Peaky Blinders ☠️
.
B E Z O S 👑
کبھی کبھی انسان اتنا مجبور اور بے بس ہوجاتا ہے کہ جس کیفیت سے وہ گذر رہا ہوتا ہے اس میں سے اسے
نفسیات کا ڈاکٹر
اس کے دوست
دنیا کی رنگینیاں
نیند کی گولیاں
سگریٹ شراب
کوئی نہیں نکال سکتا
ہاں نکال سکتا ہے تو اس کا پسندیدہ شخص 🥀
.
B E Z O S 👑
سرخ گلابوں کے موسم میں
کچھ بھولے بسرے لمحے یاد آتے ہیں
کچھ لمس پرانے تڑپاتے ہیں
کچھ خواب ادھورے رلاتے ہیں
سرخ آنکھوں کو چھپاتا ہوں
کیا کیا درد چھپا کر مسکراتا ہوں
بند دریچوں کے پار
سگریٹ کے دھوئیں میں تیرا عکس بنا کر
ہر آہٹ پر چونک جاتا ہوں🌚
.
B E Z O S 👑
میں تمھارے بغیر تنہا، سگریٹ کے پیکٹ میں آخری سگریٹ کی طرح ہوں ، صرف جلانے والا ہی مجھے اپنی تنہائی سے بچا سکتا ہے۔
_فرانز کافکا
.
B E Z O S 👑
خود پر کسی کو ہنسنے کا موقع نہیں دیا
پوچھا کسی نے حال تو سگریٹ جلا لی🌚
.
B E Z O S 👑
محبتّوں میں پرستش کی رسم ہم تک ہے
تُو ڈھونڈتا ہی پھرے گا گناہ گار ایسے___!!
.
B E Z O S 👑
رات کے اِس پہر جب خیالات خودکشی پر آمادہ کر رہے ہوتے ہیں
میں سگریٹ سلگائے ہوئے تمہیں سوچتا ہوں ، اور پھر سے زندگی سے اُلجھ پڑتا ہوں🥀
.
B E Z O S 👑
عام سا لگتا ہے جب دل کرے دل بھر جانا چھوڑ دینا 😓
.
B E Z O S 👑
کیا خبر تجھ کو آہٹیں تیری ، میری سانسیں بحال کرتی ہیں..🥀
.
B E Z O S 👑
کسی نے ہاتھ تھام کے جھٹک دیا، شدید دکھ
کوئی قبول کہہ گیا کسی کو سوچتے ہوئے
محبتیں بھی بےحسوں کو مل گئیں، برا ہوا
یہ لوگ سوچتے نہیں کسی کو چھوڑتے ہوئے🖤🙂
.
B E Z O S 👑
پاکستان کے اس ہجوم کو قوم بنانے کے لئے کسی انقلابی لیڈر کی ضرورت نہیں جو لوگوں کو اپنے پیچھے کھڑا کرکہ اپنا غلام بنادے بلکہ ایسے فسادی کی ضرورت ہے جو لوگوں کے اندر خودداری پیدا کردے👍💯
.
B E Z O S 👑
اپنے ex کو کسی اور کے ساتھ دیکھ کر پریشان نہ ہو۔۔
Come on yar....
اپنی پرانی چیزیں غریبوں کو دینا سیکھو۔۔۔💯
.
B E Z O S 👑
کبھی کبھی تمہاری اس قدر ضرورت محسوس ہوتی ہے کہ دل چاہتا ہے کہ میں دنیا کا ہر اصول توڑ دوں اور صرف تمہارے پہلو میں آ کر خود کو فنا کر دوں🔥
.
B E Z O S 👑
تم بھی بڑی استاد تھی جاناں
تمہیں بھی ٹیچرذ_ڈے مبارک😇
.
B E Z O S 👑
ایسی بے رخی یارا سہی تو نہیں۔۔۔😑😓
.
B E Z O S 👑
جو شخص آپکو چھوڑکر چلاگیا ہے اسکے بارے میں لوگوں سے پوچھنا چھوڑدیں ۔ نہ ہی اسکی برائی کریں ۔ سب سے بڑی سزا خاموشی اور سب سے بڑا انتقام نظر انداز کرنا ہے !!!
.
B E Z O S 👑
کچھ لوگ گلاب کی طرح ہوتے ہیں بالکل ترو تازہ ۔ ہر پل مسکراتے، خوشیاں بکھیرتے مگر پھر ہمارے سخت لہجے یا کڑوے الفاظ ان کی مسکراہٹ چھین لیتے ہیں۔ وہ ہمارے الفاظ اور لہجے کی گرمی نہیں سہہ پاتے اور گلاب کے پھول کی طرح مرجھا جاتے ہیں۔ رنگ ماند پڑ جاتے ہیں، تازگی ختم ہوجاتی ہے۔ مگر پھر بھی ان کا احساس، ان کی باتیں ہمارے ارد گرد ہمیشہ رہتی ہیں۔ گلاب کی خوشبو کی طرح۔ اپنے ارد گرد کا جائزہ لیجیے۔ کہیں کوئی تازہ گلاب مرجھا نہ جائے۔ کسی کی مسکراہٹ آپ کی ایک جھڑکی کی نظر نہ ہوجائے۔ کیونکہ کھلنے میں وقت لگتا ہے مگر مرجھانے کے لیے چند پل بھی کافی ہوتے ہیں۔ !
خوشیاں بانٹیں اور مسکراہٹیں تقسیم کریں آپ کی دی ہوئی ایک مسکراہٹ کسی کے لئے زندگی کی امید بن سکتی ہے...!!
-
.
B E Z O S 👑
اپنوں کی اتنی قلت ہے کہ ہم سوشل میڈیا پر غیروں کو دکھ سناتے رہتے ہیں 🥀
.
B E Z O S 👑
ظننت المشكلة في الفقْد فاتّضح لي أنها في التعلّق الزائد
میرا گمان تھا کہ پریشانی کھو دینے سے ہوتی ہے پھر مجھے پتہ چلا کہ یہ تو ضرورت سے زیادہ لگاؤ رکھنے سے ہوتی ہے_🖤💔
.
B E Z O S 👑
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain