لوگ کیا سوچتے ہیں اس سوچ سے خود کو آزاد کرو
اپنی خوشیاں خود پوری کرو خود کو دوسروں کا محتاج مت سمجھو یہاں کوئی کسى کا فائدہ نہیں سوچتا اس لئے لوگوں کی باتوں کو نظرانداز کرو جو خود کو اچھا لگتا ہے وہ کرو اپنے سب خواب خود پورے کرو۔۔۔۔
.
B E Z O S 👑
ہم عموماً کسی شخص سے نہیں_
اُس شخص کو لےکر اپنے تراشے ہوئے تخیل سے محبت کرتے ہیں__🖤✌🏼
.
B E Z O S 👑
ایک المیہ"
جو انسان خود سے ہارا ہوا ہو، وہ دوسروں سے مقابلہ نہیں کرتا مگر اس کا مطلب یہ بھی نہیں ہوتا کہ وہ لوگوں کی اصلیت نہیں جانتا..
.
B E Z O S 👑
اِتنا کم گو ہوں کہ مِلتا ہی نہیں لوگوں سے
پھر وہی اچھا، وہی ٹِھیک، وہی کیسے ہو؟
.
B E Z O S 👑
آئینوں پر لگی دھول میں' کھویا ہوا نقش ہوں میں🖤"
.
B E Z O S 👑
روٹھی شامیں، دن خفا 🌚❤️
.
B E Z O S 👑
آؤ کہ ہم ایک دوسرے کی قدر کرنا سیکھ لیں۔۔کہیں ہم اچانک ہی ایک دوسرے سے محروم نہ ہو جائیں۔
.
B E Z O S 👑
دل کی یادداشت بہت مضبوط ہوتی ہے... 🖤
.
B E Z O S 👑
ہماری آنکھوں کو نہیں بھاتا ہر منظر
ہم جیسے لوگ ہر کسی سے متاثر نہیں ہوتے۔🖤🌸
.
B E Z O S 👑
ان تمام رشتوں کا تختہ الٹ دینا چاہیے جن میں انسان نیچ ہو، غلام ہو، حقیر ہو اور نظر انداز کیا گیا ہو🌚
.
B E Z O S 👑
کسی صورت انہیں نفرت ہو ہم سے
ہم اپنے عیب خود گنوا رہے ہیں
.
B E Z O S 👑
ہمارے حصے میں بخت ڈھلنے کے سب ستارے عروج پر ہیں
کوئی وظیفہ، کوئی بھی آیت، کوئی دلاسہ یا دم نہیں ہے..!
یہ عمر جیسے کہ ٹوٹے جوتے میں ریت پتھر سی چبھ رہی ہے
کہ اور کتنا گھسیٹنا ہے؟؟،، مزید پیروں میں دم نہیں ہے!
.
B E Z O S 👑
منسوب چراغوں سے، طرفدار ہوا کے
ہم لوگ منافق ہیں.. منافق بھی بَلا کے
.
B E Z O S 👑
دل کہتا ہے رابطہ کیا جائے دماغ کہتا ہے ہائے عزتِ نفس🌚😶
.
B E Z O S 👑
اگر آپ میں کبھی بھی مرنے کی خواہش نہیں جاگی تو آپ نے کبھی زندگی کو چکھا ہی نہیں🌚💯
.
B E Z O S 👑
لکھ دینے سے ___ کہہ دینے سے
بوجھ ہلکے ___ کہاں ہوتے ہیں !!!
🔥
.
B E Z O S 👑
خود کو حد سے زیادہ دوسروں سے شئیر نہ کریں
کیونکہ پرائیوسی بذات خود ایک طاقت ہے
اس شخص کو لوگ تباہ نہیں کر سکتے جسے جانتے نہ ہوں🌚💯
.
B E Z O S 👑
یہ دل شاموں سا اداس ہو گیا ہے۔۔!!!
🖤🖤
.
B E Z O S 👑
~زندگی تیز بہت تیز چلی ہو جیسے🥀
.
B E Z O S 👑
پاکستان ٹیم آؤٹ کلاس ٹیم ہے
بڑی بڑی ٹیموں سے آؤٹ کلاس فتح حاصل کرتی ہے لیکن
شکست جب ہوتی ہے تو وه بھی آؤٹ کلاس ہوتی ہے
جس کی نظیر نہیں ملتی🌚👍
.
B E Z O S 👑
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain