چل اپنے جیسے گنہگار ڈھونڈ آتے ہیں۔۔ نہیں ہیں راس ہم کو رنگ صوفیوں والے۔۔۔ کوئی بلائے تو خط پھاڑ دینا ،مت آنا۔۔۔ یہاں مزاج ہیں لوگوں کے کوفیوں والے۔۔ . B E Z O S 👑
گِلہ کریں کہ جِنہیں تُجھ سے ، بَڑی اُمیدیں تھیں ہمیں تو خیر ، تیرا اِعتبار تھا ہی نہیں🌚💯 . B E Z O S 👑
. محبت بلاجواز ہوتی ھے، جواز تو جدائیوں کے ہوتے ھیں __🖤 . B E Z O S 👑
میٹھا پان، گٹگا، املی، کچے آم ،آنلائن محبت اور ناول یہ سب نابالغوں کے کھیل ہیں ۔.. 🖤 . B E Z O S 👑
اور پِھر میں نے خُود کو بہت سے دِلاسے دے کر بہلا لِیا کہ جہاں اِتنے لوگوں کے چھوڑ جانے پر میں زِندہ ہُوں، وہاں ایک تُم بھی سہی...🙂🖤 . B E Z O S 👑
روح من حیرت ہےکہ تیرے ہوتے ہوۓ ہم دید کے واسطے مارے گۓ حیرت زدہ ہوں کہ تیرے رہتے مجھے رزق سماعت سے محروم رکھا گیا🌚💯 . B E Z O S 👑