I live in that solitude which is painful in youth, but delicious in the years of maturity.
Albert Einstein 🖋️
.
B E Z O S 👑

کافکا:
میں خراب اور بیکار ہوں، اور میں رشتے نبھانے کے معاملے میں اچھا نہیں ہوں
ملینہ:
اگر تم دنیا میں صرف ایک لاش جیسے بھی ہو، تب بھی مجھے تم سے محبت ہے
(فرانز كافكا اور ملینہ کے خطوط)
.
B E Z O S 👑
عدم مت پوچھ ان آنکھوں کی جنبش کا جواں عالم
پیالے گھومتے ہیں اور زمانے رقص کرتے ہیں۔۔۔۔🖤
.
B E Z O S 👑

محبت بیج ہوتی تو،
محبت ہم اگا لیتے۔۔
جہاں پر جتنی حاجت ہو، وہاں اتنی کھلا لیتے۔۔دلوں کو موم کر لیتے،
ختم حرص و حسد کرتے!محبت بیج ہوتی تو،
ہوا کے دوش پہ رکھتے۔۔نمی پا کر فضاؤں سے،محبت پھوٹ جو پڑتی،
تو ننھی کونپلوں سے، سکھ کی بیلیں سر اٹھا لیتیں ،
ہرے پتے سکوں کے، نغمگی کی دھن بجا لیتے۔دکھوں کا خاتمہ ہوتا،
دلوں کے میل دھل جاتے،
کدوروت صاف ہو جاتی،یہ دنیا پاک ہوجاتی۔۔
یہ سب کچھ عین ممکن تھا.
محبت بیج جو ہوتی..🌚💯
.
B E Z O S 👑
میں جانتا ھُوں کہ زندگی خُدا کی دی ھُوئی سب سے بڑی نعمت ھے۔ مگر پھر بھی یہ تمہاری خُوب صُورت ھَنسی پہ واری جا سکتی ھے 🔥
.
B E Z O S 👑
ہم جدت کے زمانے میں
شدت کی محبت کرنے والے
پرانی صدی کے لوگ ہیں
ہم جیسوں کو سمجھنے کے لیے
تُمھیں دریا کے الٹے بہاؤ کی کہانی پر
الہامی یقین کرنا ہو گا 🔥
.
B E Z O S 👑
سُنو ___♡
اگر تُمھیں لگے کہ تُمھیں کوئی سُننے کی سکت نہیں کرتا
تو تم میرے پاس آجانا 👀
میں تُمھیں پورے اطمینان سے سُنوں گا __🔥
.
B E Z O S 👑
آنکھیں تیرے تابع کر دی گئی ہیں
ان کا کھل اٹھنا
مرجھا جانا
تیرے نظر آنے، نہ آنے سے وابستہ ھے 🔥
.
B E Z O S 👑
تمہارے بال خوبصورت ہیں !
اس نے انگلی سے لٹ کو چھوتے ہوئی سرگوشی کی
اچھا ؟ وہ اترائی
اور میں ؟
"تم لاعلاج کو مسیحا کے جیسی ہو" 🔥
.
B E Z O S 👑
کچھ یادیں ہمارے کندھوں پر ہماری پسندیدہ شال کی طرح پرانی ہو جاتی ہیں🌚💯
.
B E Z O S 👑

قابل نہیں ہیں آپ ابھی میرے قرب کے
خود کو ذرا سا اور گناہگار کیجئے🌚🔥
.
B E Z O S 👑
تُمہارے پاس حُسن ہے...!!
تُمہاری آنکھیں بے حد خُوبصورت ہیں...
ہاں!! تُمہاری گردن پر تِل بھی ہے..
میرے پاس ایسا کُچھ بھی نہیں مگر...
تُمہارے حُسن کے لیے میری آنکھ کا ہونا بے حد ضروری ہے...
سوچو تو زرا...
اگر تُمہیں مُحبت نہ پُکارا گیا...
اگر تُم فقط خُوبصورت ہی رہ گئی تو...؟؟ 🔥
.
B E Z O S 👑
مجھ سے ٹکرائے تھے دنیا کے حوادث لیکن
میں تیری زلف نہیں تھـا کہ پریشـاں ہوتا
"محسن نقوی"
.
B E Z O S 👑
دو انسانوں کے درمیان سب سے بڑا فاصلہ "غلط فہمی" اور سب سے خطرناک فاصلہ "بدگمانی" ہے۔
جو بات کہی جائے نہ سنی جائے، اس کے درمیان محبت اور اک دوسرے کو سمجھنے کے سارے ذرائع ختم ہو جاتے ہیں۔۔!!❤️💯
.
B E Z O S 👑
اور میں روحانی تعلق پر پختہ یقین رکھتا ہوں کہ اچانک نیند سے اٹھ جانے یا دل کی دھڑکن تیز ہونےکا مطلب یہ ہے کہ کچھ ضرور ہوا ہوگا۔۔!!!❤️🌼💯
.
B E Z O S 👑
تم وہ عورت ہوجسے خدا نے آدم کی پسلی سے پیدا کیا تم وہ عورت ہو
جس کے حسن کو تشبیہ دینے کے لیے
خالق کائنات نے چاند,تارے,پھول,خوشبو,جگنو اور آگ کو تخلیق کیا
دنیا کے ہر مذہب کا انسان تمہاری خاطر
اپنے اپنے خدا کے سامنے اپنا ماتھا رگڑتا ہے
تمہاری آرائش کے لیے انسان نے
پہاڑ کھود کر سونا نکالااور تمہارے لباس کے لیےریشم کے کیڑے تک سے ریشم حاصل کی گئی ریت سے شیشہ اور پھر اس شیشے سے
تمہاری کلائی کے واسطے چوڑی تیار کی گئی
تمہارے لیے پھولوں کے باغات لگائے گئے
اور پھر ان باغات کے سب سے خوبصورت پھول تمہارے بالوں میں سجانے کے واسطے چنے گئےشاعروں نے تمہاری شان میں دیوان لکھے
ادیبوں نے تمہاری ذات پر لکھ لکھ کر
دنیا جہان کی لائبریریاں بھر دیں
فقط تم سے ہر انسان کی تکمیل ممکن ہے
" تم کس لیے اداس ہو ؟ 🔥
.
B E Z O S 👑
اگر آپ نے اپنے لئے سکون کو چننا ہے تو بہت سارے لوگوں کو خدا حافظ کہنا پڑیگا🌚💯
.
B E Z O S 👑
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain