Damadam.pk
Jeff_Bezos's posts | Damadam

Jeff_Bezos's posts:

Jeff_Bezos
 

"کچھ لوگ حالات کو کوتاہیوں کی وجہ بناتے ہیں،
لیکن جس کے پاس انسانیت ہے،
چاہے وہ حالات سے کتنا ہی تھک گیا ہو، اپنی انسانیت سے دستبردار نہیں ہوتا۔ انسانیت کوئی مذہب نہیں
بلکہ ایک درجہ ہے جس تک کچھ لوگ پہنچتے ہیں۔"
➖ سقراط
.
B E Z O S 👑

Jeff_Bezos
 

خود پسندی کی نہیں بات کرامات کی ہے..!!
ہم نے جس شخص کو چاہا وہی مشہور ہوا💯
.
B E Z O S 👑

Jeff_Bezos
 

اساں کسے دے کجھ نہیں لگدے نہ کوئی ساڈا دردی
دل دا محرم کوئی نہیں ملیا جو ملیا سو غرضی ...!!
🖤
.
B E Z O S 👑

Jeff_Bezos
 

میں خود ہی چلا آیا ہوں اس راہ پر جاں لٹانے کو
اچھا ہے گر محبت میں مجھ سے کوئی ہات نہ کر
عشق ماورا ہی ٹھہرا جب بدن کی رعنائیوں سے
تو مجھ سے جسم کے نشیب و فراز کی بات نہ کر۔۔۔۔۔
.
B E Z O S 👑

Jeff_Bezos
 

کوئی اُس جیسا نکل آئـــے یہ ممکن ہی نہیں
ہم نے چھانٹا ہے ہزاروں میں وہ دلبر دیکھ کر
شاعر: سید محمد علی مضطر دہلوی
🖤
.
B E Z O S 👑

Jeff_Bezos
 

ہر شخص اچھا ہے چلے جانے کے بعد۔۔۔۔🖤
.
B E Z O S 👑

Jeff_Bezos
 

انسان کے کردار کی دو منزلیں ہیں۔____
دل میں اتر جانا
"یا"
دل سے"اتر جانا"____
اور پھر مُحبت اِسے بھی تو کہتے ہیں___
کسی کے نام پہ سب لِکھنا___
مگر اُس کا نام نہ لِکھنا_____🫀💯
.
B E Z O S 👑

Jeff_Bezos
 

ہے پہلُو میں ٹٙکے کی اِک حٙسِینہ
تیری فُرقٙت گُزاری جا رہی ہے ۔۔۔۔🖤
.
B E Z O S 👑

Jeff_Bezos
 

پوچھے تو کوئ حضرت واعظ سے اتنی بات
ایسے ہی تھے جناب بھی عہد شباب میں
داغ دہلوی 🖋️
.
B E Z O S 👑

Jeff_Bezos
 

شاید میں اچھی طرح جانتا ہوں کہ اکیلا آدمی ہی کیوں ہنستا ہے۔ وہ اکیلا ہی اس قدر گہرا دکھ جھیلتا ہے کہ اسے ہنسی ایجاد کرنی پڑی۔۔
➖ فریڈرک نطشے
.
B E Z O S 👑

Jeff_Bezos
 

ایک سو سولہ چاند کی راتیں
ایک تمہارے کاندھے کا تِل
گیلی مہندی کی خوشبو
جھوٹ موٹ کے شکوے بھی
سب یاد کرا دو
سب بھجوا دو۔۔
میرا وہ سامان لوٹا دو😋💯
.
B E Z O S 👑

Jeff_Bezos
 

کتنی مخلوق ہے ،
ہنگامے ہیں ،
آوازیں ہیں
پھر بھی احساس کی اک سطح پہ
ہولے ہولے
کیسے چپ چاپ برستا ہے
تصور تیرا۔۔۔❣️💯
.
B E Z O S 👑

Chevrolet Corvette C3 🔥
J  : Chevrolet Corvette C3 🔥 - 
1968 Cadillac DeVille Convertible 🥵🔥
J  : 1968 Cadillac DeVille Convertible 🥵🔥 - 
1959 Cadillac Eldorado Biarrit🫀🔥
J  : 1959 Cadillac Eldorado Biarrit🫀🔥 - 
Beauty '67 Pontiac GTO🔥
J  : Beauty '67 Pontiac GTO🔥 - 
66 SHELBY 427 OR VETTE 427🫀🔥
J  : 66 SHELBY 427 OR VETTE 427🫀🔥 - 
1956 1957 Buick Super very nic🥵🔥
J  : 1956 1957 Buick Super very nic🥵🔥 - 
1955 Cadillac Die Valkyrie🥵🔥
J  : 1955 Cadillac Die Valkyrie🥵🔥 - 
The Flagship 1966 Cadillac Eldorado Convertible🫀🔥
J  : The Flagship 1966 Cadillac Eldorado Convertible🫀🔥 -