخص کے سبب افسردہ ہوں جو اپنی زندگی ہنسی خوشی بسر کر رہا ہو
🙃🥀
.
B E Z O S 👑

Jeff_Bezos
 

بانو قدسیہ لکھتی ہیں
کہ کبھی کبھی انسان کا خاموش ہو جانا ہی بہتر ہوتا ہے بجائے اس کے کہ ہم لوگوں کو سنا کر بتائیں کہ ہم کیسا محسوس کر رہے ہیں 💯
.
B E Z O S 👑

Jeff_Bezos
 

کبھی کبھار ایسا ہوتا ہے کہ مسکراہٹوں کے پھول باٹنے والوں نے خود تو دکھوں کے انبار سنبھالے ہوتے ہیں لیکن وہ مسکراہٹیں بانٹنے کا سفر اتنی خوبصورتی سے جاری رکھتے ہیں کہ کسی کو گماں تک نہیں ہوتا کہ
دینے والا خود کتنا تہی داماں ہے
محروم ہو کر مہربان ہونا ہی اصل کمال ہے🌚💯
.
B E Z O S 👑

Jeff_Bezos
 

اگر آپ فطرتًا مخلص انسان ہیں تو یاد رکھیں آپ کو کھونے والا ہر شخص اپنا ناقابل تلافی نقصان کرے گا ۔جس کا خمیازہ اسے تمام عمر بھگتنا پڑے گا۔۔🌚💯
.
B E Z O S 👑

Jeff_Bezos
 

انسانی زندگی کی حقیقت فقط اتنی ہے کہ جب انسان سنبھلنے لگتا ہے تب زندگی لڑکھڑانے لگتی ہے🥲
.
B E Z O S 👑

Jeff_Bezos
 

انسان کو اُس وقت سہارے بھی بوجھ لگنے لگتے ہیں جب وہ اکیلے چلنا سیکھ جاتا ہے۔🥀
.
B E Z O S 👑

Jeff_Bezos
 

صداقت زندگی کی بنیاد ہے۔ اس کے بغیر محبت کیا، ڈھنگ کی نفرت بھی نہیں ہو سکتی💯
.
B E Z O S 👑

Jeff_Bezos
 

رشتوں میں سب سے بہتر رشتہ میرے نزدیک مخلصی کا رشتہ ہے یعنی کہ ذاتی مفاد سے ہٹ کر صرف اور صرف اپنائیت کا احساس ہونا♥️
.
B E Z O S 👑

Jeff_Bezos
 

ایک دن آپ سمجھ جائیں گے کہ بات کرنے کے بجائے خاموش رہنا، قریب آنے کے بجائے فاصلہ رکھنا، انتظار کرنے کے بجائے بھول جانا آپ کو کم تکلیف دیتا ہے۔❤️
.
B E Z O S 👑

Jeff_Bezos
 

تلخ حقیقت !
جوانی میں سب سے زیادہ بے سکونی کی وجہ نامحرم سے محبّت ہے🙂💯
.
B E Z O S 👑