Damadam.pk
Jeff_Bezos's posts | Damadam

Jeff_Bezos's posts:

Jeff_Bezos
 

زندگی تو ہے ہی اُلجھن زدہ۔
اگر میری زندگی میں کُچھ سُلجھا ہوا ہے تو وہ ہے تیرا وجود۔
کہ جس کی موجودگی کا احساس ہی مجھے ساری اُلجھنوں سے آزاد کرا دیتا ہے۔
محبت ہر مرض کی مرہم ہوتی ہے🌚
.
B E Z O S 👑

Jeff_Bezos
 

تم کو محبوب بنایا ہے تو محتاط رہو
تم میرے دل سے بس اک پل میں اتر سکتے ہو!!🙂🔥
.
B E Z O S 👑

Jeff_Bezos
 

تم کو محبوب بنایا ہے تو محتاط رہو
تم میرے دل سے بس اک پل میں اتر سکتے ہو!!🙂🔥
.
B E Z O S 👑

Jeff_Bezos
 

جب تم کسی دل سے نکال دیے جاتے ہو تو اصل میں تم قتل کر دیے جاتے ہو۔ "🥀
.
B E Z O S 👑

Jeff_Bezos
 

اپنے رب سے ایک طبیب مانگو،جو تمہارے دلوں کی بیماریاں دور کرے،ایک ایسا شافی جو تمہاری روح کے زخم بھرے،ایک ایسا راہبر جو تمہاری راہنمائی کرے اور تمہارا ہاتھ تھام کر "حق سبحانہ وتعالیٰ" سے تمہارا تعلق مضبوط کر دے💯
.
B E Z O S 👑

Jeff_Bezos
 

مسلسل دیا جانے والا ڈوز، کسی انسان کو اگر ایک دم سے دینا بند کر دیا جاۓ تو ذہنی توازن برقرار نہیں رہتا نشہ کرنے والوں کے لیے وہ ڈوز افیون یا شراب کا ہوتا ہے اور محبت کرنے والوں کے لیے،وہ ڈوز کسی ایسے شخص کا جس سے وہ بے پناہ محبت کرتا ہو دونوں ہی صورتوں میں اگر اس ڈوز کی مقدار کم کر دی جاۓ یا روک دی جائے تو ذہنی توازن کا بگڑنا یقینی امر ہے🥀
.
B E Z O S 👑

Jeff_Bezos
 

عنقریب ایسا وقت آرہا ہے کہ لوگ فارغ بیٹھے وقت ضائع کر لیں گے مگر کسی سے بات نہیں کریں گے۔کسی سے نہ ہی دکھ درد باٹیں گے اور نہ ہی سنیں گے۔۔انسان کو بیماری نہیں تنہائی مار ڈالے گی۔۔
دوسروں کو سنائیں، سنیں، درد بانٹیں یہی انسانیت ہے....🫶🏻
.
B E Z O S 👑

Jeff_Bezos
 

اس قدر سادہ طبیعت ہوں کہ چاہتا ہوں
جو آستین میں ہیں وہ بھی پل جائیں 🌚
۔
B E Z O S 👑

Jeff_Bezos
 

تمہارے بعد چشمہ صاف کرنے کا نہیں سوچا،
تمہارے بعد اچھا دیکھنے کی چاہ کس کو تھی؟
.
B E Z O S 👑

Jeff_Bezos
 

یوں ترا انتظار کرتا ہوں
جیسے میں تجھ کو یاد ہوں اب تک🌚
.
B E Z O S 👑

Jeff_Bezos
 

ھم جیسے دلبروں کو جہنم میں ڈال کر ۔۔
بیٹھے رہو بہشت کو ویران کیے ہوئے🌚
.
B E Z O S 👑

Jeff_Bezos
 

تم نے دیکھا ہی نھیں محبت کرنے والوں کا پتھر ہونا😈
.
B E Z O S 👑

Jeff_Bezos
 

تیرے انداز جدائی میں بڑا سلیقہ ہے جاناں
مجھ سے پہلے بھی کسی اور سے بچھڑا ہے تو...🤐
.
B E Z O S 👑

Jeff_Bezos
 

•••یارو کچھ تو حال سناٶ اُس کی قیامت بانہوں کا
وہ جو سمٹتے ہوں گے اُن میں وہ تو مرجاتے ہوں گے
جون ایلیا🥀
.
B E Z O S 👑

Jeff_Bezos
 

کاش ایسا بھی ہو
پرسکون ماحول ہو
کوئی غم نہ ہو
نہ کسی کے ہونے کی فکر ہو
نہ کسی کے نہ ہونے کادکھ ہو
نہ کچھ پانے کی چاہ ہو
نہ کچھ کھونے کا ڈر ہو
بس وقت گزرتا جائے
نہ گزرے وقت کی یاد ہو
نہ وقت گزر جانے کا ملال ہو
پہاڑ اور ابھرتا ڈوبتا سورج ہو
رات ، درخت اور چاندہو
اور پھر خاموشی
اور بس خاموشی ہو
.
B E Z O S 👑

Jeff_Bezos
 

When Madam Noor Jahan Said:
"Jo Chala Gya Mujhy Chhor Kar,
Wohi Aaj Tak Mery Sath Hai.🙂”
She Really Said The Truth.
Some people are not replaceable
and i really felt it deep down....!!
.
B E Z O S 👑

Jeff_Bezos
 

میں اکثر ہار جاتا ہوں،
کسی کی جیت کی خاطر!
میرا اپنا طریقہ ہے،
کسی سے جیت جانے کا۔🖤
.
B E Z O S 👑

Jeff_Bezos
 

~ crying in front of a person
who is making you cry is the worst thing you can do to yourself🙂
تم دل کا رونا روتے تھے،
وہ دل ہی دل میں ہنستا ہوگا
.
B E Z O S 👑

Jeff_Bezos
 

اگر تم چاہتے ہو کہ تمہاری
صبح خوش باش ہو تو
تمہیں یہ دیکھنا ہوگا کہ
رات کس کے ساتھ گفتگو کرنی ہے۔
.
B E Z O S 👑

Jeff_Bezos
 

~ میرے مرنے کے بعد میری لحد پر لکھنا،
"شکر صد شکر ہر اذیت سے نجات مبارک"
.
B E Z O S 👑