Mery dill sy koi aik baar utar jaye , phir wo Qabar mn utar jaye mujhey koi faraq nhin prta
As poet said :
اتر گیا کوئی دل سے تو قبر میں اُترا
اْسے سدا کے لیے شاملِ غبار کیا🌸
.
B E Z O S 👑
حسرت ہی رہے تو بہتر ہے
چاند حاصل ہو جائے تو چاند کہاں رہتا ہے 🌚💯
.
B E Z O S 👑
مجھے پسند ہے
کسی پہاڑ کی چوٹی پر لکڑی سے بنا
چھوٹا سا گھر
چائے کا کپ ہاتھ میں تھامے
کھڑکی سے برستی بارش دیکھنا
بوڑھے دراز قامت سرسبز درخت
قدیم حویلیاں
افق پر زرد روشنی بکھیرتا سورج
ڈھلتی ویران شام
ویران جزیرے
خزاں کے موسم میں کسی انجان پگڈنڈی پر بکھرے زرد پتے
اور جان لیوا خاموشی🤝💯
.
B E Z O S 👑
Fu*K🤕
.
B E Z O S 👑
Lgta ha India vs Pakistan ka final dekhny ka sapna sapna hi rehjayega🥲
.
B E Z O S 👑
_____چپ چاپ چل رہے تھے سفر حیات میں
تم پہ نظر پڑی تو گمراہ ہو گئے۔❤️❤🩹
.
B E Z O S 👑
جب آپ پیدا ہوئے سب نے آپ سے محبت کی
جب آپ مر جائیں گے سب آپ سے محبت کا اظہار کریں گے۔
درمیانی مدت میں محبت کا انتظام آپ کو خود اپنے اخلاق و کردار سے کرنا ہوتا ہے
.
B E Z O S 👑
یاد آئیں گِی تُمہیں غَفلتیں اَپنی
تُمہیں دُکھ نہ ہونے کا بڑا دُکھ ہوگا🙂
.
B E Z O S 👑
" پہلے اجنبی ، پھر دوست ، پھر لمبی باتیں ، پھر مُختصر باتیں ، اور پھر اجنبی! ۔ " 💔🙂
.
B E Z O S 👑
آخر میں صرف وہ ہی تمہارے ساتھ رہیں گے جنہوں نے تمہاری روح کی خوبصورتی کو دیکھا اور وہ جو تمہارے ظاہر سے متاثر ہوئے تھے وہ چلے جائیں گے💯
.
B E Z O S 👑
زمین پر سب سے خوبصورت جگہ تمہارے دل کا مرکز ہے جہاں سے زندگی شروع ہوتی ہے🌚
.
B E Z O S 👑
کوئی تو مجھ سے ہار کر جیتے
سب سے ہی ہار کر رہا ہوں میں
دوست احباب کیوں خجل ہیں آج
ذکر اغیار کر رہا ہوں میں
.
B E Z O S 👑
ہم آنکھیں کیوں بند کرتے ہیں؟
جب ہم بہت ہنستے ہیں،
اور جب ہم خواب دیکھتے ہیں، اور جب ہم گلے ملتے ہیں،
اور جب بات قبول کرنے کی ہو،
کیونکہ زندگی کی سب سے خوبصورت چیزیں تم آنکھوں سے نہیں دیکھو گے بلکہ دل سے محسوس کرو گے۔
➖ اگاتھا کرسٹی✨
.
B E Z O S 👑
وہ جو اک تولا کئی ماشہ تھی یاری تم سے
رتی بھر بھی نہ رہا اس میں کچھ آثار کہیں
.
B E Z O S 👑
پہلے تو سارے خون کے رشتوں نے خوں پیا
پھر ماس بچ گیا تھا سو غیروں نے کھا لیا
.
کتنوں کو آستین کے پالے نکل گئے
کتنوں کو ان کی آنکھ کے تاروں نے کھا لیا
.
B E Z O S 👑
اپنے تعلقات کچھ بُرا کیے بغیر امن و آشتی کے ساتھ ختم کرو
ان دنوں کا احترام کرو_
جب تمھاری شامیں ایک ساتھ گزرتی تھیں_
پھر ان شاموں کی خوب صورت یادوں کا لحاظ بھی رکھو اخیر تک نرم اور صلح جو بنو__🖤✌🏼
گبریل گارسیا مارکیز🥀
.
B E Z O S 👑
تُم ایک ایسے شخص کی حقدار ہو ......
جو تُمہیں دیکھتے ہی مُسکرا اُٹھے،
اور جب تم نظر نہ آؤ
تو اُسے یہ دنیا اور اُس کی رنگینیاں پھیکی پڑتی نظر آئیں۔۔۔۔۔۔۔
.
B E Z O S 👑
’’عقلمندوں کو متحرک کرنا بہت پیچیدہ معاملہ ہے لیکن ریوڑ کو متحرک کرنے کے لیے صرف چرواہے اور کتے کی ضرورت ہوتی ہے۔‘‘
➖ ولیم شیکسپیئر
.
B E Z O S 👑
راستہ بھول کے آ نکلے ہیں
ہم تیرے لوگ نہیں ہیں دنیا 🌚
.
B E Z O S 👑
خشک سالی میں پرندے بھی چلے جاتے ہیں
تیرے انکار سے مایوس نہیں ہوتا میں
.
B E Z O S 👑
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain