Damadam.pk
Jeff_Bezos's posts | Damadam

Jeff_Bezos's posts:

Jeff_Bezos
 

گھٹنوں پر بیٹھ کر غلامی کرنے سے بہتر ہے
میں کھڑا رہ کر موت کو گلے لگا لوں!
چی گویرا☠️
.
B E Z O S 👑

مجھے اپنی بیگم سے اس قدر محبت ہے کہ ہماری شادی ہوئے 20 سال ہوگئے ہیں لیکن آج تک میں نے اسے کبھی اونچی آواز میں مخاطب تک نہیں کیا ۔ ( عبداللہ برزانی ) 
اس کی بیگم نیلوفر برزانی ⬇️
J  : مجھے اپنی بیگم سے اس قدر محبت ہے کہ ہماری شادی ہوئے 20 سال ہوگئے ہیں لیکن آج - 
Jeff_Bezos
 

ایک دن آپ پیچھے مڑ کے دیکھیں گے اور محسوس کریں گے کہ آپ بالکل غیر ضروری چیزوں کے لئے حد سے ذیادہ پریشان ہوتے رہے ہیں🌚💯
.
B E Z O S 👑

Jeff_Bezos
 

اس موڑ سے شروع کریں ، پھر یہ زندگی
ہر شے جہاں حسین تھی ہم تم تھے اجنبی🌚💯
.
B E Z O S 👑

Jeff_Bezos
 

مِلیں گے ضرور زِندگی کے کِسی موڑ پر_
کہانی ابھی رُکی ھے ختم نہیں ہوئی__!🖤🖤
.
B E Z O S 👑

Jeff_Bezos
 

ﺍُﺳﮯ ﮐﮩﻨﺎ !!!
ﺳﺘﻤﺒﺮ ﺁ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ ...
ﺍﻭﺭ ﺿﺮﻭﺭﯼ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﺎ
ﺳﻤﮯ ﮐﻮ ﺩُﮨﺮﺍﻧﺎ۔۔۔۔۔
ﮐﮩﺎﮞ ﭘﮧ ﯾﮧ ﻟﮑﮭﺎ ﮨﮯ؟ ﺳﺘﻤﮕﺮ !!
ﮐﮧ ﺳﺘﻤﺒﺮ ﮐﻮ ' ﺳﺘﻢ ﺑﺮ ' ﮨﻮﻧﺎ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ؟؟
ﺍﺳﮯ ﮐﮩﻨﺎ !!
ﺑﺪﻟﺘﮯ ﻣﻮﺳﻤﻮﮞ ﮐﺎ ﺷﺎﺧﺴﺎﻧﮧ ﺑﮭﯽ
ﻧﺌﯽ ﺭُﺗﻮﮞ ﮐﺎ ﭘﯿﺎﻣﺒﺮ ﮨﻮ ﺗﻮ ﺳﮑﺘﺎ ﮨﮯ؟؟
ﮐﯿﻮﮞ ﻧﮧ ﺍﭘﻨﮯ ﺩﺭﻣﯿﺎﮞ ﺍﺱ ﺧﺎﺭ ﮐﻮ ﭼُﻦ ﮐﺮ
ﺍﮎ ﺩُﻭﺟﮯ ﮐﯽ ﮨﺘﮭﯿﻠﯽ ﭘﺮ ﻧﺌﮯ ﻣﻮﺳﻤﻮﮞ ﮐﮯ ﮔُﻞ ﺭﮐﮫ ﺩﯾﮟ۔۔۔۔
ﺁﺅ ﻧﺎ !!!.... ﺳﺘﻤﮕﺮ !
ﺍﮎ ﻧﺌﮯ ﺳﺘﻤﺒﺮ ﮐﯽ ﺑﻨﯿﺎﺩ ﮨﻢ ﺭﮐﮫ ﺩﯾﮟ🌚
.
B E Z O S 👑

Jeff_Bezos
 

اپنے دیئے کو چاند بتانے کے واسطے
بستی کا ہر چراغ بجھانا پڑا ہمیں🌚💯
.
B E Z O S 👑

Jeff_Bezos
 

Life is really simple, but we insist on making it complicated🔪💯
.
B E Z O S 👑

Jeff_Bezos
 

Do all the good you can, for all the people you can, in all the ways you can, as long as you can💯
.
B E Z O S 👑

Jeff_Bezos
 

Attachment is a slow poison ☠️💯
.
B E Z O S 👑

Jeff_Bezos
 

Stay close to those who gives peace to your soul❣️💯
.
B E Z O S

Jeff_Bezos
 

ایک دن تجھ کو اچانک یہ خبر آئے گی...
.
تیرے بیمار شفایاب نہیں ہو پائے...💔🔥
.
B E Z O S 👑

Jeff_Bezos
 

ہم کسی اور کے واسطے کہاں ہوں گے دلچسپ🍂
ہم تو خود اپنے آپ سے اُکتائے ہوئے لوگ ہیں🥀🖤
.
B E Z O S 👑

Jeff_Bezos
 

لاکھ دستک ہوئ میری زیست کے صحرا میں مگر
دل کا دروازہ تیرے بعد نہ کھولا میں نے۔۔۔۔۔۔🌚
.
B E Z O S 👑

Jeff_Bezos
 

یہ جو کر رہے ہیں نصیحتیں
اِنہیں مشوروں کی ہیں عادتیں ۔۔
دلِ غمزدہ اِنہیں چھوڑ یہ
تیری داستاں نہیں جانتے ۔۔
میرے دردِ دل سے ہیں بےخبر
میرا کُربِ جاں نہیں جانتے
میرے آس پاس جو لوگ ہیں
میری تلخیاں نہیں جانتے __!!
.
B E Z O S 👑

Jeff_Bezos
 

پتہ ہے ایک دن وہ اپنا ہاتھ مجھے تھما کر کہنے لگی مجھے ذندگی میں حاصل یا لاحاصل کا پتہ نہیں مگر ہم دونوں کا ساتھ ہمیشہ رہے گا....!!وہ چاہتی تھی مجھے تکلیف یا ذہنی اذیت کا سامنا نہ کرنا پڑے وہ میری محبت تھی اور میں اسے کھونے سے ڈرتا تھا جبکہ اسکی باتوں سے ایسا لگتا تھاکے ہم کبھی بچھڑیں گے اور پھر ایک دن پتہ نہیں کب کہاں سب ختم ہو گیا اور پھر وہ شخص چاہتوں سے مکر گیا اس سے بڑھ کر اذیت کیا ہو گی اور تم کیا جانو کوئی کس قدر ذندگی سے تھک گیا🌚😑
.
B E Z O S 👑

Jeff_Bezos
 

اعتبار محض ایک لفظ نہیں ہے اک معرکہ ہے
اور لوگ اس کی اہمیت سے جب واقف ہوتے ہیں جب اعتبار کرنے والے دلیر انسان کو کھو دیتے ہیں۔✨
.
B E Z O S 👑

Jeff_Bezos
 

کوئی دماغ تصور بھی جن کا کر نہ سکے
یہ جانِ زار وہ لمحے گزار آئی ہے
تجھے کچھ اس کی خبر بھی ہے بھولنے والے
کسی کو یاد تیری بار بار آئی ہے
خدا گواہ کہ ان کے فراق میں کوثرؔ
جو سانس آئی ہے وہ سوگوار آئی ہے
.
B E Z O S 👑

Jeff_Bezos
 

کسی کے پاس میسر تھے یار پورے تم
کسی کی شام٬ تمہیں سوچتے ہوئے گزری
🖤
.
B E Z O S 👑

Jeff_Bezos
 

بُلھے شاہ اساں رَسے وٹے___ تے آپے لے لئے پھاہ
سُولی چڑھ کے ویکھیا ساڈے کوئی نہ مُکے ساہ
بابا بلھےشاہ
.
B E Z O S 👑