Damadam.pk
Jeff_Bezos's posts | Damadam

Jeff_Bezos's posts:

Jeff_Bezos
 

ہم لوگ اتنے سادہ اور انجان ہیں
کہ
عربوں کے رسم و رواج اور لباس کو بھی
دین سمجھتے ہیں🙂👍
.
B E Z O S 👑

Jeff_Bezos
 

ہر مسکراتے ہوۓ چہرے کے پیچھے
مسکراتا ہوا دل نہیں ہوتا🌚✨
.
B E Z O S 👑

Jeff_Bezos
 

انسان تو بہت معصوم پیدا ہوتا ہے
دنیا داری تو اُسے دنیا کے لوگ سیکھاتے ہیں۔۔🥀
.
B E Z O S 👑

Jeff_Bezos
 

دِلوں کے درمیانی فاصلے کاٹے جا سکتے ہیں
اچھے الفاظ سے
ہلکی مسکراہٹ سے
سکون بھرے میسج سے
محبت کے ایک لفظ سے
پیار بھری نظر سے
اور دلی دعاؤں سے..!!! ❤
.
B E Z O S 👑

Jeff_Bezos
 

تم کسی دن
اگر مجھے کھو بھی دو،
تو میرے کھونے کو
اپنی قسمت کا لکھا سمجھ کر
قبول مت کرنا.. !
میں خسارہ نہیں ہوں،
محبت ہوں...!
یاد رکھنا
قسمت میں چیزوں کے خسارے ہوتے ہیں،
محبتوں کے نہیں....!!
.
B E Z O S 👑

Jeff_Bezos
 

زندگی اگر کبھی مہربان ہو کر کسی شخص کے انتخاب کا موقع دے تو اپنے لیے ایک ذمہ دار شخص کا انتخاب کریں کیونکہ ایک ذمہ دار انسان خوبصورت ہونے سے کہیں زیادہ بہتر ہوتا ہے۔ یہ محبت وحبت سب قصے کہانیوں میں ہی اچھے لگتے ہیں جب زندگی کی تلخ حقیقتوں سے پالا پڑتا ہے نا، تو یہ محبت سب سے پہلے گھر کی کھڑکیوں اور روشندانوں سے بھاگتی ہے کیونکہ حقیقتیں بڑی ہی دل خراش ہوتیں ہیں۔
~🙃❤️
.
B E Z O S 👑

Jeff_Bezos
 

زندگی میں ایک نہ ایک مرتبہ، آپ کی ملاقات ایسے شخص سے ہوتی ہے، جو نہ تو خود کسی کی مانند ہوتا ہے اور نہ ہی کوئی اور اس کی طرح.
یار من! بس اس کو کھونے کی غلطی مت کرنا...🌚💯
.
B E Z O S 👑

Jeff_Bezos
 

ہم پارسا اوروں کے موافق نہ ہوئے
ہم گنہگار تو ہوئے مگر منافق نہ ہوئے🌚💯
.
B E Z O S 👑

Jeff_Bezos
 

تم سے تو خیر گھڑی بھر کی ملاقات رہی۔۔
لوگ صدیوں کی رفاقت کو بھلا دیتے ہیں 🌚🤝
.
B E Z O S 👑

Jeff_Bezos
 

پگلی کہتی ہے ۔۔
جن پیسوں سے سگریٹ لیتے ہو ان سے میرے لیے گجرے بھی تو لے سکتے ہو۔۔
چرسی کہیں گے 🌚😬
.
B E Z O S 👑

Jeff_Bezos
 

ہو آج کی تصنیف میں اک تذکرَہ وِصل کا ...!!
کل ہوں گے جدائی کے کسی باب میں ہم تُم ..!
.
B E Z O S 👑

Jeff_Bezos
 

ستمبر کا مہینہ شروع ہو چکا ہے
آہستہ آہستہ شامیں گہری ہوتی جائیں گی۔
نہ جانے کیوں؟؟؟
جیسے جیسے خزاں کا موسم قریب آتا ہے،
ہمارے اندر بھی اداسی گہری ہوتی جاتی ھے،
درختوں سے پتے گرتے دیکھتے ہیں
تو دل میں ایک ٹیس سی اٹھتی ہے۔
باقی لوگوں کی طرح بہار نہیں پسند مجھے!
میرا پسندیدہ موسم تو خزاں ہی ہے،
جب ہر طرف خاموشی چھا جاتی ہے،
شام ہوتے ہی گھر کی چھت سے خالی درختوں
اور پرسکون ماحول کو دیکھنا بہت سکون دیتا ہے🌚💯
.
B E Z O S 👑

Jeff_Bezos
 

اور کچھ محبتیں ایسی بھی ہوتی ہیں۔۔
ایک بوڑھے شخص نے اپنی اہلیہ کی وفات کے بعد نظر کی عینک پہننا چھوڑ دی وجہ پوچھی گئی تو بتایا اب اس کے بعد کچھ بھی دیکھنے کے قابل نہیں رہا۔💔🙂
.
B E Z O S 👑

Jeff_Bezos
 

" پہلے کبھی یزید تھا ، فرعون تھا اور نمرود تھا ۔۔۔ ہم اُس دور میں پیدا ہُوئے ہیں جہاں سبھی ایک وقت میں موجود ہیں! ۔ " 🖤🙂
سعادت حسن منٹو! ۔ 🖤
.
B E Z O S 👑

Jeff_Bezos
 

ہر وہ انسان دو ٹکے کا ہے جو کسی کے دل میں جگہ بنا کر بہتر کی تلاش کرے🌚💯
.
B E Z O S 👑

Jeff_Bezos
 

خود کو جینے کی تسلی میں بہانے نہیں دیتا
اب تیری یاد بھی آئے تو میں آنے نہیں دیتا
یہ تیرا ظرف ہے کہ تو لوٹ کے آیا ہی نہیں
یہ میرا ظرف ہے پھر بھی تمہیں طعنے نہیں دیتا🌚💯
.
B E Z O S 👑

Jeff_Bezos
 

آسمان دیکھ رہا تھا مجھے حیرانی سے
یہ میرا پہلا تعارف تھا پریشانی سے
میری تعلیم بھلا کیسے مکمل ہوتی
ایک تو عشق ہوا ,عشق بھی استانی سے.....🖤
.
B E Z O S 👑

Jeff_Bezos
 

جب آپ اچانک ایک اِیسے شخص میں تبدیل ہو جائیں.......
جو کِسی پر الزام نہیں لگاتا ،
فضول بحثوں سے گُریز کرتا ہے ........
اُن لوگوں کو دیکھتا ہے جو اُسے چھوڑ کر جارہے ہیں ،
پھر بھی ایک مشکوک خاموشی سے اُن زخموں کو قبول کرتا ہے..........
تو جان لیں کہ ........
آپ پُختگی کے اعلیٰ درجے پر پُہنچ چُکے ہیں.......!
.
B E Z O S 👑

Jeff_Bezos
 

لوگ آپ سے انجان ہوتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔
اس لئے آپ کے تجسس میں رہتے ہیں
وہ آپ کا مشاہدہ کرتے ہیں
آپکی باتوں سے آپ کو جانچنے
پرکھنے کی کوشش کرتے ہیں
بنا دیکھے
بنا جانے
آپ سے متاثر ہو جاتے ہیں
جاننے کی لگن لگ جاتی ہے ان کو
اور جب وہ
آپ کے بارے میں جان لیتے ہیں
تو تب آپ کو چھوڑ دیتے ہیں
اور
ان کے تجسس کا سفر ختم شُد ہوجاتا ہے
آپ محدود رہیں...
کسی کو بھی اپنی ذات تک
آسانی سے رسائی نہ دیں۔۔۔۔۔۔۔۔🌚💯
.
B E Z O S 👑

Jeff_Bezos
 

لوگ تب تک آپ سے محبت کرتے ہیں جب تک آپ اُن کی مرضی کی گفتگو کرتے ہیں جیسے ہی کسی بات پر اختلاف ہو جائے تو وہی عشق پھر انا میں تبدیل ہوجاتا ہے
لوگ اپنی غلطی کی سزا بھی آپکو دیں گے
اس لئے کوشش کریں کہ اپنی امیدیں
توقعات ہمیشہ کم رکھیں یہی ایک حل ہے مایوسی اور دل آزاری سے بچنے کا💯
.
B E Z O S 👑