Damadam.pk
Jeff_Bezos's posts | Damadam

Jeff_Bezos's posts:

Jeff_Bezos
 

لوگوں کو اتنا خاص نہ رکھو کہ جب وہ تمھیں عام بنا کر چھوڑ جائیں تو تمھیں تکلیف ہو
💯🙂🖤
.
B E Z O S 👑

Jeff_Bezos
 

زِندگی تب تک آپ کو خُوشی نہیں دے سکتی، جب تک آپ جینے کا مُناسب طریقہ نہیں جان لیتے...🙂🖤
.
B E Z O S 👑

Jeff_Bezos
 

آج عدم تشدد کا عالمی دن ھے۔
اگر آپ پاکستان میں ہیں تو آپ کا اس سے کچھ لینا دینا نہیں ھے💯
.
B E Z O S 👑

Jeff_Bezos
 

"مصروف رہو"
یہ اس زمین پر موجود سب سے سستی دوا ہے جو آپکو ڈپریشن اور بیماریوں سے بچا سکتی ہے۔🖤🍂🥀🔥
.
B E Z O S 👑

Jeff_Bezos
 

" میں نے کالج کے پہلے سیمسٹر میں صرف 2.4GPA حاصل کی تھی۔ اس وقت مجھے یہی لگ رہا تھا کہ میں انجنٸیرنگ کے لیے بھی سلیکٹ ہوجاٶں گا یا نہیں آج میرے دو اسپیس کرافٹس کامیابی سے "مریخ" کے سرزمین پر لینڈ کرچکے ہیں اور چاند کےلیے ابھی بنارہا ہوں۔یقین مانیں کہ میں نے کبھی کامیابی کا خواب نہیں دیکھا البتہ میں نے اس کے لئے محنت کی ہے"۔۔۔۔۔۔۔۔!!!!
➖ ناسا کے مشہور انجینئر بین شیچی کے الفاظ
.
B E Z O S 👑

Jeff_Bezos
 

میں تُمہارے ساتھ ہوں بیس اور تیس کی خوبصورتی میں چالیس کی ہنسی اور پچاس کی بیماری میں ساٹھ کی تنہائی اور ستر کی مایوسی میں🍁🥀
.
B E Z O S 👑

Jeff_Bezos
 

خوبصورتی اسی میں ہے کہ ہم اپنے ڈھلتے وقت کو خوشی سے قبول کریں!!💜
.
B E Z O S 👑

Jeff_Bezos
 

وہ جادوئی نگہ والی
خزاں میں بانجھ شاخوں پر
گلابی پھول مہکانے کا کہتی ہے تو کر دے گی
میں اُس کی اُنگلیوں کے لمس کی حدت سے واقف ہوں"
.
B E Z O S 👑

Jeff_Bezos
 

دیکھ اے دست عطا تیری غلط بخشی کو
یہ الگ بات ہے کہ ہم چپ ہیں مگر جانتے ہیں
.
B E Z O S 👑

Jeff_Bezos
 

لوگوں کے رویوں کا زہر چکھ کر وہیں پر تھوک دیں...نہیں تو یہ آہستہ آہستہ آپ کو ڈپریشن کا مریض بنا دے گا...!!!
.
B E Z O S 👑

Jeff_Bezos
 

کتاب اور محبوب کے انتخاب میں انسان کو دھیمہ ہونا چاہیے💯
.
B E Z O S 👑

Jeff_Bezos
 

ہم نے تبصروں اور بحث میں پڑ کر ہمیشہ ہی زندگی کا وہ حصہ برباد کیا جس میں ہم مسکرا سکتے تھے.....!!!!
.
B E Z O S 👑

Jeff_Bezos
 

ہر انسان جو کچھ نہ کچھ creative کام کرتا ہے اسے زندگی میں سب سے پہلے جس چیز سے دوچار ہونا پڑتا ہے وہ " تنہائی" ہے 🌚
.
B E Z O S 👑

Jeff_Bezos
 

روز سانسوں کی جنگ لڑتے ہوئے
سب کو اپنے خلاف کرتے ہوئے
یار کو بھولنے سے ڈرتے ہوئے🍁
اور سب سے بڑا کمال ہے یہ
سانسیں لینے سے دل نہیں بھرتا
اب بھی مرنے کو جی نہیں کرتا🙂
.
B E Z O S 👑

Jeff_Bezos
 

میرے ساتھ رقص کرو 🌸
اور دُنیا کو جلنے دو 🔥
ہم زیادہ دیر تک جوان نہیں رہیں گے 🌚
.
B E Z O S 👑

Jeff_Bezos
 

ہم اداسی کے محور میں رہتے ہوئے آخری لوگ ہیں!
ایسے مصروف سنسار میں!
بھول کر بھی ہمارے لیے!
سوچتا کون ہے؟
پھر کبھی یاد آ بھی اگر جائیں تو!
پُوچھتا کون ہے؟
.
B E Z O S 👑

Jeff_Bezos
 

اردگرد کی فضا اور ماحول میں چھائی خاموشی سردیوں کی آمد کا پتہ دے رہی ہے کہ سردیاں بس آنے ہی والی ہیں۔
چاند کو دیکھ کر یوں لگتا ہے گویا بہت افسردہ اور تنہا ہے۔ ارد گرد پھیلی خاموشی، ہوا میں ہلکی ہلکی خنکی، مجھے یہی سب پسند ہے سردیوں کے بارے میں، آہ سکون! 🖤
.
B E Z O S 👑

Jeff_Bezos
 

ایک بات کہوں
رشتے وہ بنانا جو آسانیاں پیدا کریں
جن کے ساتھ چلنے میں تمہیں کوئی قباحت محسوس نا ہو
ایسے لوگوں سے جڑنا جو دوست ہوں ایسے دوست جن کیساتھ بیٹھ کر تمہیں چائے پینے کو دل مجبور کرے
ایسے رشتے جن کو تم بنا کہے وہ سب سمجھا سکو جو تمہارے دل میں ہو
اور ہاں سب سے اہم
وہ رشتے دل و جاں سے عزیز رکھنا جن کو دل کی بات کہنے میں عار محسوس نا ہو جن کو ہر وہ بات آسانی سے کہ سکو جو زندگی کی سب سے مشکل ترین بات ہو
ورنہ دنیا میں دوغلے لوگوں کو پہچان پانا ہر کسی کے بس کی بات نہیں ۔۔
.
B E Z O S 👑

Jeff_Bezos
 

جوملا، اس سے گزارا نہ ہوا
جو ہمارا تھا،ہمارا نہ ہوا
ہم کسی اور سے منسوب ہوئے
کیا یہ نقصان تمہارا نہ ہوا؟
بے تکلف بھی وہ ہو سکتے تھے
ہم سے ہی کوئی اشارہ نہ ہوا
خرچ ہوتا رہا محبت میں
پھر بھی اس دل کو خسارہ نہ ہوا
دونوں اک دوسرے پہ مرتے رہے
کوئی اللّٰہ کو پیار نہ ہوا 🙂
.
B E Z O S 👑

Jeff_Bezos
 

یہی حالات ابتدا سے رہے
لوگ ہم سے خفا خفا سے رہے
ان چراغوں میں تیل ہی کم تھا
کیوں گلہ ہم کو پھر ہوا سے رہے
بحث شطرنج شعر موسیقی
تم نہیں تھے تو یہ دلاسے رہے🙂
.
B E Z O S 👑