Damadam.pk
Jeff_Bezos's posts | Damadam

Jeff_Bezos's posts:

Jeff_Bezos
 

میں کبھی نہیں پیدا کر سکا،
کوئی بھی ایسی وجہ جو
تُمہیں اتنا بےقرار کر دے ••
کہ "تُم" ساری مصروفیت چھوڑ کر
مُجھ سے رابطہ کرو!!🙂
.
B E Z O S 👑

Jeff_Bezos
 

نہ جانے کہا کھو گئیں وہ رونقیں جو خود سے ہوا کرتی تھیں -
.
B E Z O S 👑

Jeff_Bezos
 

پینے کو تو پی لوں گا پر شرط ذرا سی ہے۔
اجمیر کا ساقی ہو بغداد کا میخانہ.. 👌✨
.
B E Z O S 👑

Jeff_Bezos
 

کچھ رشتے ختم تو ھو جاتے ہیں لیکن
ان کی حرمت ہمیشہ برقرار رہتی ھے ہر ختم تعلق میں ضروری نہیں کہ
دونوں میں سے کوئی ایک قصور وار ھو
کچھ وقت کا تقاضا ھوتا ھے کہ ہم راہیں الگ کر لیتے ہیں💯
.
B E Z O S 👑

Jeff_Bezos
 

اگر مسجد سے باہر کی زندگی اور مسجد کے اندر کی زندگی ایک جیسی ہو جاۓ تو سمجھ لیں کہ نماز قائم ہوگئی💯
.
B E Z O S 👑

Jeff_Bezos
 

Vikings_____👌✨
.
B E Z O S 👑

Jeff_Bezos
 

You yourself, as much as anybody in the entire universe, deserve your love and affection.” —Buddha
.
B E Z O S 👑

Jeff_Bezos
 

اِس دُکھ بھری حیات کی محرومیاں نہ پوچھ
کیا کیا تُجھے بتائیں کہ کیا کیا نہ ہو سکا..!!
.
B E Z O S 👑

Jeff_Bezos
 

انسان امیدوں سے بندھا ایک ضدی پرندہ ہے ___!!
جو گھائل بھی امیدوں سے ہوتا ہے ،_____ اور
زندہ بھی __________ امیدوں پر ہے🍂
.
B E Z O S 👑

Jeff_Bezos
 

ستمبر کی بارش
استاد نصرت فتح علی خان کی قوالی
ہاتھ میں گولڈ لیف
دل میں اسکی یاد😑
What a Combo😇👌
.
B E Z O S 👑

Jeff_Bezos
 

کچھ کہانیاں صرف دل میں قید کرنے کیلئے ہوتی ھیں اور ھماری زندگی کے ساتھ ہی چلی جاتی ھیں میں نے سالوں محبت نبھانے کے بعد یہ سیکھا ھے کہ کوئی کسی کا نہیں بنتا ہم لاکھ کسی کو چاہ لیں اپنی عزت نفس اگلے کے قدموں میں رکھ دیں وہ ذرہ برابر بھی پرواہ نہیں کرے گا کسی کے سامنے مر بھی جائیں تو بھی پرواہ نہیں کرے گا لوگ آپ کی مخلصی سمیت آپکو بھی بیچ کھائیں گے🤝💯
.
B E Z O S 👑

Jeff_Bezos
 

چاۓ، سگریٹ اور ہر اُس چیز کا بُہت شُکریہ کہ جِس نے مُجھے ہر اِنسانی رابطے سے بچانے میں مدد کی۔۔۔🤝🙂
.
B E Z O S 👑

Jeff_Bezos
 

مرد کو انتہائی بھوک میں
اگر من پسند سگریٹ اور عورت میں سے کسی ایک کا انتخاب کرنا ہوتو اسے کافی مشکل پیش اسکتی ہے وہ لازم دوغلہ پن کرے گا کیونکہ اگر اس نے انصاف سے کام لیا تو عورت ناراض ہوسکتی ہے۔۔۔۔!
.
B E Z O S 👑

Jeff_Bezos
 

بابے نے سگریٹ سلگاتے هُوئے کہا ، ”ُدکھ اِس بات کا هے کہ زندگی کتوں والی ملی اور حساب انسانوں والا دینا هو گا“💔
”سعادت حسن منٹو"
.
B E Z O S 👑

Jeff_Bezos
 

"میں ہمیشہ بہترین سگریٹ پیتا ہوں اور اگر میری جیب خالی ہو تو کچھ نہیں پیتا۔ میں تمہیں بھی یہی کہوں گا۔ ہمیشہ بہترین سگریٹ پیو اور بہترین عورت سے محبت کرو".
.
B E Z O S 👑

Jeff_Bezos
 

اجاڑ نسلوں کے نوحہ گر ہیں
خزاں رسیدہ جوان چہرے
دھواں دھواں منظروں کا حصہ
خیال خوشبو گمان چہرے
روایتوں کے نقوش جن پر
وہ کھنڈروں سے مکان چہرے
.
B E Z O S 👑

Jeff_Bezos
 

تمہاری سانسوں سے معطر
سُلگتے سگریٹ کا دھواں
جب میرے کمرے میں
پھیلتا ہے
تو ہر شے مد ہوش ہو جاتی ہے
دیواریں جھومنے لگتی ہیں
میں اور میرے سرہانے پڑی
شاعری کی تمام کتابیں
گنگنانے لگتے ہیں۔۔۔
جانِ مَن
کہیں تمہاری سانسوں کی مدہوش مہک
اور کہیں
سگریٹ میں موجود نیکوٹین کا نشہ🤤💯
.
B E Z O S 👑

Jeff_Bezos
 

آپ قابلِ توجہ ہیں مگر میں دھیان نہیں دیتا🌚💯
.
B E Z O S 👑

Jeff_Bezos
 

"یہ دنیا بوڑھی ہو چکی ہے اور مجھے ایسی دنیا چاہئے جو بچوں کی طرح مُسکرا سکے۔"-
کرشن چندر
.
B E Z O S 👑

Jeff_Bezos
 

چائے ،کتاب ،سیاحت ،پہاڑ ،سکون .....
شاید یہی وہ زندگی ہے جس کی ہمیں تلاش ہے ۔
.
B E Z O S 👑