کیا ہوگا اگر ہم منطق سے آگے بڑھیں...؟؟
اور آپ مُجھے لِکھیں
کیسے ہو...؟؟
.
اور میں آپ کو بے ساختہ جواب دُوں
میں تُمہارے بغیر ٹھیک نہیں ہوں🥀
.
B E Z O S 👑
"خیال یار کی ہر ایک آہ پہ سگریٹ
دھواں دھواں ہے میری زندگی یقین مانو"
.
B E Z O S 👑
سب سے بڑا خوف محبت ہو جانے کا نہیں ہوتا سب سے بڑا خوف مل جانے کے بعد آہستہ آہستہ فطرتاً بیزار ہو جانے کا ہوتا ہے 💯🔥
.
B E Z O S 👑
" فاصلوں کا احساس تو تب ہُوا جب میں نے کہا ٹھیک ہُوں اور اُس نے مان لِیا!🙃🖤"
.
B E Z O S 👑
Bombai Meri Jan🖤
.
B E Z O S 👑
میری نظر میں محبت اس دنیا کی تمام بدصورتیوں، حماقتوں اور جرائم کا صرف معاوضہ ہے۔
-نزار قبانی♥️
.
B E Z O S 👑
ہم نے ہر حال میں لوگوں کا دل رکھا ہے
"کوئی پاگل بھی بناۓ تو بن جاتے ہیں🥀🌾🌿🍁
.
B E Z O S 👑
عمر تو یوں بھی کٹ رہی ہے مگر 🙂
تمہارے ساتھ جو ہوتی تو زندگی ہوتی 🥀
.
B E Z O S 👑
میری آنکھوں کے نیچے سیاہ حلقوں کا ہونا
کوئی بیماری نہیں ہے, بس یہ آرام کی کمی ہے ،
یہ غم کی حد ہے کیونکہ ؛ میں اپنے ہر غم میں اکیلا ہُوں!🥀🙂
.
B E Z O S 👑
ایک حسرت ہے، اندھیرا ہے، فغاں ہے، میں ہوں
رات اجڑے ہوئے کمرے میں رواں ہے، میں ہوں
.
ان خد و خال پہ اتری ہوئی وحشت کو سمجھ
آئنے تجھ میں کوئی اور کہاں ہے میں ہوں
.
حرف پاروں میں سلگتا ہوا غم ہے تُو ہے
راکھ ہوتی ہوئی سگریٹ کا دھواں ہے میں ہوں
🥀🍁
.
B E Z O S 👑
"- تم کسی کے پسندیدہ نہیں ہو ، تم بس میسر ہو ، موجود ہو ، بس اس سے زیادہ کچھ نہیں! - "🙂🖤
.
B E Z O S 👑
جب بات عزت پہ آ جائے
تو سامنے دوستی ہو یا محبت چھوڑ دینی چاہیے!!!
ایک شعر ہے نا..!!!
خود پہ وار کے پھینکے ہیں ایسے ویسے بہت""
میرا غرور سلامت رہے تیرے جیسے بہت""
.
شب بخیر 😴💤
.
B E Z O S 👑
تمھارے نہ ہونے سے یہ سارے مسائل ہے!
تم اگرآ جاؤ تو حالتیں سنواری جا سکتی ہیں، وحشتیں اتاری جا سکتی ہے🥀
.
B E Z O S 👑
تم کو فرصت اگر ہو سننے کی تو..!!
کرنے والی ہزار باتیں ہیں🍂
.
B E Z O S 👑
دعائے وصل بھی اک روز چھوڑ دی ہم نے..!!
سمجھ گئے تھے کوئی معجزہ نہیں ہونا..!!
.
B E Z O S 👑
کوئی تو رات ایسی ھو ان اداس راتوں میں♡
چاند پورا ھو پھول مہکے ھوں اور تم چلی آؤ🥀💯
.
B E Z O S 👑
دُنیا میرے مزاج سے تھی مختلف بہت..!!
اپنا الگ جہاں بسانا پڑا مجھے..!!
.
B E Z O S 👑
باہر تو خیر مسئلہ سب ٹھیک ٹھاک ہے
اندر کی ٹوٹ پھوٹ نے مگر خاموش کر دیا
🥀🤐
.
B E Z O S 👑
میٹھا خربوزہ ، خاموش بیوی ، اچھی پھپھو ، معقول رشتے دار ، ادھار دینے والے دوست اور پردیس میں فالسے قسمت والوں کو ملتے ہیں 💯
.
B E Z O S 👑
کمرے میں سگریٹوں کا دھواں اور تیری مہک
شدید دھند میں جیسے باغوں کی سیر ہو۔۔🥀
.
B E Z O S 👑
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain