" تم مجھے اپنا مذہب مت پڑھاؤ، میں تمہارا مذہب تمہارے کردار میں دیکھنا چاہتا ہوں۔"
_لیو ٹالسٹائی 🥀
.
بوہے باریاں گانے سے لیکر سیلاب متاثرین کے گھر بنا کے ان کو بوہے باریاں لگانے تک۔
مشہور سنگر حدیقہ کیانی نے 200 گھر تعمیر کرنے کا مشن لیا اور 370 گھر بنوائے بلوچستان سیلاب متاثرین کیلئے ، میٹرنٹی ہوم اور مسجد اور گروسری سٹور کی سہولت کے ساتھ۔
کسی نے ٹھیک ہی کہا تھا " اگر آپ ایک آدمی کو تعلیم دیتے ہیں تو آپ ایک فرد کو تعلیم دیتے ہیں، لیکن اگر آپ ایک عورت کو تعلیم دیتے ہیں تو آپ ایک قوم کو تعلیم دیتے ہیں۔ کیونکہ مرد کی بجاۓ عورت زیادہ احساس اور محبت سے لبریز ھوتی ھے۔💯
.
B E Z O S 👑
زندگی بغیر ڈگریوں کے چل سکتی ہے، زندگی ایک ہی کپڑے کو سو بار پہن کر بھی گزاری جا سکتی ہے، زندگی دو روٹیوں کے بجائے ایک روٹی کھا کر بھی چل سکتی ہے
لیکن زندگی بغیر عزت بغیر محبت کے نہیں گزر سکتی، اس لیے ہمیشہ اُس شخص کو چنو جو آپ کی عزت کرے، آپ سے محبت کرے، اکیلے میں بھی اور سب کے سامنے بھی آپکو عزت و محبت دے، آپ کی تذلیل نہ کرے، چاہے آپ موجود ہوں یا غیر حاضر ہوں
"محبت اعلیٰ ترین اور عزت انمول شے ہے"
🖤
.
B E Z O S 👑
خدا تُمہیں ایسے شخص کا ساتھ نصیب کرے ، جو اپنے دِل کے آنگن میں تُمہارے قہقہوں کی گُونج کبھی کم نہ ہونے دے!
.
B E Z O S 👑
ہمارے لیے ہر وہ شخص قابل احترام ہے جو مُخلص ہے🖤
.
B E Z O S 👑
کاش تم میرے ہوتے____یا پھر تم ملے ہی نہ ہوتے___🥀🖤
.
B E Z O S 👑
لاکھ شکست کھائی _______ مگر آبدیدہ نہیں ہُوا
میں اکیس برس کی عمر میں بھی سنجیدہ نہیں ہُوا
مجھے اک ملال رھے گا _____ اور وہ بھی عمر بھر
میں کیوں کسی بھی شخص کا ، پسندیدہ نہیں ہُوا
....!!
.
B E Z O S 👑
دن بہ دن اپنے بڑے بزرگوں کو اپنی آنکھوں کے سامنے بوڑھا ہوتے دیکھ رہا ہوں، اور یہ سوچ رہا ہوں کہ ایک دن یہ بھی مجھ سے بچھڑ جائیں گے۔۔۔۔۔۔۔۔ 😞💔
.
B E Z O S 👑
ناقض العقل نے سیلاب زدگان کے لیے 370 گھر ،دو میٹرنٹی ہوم اور دو مساجد تعمیر کروا کر بتا دیا کہ اپنے کا ایک بچہ حدیقہ کیانی جیسا ہو تو وہ لاکھ مولویوں سے بہتر ہوتا ہے۔۔۔!
.
B E Z O S 👑
اگر تم پسند کرتے ہو...
دھواں اڑاتی چاۓ ، لمبا سفر، کھڑکی والی سیٹ پر بیٹھنا، ، شاعری، سردی کی راتیں، دھکتی لکڑیاں، برف پوش پہاڑ٫ سر سبز میدان، آبشاریں ، جھیلیں ، پرانی تصویریں، بوڑھے درخت، پانی میں چاند کا عکس،، خاموشی اور آوارگی۔۔۔
تو سمجھو ہم '' دوست'' ہیں۔🤝
.
B E Z O S 👑
تُو اگر لوٹ بھی آیا تو ترے آنے سے
تیرے جانے کا خسارہ تو نہیں جا سکتا😑🥀
.
B E Z O S 👑
ہمیں رات کو اچھی نیند نہیں آتی، ہمیں دن میں اپنی الجھنوں سے چھٹکارا نہیں ملتا ہمیں اپنی صحت کی کوئی پرواہ نہیں، ہمیں ہر چیز کو دل میں رکھنا ہے اور مسکرانا بھی ہے، ہم اپنے لیے کتنے برے ہیں🥀😑
.
B E Z O S 👑
المیہ یہ ہے کہ ہم ایسے زمانے میں ہیں,جہاں ہمیں شیطان سے زیادہ لوگوں سے پناہ کی تلاش ہے 🙂🥀
.
B E Z O S 👑
جو جتنا تمہارا ہے
تم بھی اسکے اتنے ہی رہو..
زیادہ دل کی غلامی میں ..
عزت کی نیلامی ہو جاتی ہے💯
.
B E Z O S 👑
ہر وہ شخص جو خوبصورتی دیکھنے کی صلاحیت برقرار رکھتا ہے ، کبھی بوڑھا نہیں ہوتا_____🖤
.
B E Z O S 👑
——
اُسے کہنا..!
جہاں ہم نے بچھڑتے وقت لکھا تھا..!
کوئی رُت ہو، کوئی موسم۔۔!
محبت مر نہیں سکتی۔۔!
وہاں پر لکھ گیا کوئی..!
تعلق خواہ کیسا ہو، بالآخر ٹوٹ جاتا ہے!
طبیعت بھر ہی جاتی ہے.!
کوئی مانے نہ مانے، پر محبّت مر ہی جاتی ہے!
.
B E Z O S 👑
تم ایک ایسے شخص کے حقدار ہو جو تمہیں دیکھتے ہی مسکرا اٹھے اور جب تم نظر نہ آؤ تو اسے یہ دنیا اور اسکی رنگینیاں پھیکی پڑتی نظر آئیں♥️
.
B E Z O S 👑
زندگی میں جتنے گرے ہوئے لوگ ملے ہیں اتنے گرے ہوئے پیسے ملتے تو اپنا بھی امریکا میں ایک فلیٹ ہوتا🙂
.
B E Z O S 👑
دریچے پر کھـڑے ہو کر، تجھـے بَس سوچتـے رہنـا
بہت سے کام باقی ہے،بہت تھوڑی سی بارش میں
.
B E Z O S 👑
میں تھک گیا ہوں،مجھے سب سے زیادہ تمہاری ضرورت ہے
I am tired, I have colossal need of you.
- Albert Camus, Letter to María Casares, June 1944
.
B E Z O S 👑
پھر کچھ عرصے بعد یہ واضح ہوجاتا ہے کہ جو چھوڑ گئے یا چھوٹ گئے، وہ کبھی اتنے قیمتی نہیں تھے لیکن ہم نے اُن کی قیمت میں مبالغہ کیا تھا.
.
دوستو فسکی
.
B E Z O S 👑
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain