Damadam.pk
Jeff_Bezos's posts | Damadam

Jeff_Bezos's posts:

Jeff_Bezos
 

ناقص چیزیں آپکو ناپسند ہے ، ناقص فکر بھی آپکو ناپسند ہونی چاہیئے ۔۔ کبھی اپنے فکروخیال پر بھی نگاہ ڈالیے ،
ہر وہ فکر ناقص ہے جو کسی بھی مرحلے پر ناانصافی ، نفرت اور انسانی تقسیم کی روادار ہو💯🌚
.
B E Z O S 👑

Jeff_Bezos
 

سب کہنے سننے کی با تیں ہوتی ہیں ۔ زندگی میں اتنا اچھا کوئی نہیں ہوتا کہ اپنی پر سکون اور دلکش زندگی اور خوشیاں چھوڑ کے آپ کے برے وقت میں ساتھ آ کے کھڑا ہو جائے ۔ یہاں آپ کو ایسے بہت سے لوگ ملیں گے جو ساتھ دینے اور نبھانے کی باتیں تو کرتے ہیں ۔ مگر جب نبھانے کی باری آتی ہے تو یہ لوگ آپ کو دور دور تک نظر نہیں آتے ۔ آپ کو جھوٹی تسلیاں اور دلاسوں سے اپنی عادت ڈال کے اکیلا چھوڑ کے آپ کی بے بسی کا تماشا دیکھتے ہیں ۔ اس طرح کے رویوں
سے انسان نہ صرف ٹوٹتا ہے بلکہ جیتے جی مر جاتا
اس نے رکھا تھا مجھے ساتھ تو اپنے لیکن
دل ہی رکھا تھا میرا ، دل میں کہاں رکھا تھا🌚💯
.
B E Z O S 👑

Jeff_Bezos
 

Obsessed with Nobat😇💫
.
B E Z O S 👑

Jeff_Bezos
 

اگر اپکو انسان غیر مشروط طور پر اچھے اور خوبصورت نظر آتے ہیں تو یقین کیجئے آپکا من بہت خوبصورت اور سچا ہے اور اگر رنگ نسل یا مذہب کی بنیاد پر آپکو کوئی برا لگتا ہے تو ابھی آپکو مدد کی ضرورت ہے۔ 🙂💯
.
B E Z O S 👑

Jeff_Bezos
 

میں تمہیں بھول نہیں سکتا، اس لیے نہیں کہ میری یادداشت مضبوط ہے، بلکہ اس لیے کہ میرے پاس ایک دل ہے جو ایک بار بسنے والوں کو کبھی نہیں جھٹلا سکتا۔ ♥️
.
B E Z O S 👑

Jeff_Bezos
 

"جسے آپ درکار ہوں گے -
وہ آپ کو خود رفو کر لے گا ،
محبت کا پیوند لگا کر زیب تن کر لے گا !
پھینکنے والے اور ہوتے ہیں ، اوڑھنے والے اور !
ان کا موازنہ نہ کیجیئے
اور خود کو بھی کمتر نہ سمجھیئے -
کیونکہ۔۔۔۔۔۔۔!!؛
لباس کی اہمیت وہی جانتا ہے -
جسے تن ڈھانپنے کی عادت ہو💯🖋️
.
B E Z O S 👑

Jeff_Bezos
 

رِشتے بنانے سے پہلے رِشتوں کا تقدس سیکھیے باتیں بنانے کے لیے الفاظ تو بہت سارے مُیسر ہوتے ہیں لیکن کِردار بنانے کے لیے اعمال درکار ہوتے ہیں...🥰
.
B E Z O S 👑

Jeff_Bezos
 

ایک بار مرزا مسکین کی محبُوبہ نے مرزا سے پُوچھا : "دُوسرے عشاق کے برعکس جو محض اپنی محبُوباؤں سے یہ کہتے ھیں کہ ھم آسمان سے تارے توڑ لائیں گے یا فرطِ جذبات میں آ کر آسمان سے چاند اُتارنے کا وعدہ کرتے ھیں آپ میرے لیے کچھ ایسا کر سکتے ھیں ؟؟ جو حقیقی بھی ھو اور اُن سے بڑھ کے بھی ھو.
اِس پر مِرزا بڑے اطمینان سے بولے ، "میں آپ کے قدموں تلے جنت لا سکتا ھُوں.
"مشتاق احمّد یُوسفی"❤️💯
.
B E Z O S 👑

Jeff_Bezos
 

❣زندگی کی کتاب کے سب اوراق ہمارے مطابق نہیں ہوتے،
جب کوئی ایسا ورق سامنے آ جائے جس میں راحتیں نہ ہوں تو صبر کیجئیے، اور اس سوہنے رب العالمین کی رحمت پر اتنا کامل یقین رکھیں کہ اگلے ورق میں آسائشیں اور خوشیاں ضرور ملیں گی انشاءاللّٰہ♥️👀
.
B E Z O S 👑

Jeff_Bezos
 

کبھی کبھی ہمہیں ایک سننے والے کی ضرورت ہوتی ہے جو صرف سنے ،جج نہ کرے🌚💯
.
B E Z O S 👑

Jeff_Bezos
 

جب اندر کہیں گہری چوٹ لگتی ہے تو دل کے ساتھ جو چیز زخمی ہوتی ہے وہ زبان ہوتی ہے اور زخمی زبان اپاہج ہو جاتی ہے یا پھر زہر اگلنے لگتی ہے،
اور اندر کی تلخی لفظوں میں سراٸیت کر جاتی ہے۔
اسلیۓ اکثر دنیا کے ستاۓ اور لوگوں سے چوٹ کھاۓ لوگ تلخ ہی ہوتے ہیں 💔🙂🌚
.
B E Z O S 👑

Jeff_Bezos
 

آدھے سے زیادہ غم انسان دوسروں سے غلط اور حد سے زیادہ توقعات لگا کر خریدتا ہے
اسلئے کِسی سے کوئی امید نہ لگائیں اور اپنے لئے کوئی خوش فہمی نما توقع نہ رکھیں اور اپنی ذات کے اندر خوش رہیں💯
.
B E Z O S 👑

Jeff_Bezos
 

تمہاری باہوں کے دائرے میں
اسیر ہونے کے بعد جانا ۔۔ !!
کہ اکیس سالوں کی یہ مسافت
بغیر منزل جو کٹ رہی تھی
بڑی کٹھن تھی ،
فقط تھکن تھی۔۔🌚🥀
.
B E Z O S 👑

Jeff_Bezos
 

عروج میں متکبرانہ انداز رکھنے سے اجتناب کیا کریں کیونکہ
زوال میں آپ لوگوں کی تمسخرانہ مسکراہٹ کی تاب نہ لا سکیں گے۔۔۔
عروج میں اگر عاجزی اختیار کی جاۓ تو رب ارض و سماء اس کا دورانیہ لامتناہی کر دیتا ہے۔۔بصورت دیگر
شرمندگی کا طوق آپ کے گلے میں لٹکا دیتا ہے🖋️💯
.
B E Z O S 👑

Jeff_Bezos
 

کسی کے عیب کو تو بے نقاب نہ کر
خدا حساب کرے گا تو حساب نہ کر
بری نظر سے نہ دیکھ مجھ کو دیکھنے والے
میں لاکھ برا صحیح تو اپنی نظر خراب نہ کر💯🖋️
.
B E Z O S 👑

Jeff_Bezos
 

"محبت کا المیہ یہی ہے کہ یہ ان ہی لوگوں سے ہو جاتی ہے جو آپ کیلئے نہیں بنے ہوتے، دراصل یہ قدرت کی طرف سے ہوتا ہے تاکہ انسان مضبوط بنے کیوں کہ محبت کا تعلق دل سے زیادہ دماغ سے ہوتا ہے اور انسان کو دماغی سانحات ہی مضبوط اور مفلوج کر سکتے ہیں۔"
~ والٹ ویتمن💯🖋️
.
B E Z O S 👑

Jeff_Bezos
 

زندگی ہمیں کبھی بھی بادشاہ ہونے نہیں دیتی کہ سب کچھ ہی عطا کردے ، زندگی ہمیں ہمیشہ فقیر ہی رکھتی ہے ۔ کسی نہ کسی شے سے محروم ۔۔ کسی نہ کسی شے کے لیے ترستا ہوا💯
.
B E Z O S 👑

Jeff_Bezos
 

میں ذہنی طور پہ بے انتہا تھکا ہوا ہوں
اتنا کہ سب کچھ چھوڑ کے کبھی بھی بھاگ سکتا ہوں
لیکن میں بھاگ نہیں رہا اس لیے نہیں کہ مجھے کسی سے ہمدردی ہے
بس اس لیے کہ پھر مدتوں میں اپنی ماں کو نہیں دیکھ سکوں گا😞🌚
.
B E Z O S 👑

Jeff_Bezos
 

ہر شخص کو ایک زندگی اپنے لئے اور ایک دوسروں کے لئے بسر کرنا ہوتی ہے ، آنسو بھی دو قسم کے ہوتے ہیں، قہقہے بھی دو قسم کے ہوتے ہیں ، ایک آنسو وہ جو زبردستی آنکھوں سے نکالنے پڑتے ہیں اور ایک وہ جو خود با خود نکلتے ہیں ، ایک قہقہہ وہ جو تنہائی میں بلند کیا جاسکتا ہے ، دوسرا وہ جو خاص آداب اور خاص اصولوں کے ماتحت حلق سے بلند کرنا پڑتا ہے
سعادت حسن منٹو💯🖋️
.
B E Z O S 👑

Jeff_Bezos
 

کسی کو آدھے راستے پر مت چھوڑو ،
ہو سکتا ہے کہ
وہ اس کا راستہ ہی نہ ہو
اور وہ محض تمہاری وجہ سے اس راہ پر چل رہا ہو۔۔۔۔۔🙂💯
.
B E Z O S 👑