Damadam.pk
Jeff_Bezos's posts | Damadam

Jeff_Bezos's posts:

Jeff_Bezos
 

ہم کو واعظ کا بھی دل رکھنا ہے ساقی کا بھی دل
ہم تو توبہ کر کے بھی پابند میخانہ رہے
آخر کب تک رہیں گی حسن کی نادانیاں
حسن سے پوچھو کہ کب تک عشق دیوانہ رہے______!!🖤
بہزاد لکھنوی🖋️
.
B E Z O S 👑

Jeff_Bezos
 

ہم تو فقیر عشق ہیں دشت وفا میں گُم!!
.
کرنا ہمیں تلاش محبت کے بھیس میں💯
.
B E Z O S 👑

Jeff_Bezos
 

صاف آتا ہے نظر سانپ کا جوڑا مجھ کو
.
کبھـی آتے ہیں جـو گیسو کے برابر گیسو🌚💯
.
B E Z O S 👑

Jeff_Bezos
 

"دنیا کے ہر انسان کے پاس، بھلے وہ جتنا بھی غریب ہو، ہر وقت کچھ ایسا قیمتی ضرور ہوتا ہے، جسے کھو دینے سے وہ ہمیشہ ڈرتا رہتا ہے"🌚💯
.
B E Z O S 👑

Jeff_Bezos
 

میں اس خلوص کے صدقے!اے سامعین مگر
جو حال بول نہ پائیں کسے سناتے ہیں؟
کسے بتاتے ہیں آنکھوں کی سرخیوں کا سبب؟
بہت اداسی میں کس کو گلے لگاتے ہیں؟🌚💯
.
B E Z O S 👑

Jeff_Bezos
 

میں نے ساری زندگی اسی کوشش میں گزار دی کہ میں خود کو محفلوں، جمگھٹوں اور رش میں رہنے اور چلنے کا عادی بناؤں لیکن میں ہمیشہ ناکام ہوا، بھیڑ میں میری سانسیں تنگ ہونے لگتی ہیں، اب تو مجھے یقین ہو گیا ہیکہ مجھے "رش فوبیا" ہے، میں کسی بھی طرح کی بھیڑ کو برداشت نہیں کر سکتا.. 🥲💯
.
B E Z O S 👑

Jeff_Bezos
 

جس راستے پر آپ چل رہے ہیں، اس پر یہ آپکا آخری سفر ہرگز نہیں، کیا پتہ آپکو اسی رستے پر کتنی بار پھر سے چلنا پڑے، سو ہمیشہ اپنی جیب میں پھولوں کے بیج رکھو، جہاں سے گزرو، وہ پھینکتے جاؤ، کہ جب دوبارہ وہاں سے گزر ہو تو آپکو سہولت رہے اور آپکا سفر آسان اور خوشگوار رہے..💯✨
.
B E Z O S 👑

Jeff_Bezos
 

یہ زندگی کبھی کسی کو خود کفیل نہیں ہونے دیتی، یہی وجہ ہر انسان ہر وقت کسی نہ کسی محتاجگی کا شکار رہتا، ہاں لاکھوں میں ایک آدھ، جو اس دنیا کو جوتے کی نوک پہ رکھتے، وہ یقیناً وقت کا کوئی ولی ہی ہو سکتا..💯
.
B E Z O S 👑

Jeff_Bezos
 

مسلط کیا ہوا کچھ بھی ہو، کبھی خوبصورت نہیں ہوتا....🌚💯
.
B E Z O S 👑

Jeff_Bezos
 

دوستوں اور شناساؤں کو آہستہ آہستہ خود سے دور ہوتے دیکھنا ، ایک بڑا ہی مشکل اور تکلیف دہ تجربہ ہے۔ لیکن زندگی کے رستے پر ہم نے یہ سب دیکھنا اور سہنا ہوتا ہے ...🌚
.
B E Z O S 👑

Jeff_Bezos
 

"زندگی
اس فینٹسی کہانی کی مانند ہے
جس کے آخر پہ کوئی حسین شہزادی
سر پر تاج رکھتے ہی مرجاتی ہے۔🌚💯
.
B E Z O S 👑

Jeff_Bezos
 

وہ باغ و راغ کے دلچسپ و دل نشیں منظر
.
کہ جن کے ہوتے ہوئے خلد مثل خواب نہیں🌚💯
.
B E Z O S 👑

Jeff_Bezos
 

ایک المیہ یہ بھی ہے کہ
اچھی کتابیں اور اچھے دل
ہر کسی کی سمجھ میں نہیں آتے
یہی وجہ ہے کہ
اچھی کتابیں اکثر گرد
اور اچھے دل اکثر
ٹھوکروں کی زد میں رہتے ہیں🌚💯
.
B E Z O S 👑

Jeff_Bezos
 

اجنبیت بہت خوبصورت تعلق ہے
کوئی آپ پرانگلی نہیں اٹھا سکتا
کم رشتے بنائیں لیکن مخلصی سے نبھائیں
محبت تو بہت سے لوگ آپ سے کر سکتے ہیں،
لیکن مخلص سارے نہیں ہوتے__💯
.
B E Z O S 👑

Jeff_Bezos
 

کُـندَن ہوئے ہیں آگ بھی اَپنی لگـا کے ہم
.
ہم پر کسـی سُـنار کی مرضی نہیں چلی🌚💫
.
B E Z O S 👑

Jeff_Bezos
 

ٹوٹنے، بکھرنے اور کٹنے کے بعد بھی اک نئی اور خوبصورت زندگی کا آغاز ممکن ہے ...♥️🌸✨
_اس لیے کبھی مایوس مت ہو 🙂_
.
B E Z O S 👑

Jeff_Bezos
 

کسی بھی معتصب شخص کے غلط ہونے کیلئے یہ کافی ہے کہ
وہ انسان سے مذہب ، عقیدے ، مسلک ، رنگ ، نسل یا قومیت کی بنیاد پر نفرت کرتا ہے💯
.
B E Z O S 👑

Jeff_Bezos
 

“Drink water from the spring where horses drink. The horse will never drink bad water. Lay your bed where the cat sleeps. Eat the fruit that has been touched by a worm. Boldly pick the mushroom on which the insects sit. Plant the tree where the mole digs. Build your house where the snake sits to warm itself. Dig your fountain where the birds hide from the heat. Go to sleep and wake up at the same time with the birds – you will reap all of the days' golden grains. Eat more green – you will have strong legs and a resistant heart, like the beings of the forest. Swim often and you will feel on earth like the fish in the water. Look at the sky as often as possible and your thoughts will become light and clear💯
.
B E Z O S 👑

Jeff_Bezos
 

تجھ ﮐﻮ ﻗﺴﻢ ﺷﺒﺎﺏ ﮐﯽ ﺍﻥ ﺗﺮﺑﺘﻮﮞ ﮐﻮ ﺩیکھ ﮐﮯ ﭼﻞ
ﻻﮐﮭﻮﮞ ﭘﮍﯼ ﮨﯿﮟ ﺧﺎﮎ ﻣﯿﮟ ﺍﺟﮍﯼ ﮨﻮﺋﯽ ﺟﻮﺍﻧﯿﺎﮞ۔۔۔۔🖤
.
B E Z O S 👑

Jeff_Bezos
 

اب عطر بھی ملو تو تکلف کی بو کہاں
.
وہ دن ہوا ہوئے جو پسینہ گلاب تھا...🖤🔥
.
B E Z O S 👑