میری آنکھوں کی مثال حکومت وقت جیسی ھے !
کوئی انصاف نہیں ، کوئی رحم نہیں
کوئی مساوات نہیں۔۔۔۔۔۔💀💯
.
B E Z O S 👑
آئینہ رکھ کے سامنےیارب وہ فتنہ ساز،
ترمیم کر رہا ہے تیرے شاہکار میں__۔۔۔۔🖤
.
B E Z O S 👑
یہ رشتہ کتنا مکمل ہے
کہ ہم دونوں بنا بولے
سمجھ لیتے ہیں
دل کی لوح پر لکھی سبھی باتیں
بہت ہی اجنبی تحریر میں لکھی ہر اک خواہش
ہمیں اک دوسرے کی آہٹیں بھی پڑھنی آتی ہیں
اس کا نام شائد محبت ہے!۔۔۔۔۔ 💙
.
B E Z O S 👑
دنیا کی اس سرکس نما زندگی میں
سب سے بڑا تماشہ
منافقت کا ہے ________!!!!!
.
B E Z O S 👑
جب میں
پہلی دفعہ۔۔!!
تمہارے پہلو میں... '
تمہارے سنگ چل رہا تھا
تو مجھے ہر اس تیسرے شخص کی ۔۔۔،
آنکھوں پہ رشک آیا۔۔۔!!!
جو ہمیں ایک ساتھ دیکھ سکتیں تھیں۔۔!!
ہاں جب ۔۔۔!!
محبت ،محبت کہ پہلو میں سمٹی تھی..!!
تو اس منظر کو دیکھنے والا بھی...!!
خوش قسمت کہلاۓ گا۔۔۔!!!!
تو تمہاری سنگت میں،
میری خوشی کس قدر ہوگی ۔۔❣️✨
.
B E Z O S 👑
تمہاری مسکراہٹ کی ضرورت کائناتی ہے
سبھی منظر، سبھی نقشے، سبھی قصے ادھورے ہیں
تمہارے ہونٹ گر اک زاویے سے مسکرائیں تو
ایجاد "قوس" ہو جائے
سپاہی جو کہ تیروں کو لیے ہاتھوں میں بیٹھے ہیں
کمانوں کو شکل دے دیں
ریاضی دان کے دائروں کی شکلیں جو الجھی ہیں
سلجھ جائیں
ذرا سا مسکراٶ کہ
مداروں میں سفر کرتے یہ تارے، چاند، سیارے
کہیں رستہ نہ کھو بیٹھیں
بے رنگیں قوس کا قوسِ قزح بننا ضروری ہے
تمہاری مسکراہٹ کے بنا سب نامکمل ہے❣️✨
.
B E Z O S 👑
اے کاش۔۔۔
اگر خدا مجھے تم پر ۔۔۔!
اختیار دے، تو میں تمہارے دل سے اپنے لیے
ساری لاپرواہی نکال کے
تمہاری رگ رگ میں اپنے لیے بےپناہ محبت ڈال دوں 🔥
.
B E Z O S 👑
اگر تم فیصلہ کر لو محبت اوڑھ لینے کا
تو پھر اس شال کے اوپر ستارے میں بناؤں گا
تمہارا کام اتنا ہے فقط کاجل لگا لینا
تمہاری آنکھ کی خاطر نظارے میں بناؤں گا🌚💯
.
B E Z O S 👑
مہ پرستی میری عبادت ہے
میں کبھی بے وضو نہیں پیتا
میں شرابی سہی مگر زاہد
آدمی کا لہو نہیں پیتا ۔۔۔۔۔🔥🖤
.
B E Z O S 👑
مجھے معلوم تھا ناگن مجھے ڈس سکتی ہے
آنکھ پھڑکی تھی میری، پھڑکی بھی اچھی خاصی
تھوڑا سا زہر تو چیونٹی میں بھی ہوتا ہے میاں
وہ تو پھر لڑکی تھی، اور لڑکی بھی اچھی خاصی۔۔۔🌚💯
.
B E Z O S 👑
گھر پہنچتا ہے کوئی اور ہمارے جیسا
ہم ترے شہر سے جاتے ہوئے مر جاتے ہیں🌚
.
B E Z O S 👑
وہ میرے سامنے بیٹھی رہی کسی کے ساتھ
میں اپنے دھیان میں سگریٹ کے کش لگاتا رہا 🚬
.
B E Z O S 👑
اب وہ منظر، نہ وہ چہرے ہی نظر آتے ہیں
مجھ کو معلوم نہ تھا خواب بھی مرجاتے ہیں
جانے کس حال میں ہم ہیں، کہ ہمیں دیکھ کے لوگ
ایک پل کے لیے رُکتے ہیں، گزر جاتے ہیں
احمد فراز🖋️
.
B E Z O S 👑
تھکن سے چُور بدن بھی ہے نیند بھی ہے مگر
وہ کیا کرے جسے تیری طلب نہ سونے دے🌚💯
.
B E Z O S 👑
دو چار مسئلوں سے ہوں دو چار اے خدا
اور دکھ یہ ہے کہ تُو انہیں
سُلجھا نہیں رہا__!!!🔥🖤
.
B E Z O S 👑
بانہوں میں یوں دھیرے سے تم سمٹ جاؤ
جیسے محبت کا کوئ خط چھپ کر پڑھا جاتا ہے 💙
.
B E Z O S 👑
ایک روز ہم اپنے تمام غموں سے بے نیاز, مخلصی کی قید سے آزاد,
خواہشات کی زنجیروں کو توڑے,
زمینی محبتوں سے رہا ہوکر,
آسمان کی بلندیوں میں پرواز کریں گے!
ہم سکون کے متلاشی
دنیا سے ہار کر
اللّٰه سے جا ملیں گے____!!!!🔥
.
B E Z O S 👑
آپ جب بھی ایک کتاب لیتے ہیں تو وہ صرف سیاہی اور گوند سے مزین بارہ اونس کا کاغذوں کا پلندہ نہیں ہوتا بلکہ آپ اس سے ایک نئی زندگی لے رہے ہوتے ہیں .
~ کرسٹوفر مورلے
.
B E Z O S 👑
میں نے کہا جب تمہارے بال سفید ہو جائیں گے____ تمہارے چہرے پر نشان پڑ جائیں گے،،♥️✨ تم سے ٹھیک سے چلا بھی نہیں جائے گا۔۔۔۔!!! تمہاری آواز میں کپکپاہٹ آجائے گی،، میں تب بھی تم سے اُتنا ہی پیار کروں گا۔۔۔۔!!!♦️✨🌸کیونکہ ہم آپ سے بہت ساری محبت کرتے ہیں♥️💫
.
B E Z O S 👑
وقت کی قید میں زندگی ہے مگر
چند گھڑیاں یہی ہیں جو آزاد ہیں
ان کو کھو کر ابھی جانِ جاں
عمر بھر نہ ترستے رہو
آج جانے کی ضد نہ کرو
یونہی پہلو میں بیٹھو رہو
ہائے ! مر جائیں گے، ہم تو لُٹ جائیں گے
ایسی باتیں کیا نہ کرو💯
.
B E Z O S 👑
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain