زندگی ہم تجھے جھیلیں گے مگر شرط ہے یہ
خواب بوسیدہ نہ ہوں نیند پرانی نہ ملے
🖤
.
B E Z O S 👑
ہم کو تو اپنا سایہ تک اکثر بیزار ملا🌚💯
.
B E Z O S 👑
تجھ سے پہلے بھی کئی آئے تجسّس لے کر
تجھ سے پہلے بھی کئی لوگوں کو بیزار کِیا🌚💯
.
B E Z O S 👑
میں نے تمام برے لمحات اکیلے گزارے ہیں!!
.
میں کسی بھی شخص کا شکر گزار نہیں ہوں💯
.
B E Z O S 👑
چاہے زندگی کتنی ہی مشکلوں سے ٹکرائے ، یہ ظاہر کروائیں کہ آپ ہمیشہ ٹھیک ہیں، "پردہ پوشی" اس سے کہِیں زیادہ خوبصورت ہے کہ دوسرے آپ پر "رحم" کریں 💯
.
B E Z O S 👑
زندگی کی حقیقت سے بہت سنجیدہ اور بہت رنجیدہ نہ ہوں، ایک بات تو طے ہے کہ آپ اس سے بھاگ نہیں سکتے".
خلیل جبران🖋️
.
B E Z O S 👑
مسکرایا کرو کیونکہ...!!
غموں کو اتنا حق نہیں کہ وہ تمہاری
سانسوں کو گروی رکھ لیں...!!
ان کو اتنا حق نہیں کہ وہ تمہاری
آنکھوں کی مسکان چھین لیں.....!!
سو دل سے مسکراؤ....!!
کیونکہ...! تمہارا رب تمہارے ساتھ ہے....🌚🫀
.
B E Z O S 👑
جس دن تمہارا ساتھ دینے کے لیے کوئی شخص نا ہو اور تم مکمل طور پر بجھ رہے ہو تو مجھے پکار لینا اُس وقت تم مجھ سے زیادہ بہترین دوست کسی کو نہیں پاٶ گے_🙂🍁❤️
.
B E Z O S 👑
عورت
جِس پر دُنیا کی سات ہزار
ایک سو سترہ زبانوں میں
سات ہزار ایک سو سترہ کتابیں لکھی گئیں
اور ہر کتاب میں اس کو
ایک نئے انداز اور نئی محبت سے لکھا گیا
مگر اِن سات ہزار ایک سو سترہ کتابوں میں
صرف ایک لفظ مشترک تھا
اور وہ تھا
"واجِب المّحبت❤
.
B E Z O S 👑
روبرو حُسن ہو جب حُسن بھی تیرے جیسا
پھر کوئی دل کے خساروں کو کہاں دیکھے گا
🔥
.
B E Z O S 👑
ہمارے بعد پرندے بہت بھائیں گے تم کو
ہمارے بعد مزاروں سے پیار ہو گا تمہیں۔۔🖤
.
B E Z O S 👑
"وہ بِچھڑا ہے تو یاد آيا"
وہ اکثر مُجھ سے کہتا تھا
محبت وہ نہیں جو یہ نسلِ نو سمجتھی ہے
یہ پہروں فون پر باتیں
یہ آئے دن ملاقاتیں
اگریہ سب محبت ہےتو
تف ایسی محبت پر _____ !!
محبت تو محبت ہے
وصال و وصل کی خواہش سے بالاتر
کہا کرتا محبت قُرب کی خواہش پہ آئے
تو سمجھ لینا ہوس نے سر آُٹھایا ہے
ہوس کیا ہےفقط جسموں کی پامالی ،
فقط تذلیل روحوں کی _____ !!
کہا کرتا محبت اور ہوتی ہے
ہوس کچھ اور ہوتی ہے
سو جب قُرب کی خواہش پہ آجائے محبت تو
سُنو پھر دیر مَت کرنا
وہیں رستہ بدل لینا💯
.
B E Z O S 👑
سب سمجھتے رہے کہ عورت معشوق ہے، صرف شاہ کو معلوم تھا کہ عورت عاشق ہے، اس لیے شاہ عبدالطیف نے کہا؛ عورت عشق کی استاد ہے🖤
.
B E Z O S 👑
عادت ہی بنا لی ہے
اس شہر کے لوگوں نے
انداز بدل لینا،آواز بدل لینا
دنیا کی محبت میں اطوار بدل لینا
موسم جو نیا آۓ،رفتار بدل لینا
اغیار وہی رکھنا،احباب بدل لینا
.
B E Z O S 👑
طلوعِ سحر ہے شامِ قلندر🫀
.
B E Z O S 👑
محبت جلد یا دیر سب کے نصیب میں لکھی ہوئی ہوتی ہے۔۔۔۔لیکن ”محبت کے سکھ“ محض چند بلند بخت والوں کے حصّے میں ہی آتے ہیں🤝💯
.
B E Z O S 👑
تو رات کے پہلو میں چمکتا ہوا فانوس
میں صبح کے بے فیض چراغوں کا دھواں ہوں🔥
.
B E Z O S 👑
پھر اس کے سامنے کچھ بھی نہ دلنشین لگا
وہ مسکراتے ہوئے اس قدر حسین لگا
بہت سے لوگ یہاں آئے آ کے لوٹ گئے
فقط وہ شخص ہی مجھ کو میرا مکین لگا..🫀💯
.
B E Z O S 👑
بیزار پھر رہے ہیں سب اپنی حیات سے
لیکن سبھی کو چاہیے عمرِ دراز بھی
.
B E Z O S 👑
۔ اُڑنے دو
افواہوں کو یہ صحت کے لئے خراب تھوڑی ہیں ۔۔۔۔🖤
.
B E Z O S 👑
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain