چیزوں کو لوگوں وقت دیں۔۔
بعض معاملات اپنے وقت پر اپنے آپ کھل کر سامنے آجاتے ہیں اور اگر آپ سن گن رکھتے بھی ہیں تو بھی انجان بنے رہیں!
ہر چیز کی ٹوہ میں لگ کر گزرے یا آنے والے کل کو سوچنے میں توانائی ضایع کر کے موجودہ لمحوں کو برباد نہ کریں۔۔
وفا ، اخلاص ، احسان کی پاسداری و احساس ذمہ داری خون میں شامل ہوتے ہیں کسی پر زبردستی مسلط نہیں کیے جا سکتے!
انجان رہنے میں عافیت ہے کہ چیزوں کو جان لینے سے تکلیف میں اضافہ ہی ہوتا ہے🌚💯
.
B E Z O S 👑
میں نہیں جانتا کہ انجام سفر کیا ہے
میں راستوں سے باخبر رہنا چاہتا ہوں۔۔
تم جو کرو گے آغاز سفر جہاں سے۔۔
میں کہ وہیں سے لوٹ کے آیا چاہتا ہوں۔🌚💯
.
B E Z O S 👑
حاصل کی گنتی کرنے بیٹھ گئے تو خساروں سے زیادہ وسوسے ڈرائینگے۔۔
بنا حساب کے جیے جائیں کہ جب سانسوں کا ہی حساب نہیں کوئی تو حاصل و حصول کا شمار کیا کرنا🖋️💯
.
B E Z O S 👑
حالات زندگی غیر انسانی اور حساب دینگے انسانوں والا🌚💯
.
B E Z O S 👑
”انجان رہنے میں عافیت ہے کہ چیزوں کو جان لینے سے تکلیف میں اضافہ ہی ہوتا ہے🖋️💯
.
B E Z O S 👑
دل چاہتا ہے جوب چھوڑ دوں ، اپنی ہر زمہ داری سے دستبردار ہو جاؤ کہیں گوشہ نشین ہو جاؤں کوئی مجھ ڈھونڈنا بھی چاہے تو میری خاک بھی میسر نہ ہو ،
میں زندگی میں بڑی سے بڑی آزمائش پر صابر رہا مگر کچھ دن سے یہ طبیعت میں ضد اور لہجے میں تلخی کچھ اس لیے ہے بہت پیار سے اعتبار کے حادثے میں مارا گیا ہوں🥺🥲
.
B E Z O S 👑
زندگی حیران ۔۔۔۔۔۔۔۔کھڑی دیکھتی رہی
ہم اسے جیتے گئے جیتے گئے ۔۔۔۔۔جیتے گئے🌚💯
.
B E Z O S 👑
جس قسم کا نصاب ہمیں پڑھایا جاتا ہے
وہ ملک کو يس سر سننے والے ہزاروں افسر تو بنا کر دے سکتا ہے لیکن
ایک آدھ عبدالستار ایدھی نہیں🖋️💯
.
B E Z O S 👑
لگتا ھے کہ یہ کائنات ایٹم کے ذرات سے نہیں ، کہانیوں سے مل کر بنی ھے۔ اور یہ دل کہتا ھے کہ وہ کہانی جس پہ اِس کاٸنات کی بنیاد رکھی گٸی ضرور کسی سَچی محبت کی داستان تھی۔ اور یہ کہ اب اِس وَسیع و عریض کائنات کے کسی دُوسرے سیارے پر زندگی نہیں ھے ، کیونکہ وھاں تم نہیں ھو۔
"میورل رکیسیرٓ"❣️💯
.
B E Z O S 👑
ایک نوجوان کو ذہین عورت کے ساتھ سے زیادہ کسی چیز کی ضرورت نہیں ہوتی..
—ٹالسٹائی🖋️💯
.
B E Z O S 👑
جان کیٹس John Keats (1795-1821) انگریزی ادب کا ایک عظیم شاعر اور رومانوی تحریک کی ایک اہم شخصیت تھا۔ اس کی خوبصورت شاعری حسوں کو متاثر کرتی ہے۔ اردو شاعرہ پروین شاکر نے کیٹس کو “شاعر جمال “کہا ہے۔
اُن کی ساری شاعری کمال کی ھے لیکن صرف ایک مصرعہ ایسا ھے جو ہمیشہ امَر رہے گا۔
فرماتے ہیں
"A thing of beauty is a joy forever”
ایک خُوبصورت چیز ہمیشہ کے لیے" پُرمسرت" ہوتی ہے🖋️💯
.
B E Z O S 👑
ہم لوگ پینٹنگ برش کی مانند ہوتے ہیں، ہو سکتا ہے میں آپکا پسندیدہ ترین رنگ نا ہوں، ممکن ہے آپکو دوسروں کے رنگ بھی نا بھائیں، لیکن ہمیں کہیں نہ کہیں تصویر مکمل کرنے کیلئے ایک دوسرے کی ضرورت رہتی ہے۔۔۔
♥️
منقول🖋️💯
.
B E Z O S 👑
تمہارا خیال تمہیں کہتا ہے کہ
وہ حسین عورت ہے وہ بدشکل ہے
وہ بڑی فہیم ہے وہ بڑی قابل ہے
وہ نالائق ہے اور بے وقوف ہے
میرا تخیل مجھے کہتا ہے کہ
ہر عورت ہر مرد کی ماں ہے
ہر عورت ہر مرد کی بہن ہے
اور ہر عورت ہر مرد کی بیٹی ہے !
خلیل جبران🖋️💯
.
B E Z O S 👑
میں پڑھا لکھا تو نہیں ہوں لیکن مارکس اور لینن کی کتابیں پڑھیں ہیں!
کربلا والوں! کی زندگی پڑھی ہے۔
میں تمہیں بتاتا ہوں، اصل جنگ کس کی ہے !!
اصل جنگ غریب اور امیر کی ہے
ظالم و مظلوم کی ہے
عبد الستار ایدھی❣️💯
.
B E Z O S 👑
اپنے وقار کو محفوظ رکھیں چاہے آپ کو اپنے کمرے کی دیواروں سے دوستی کرنی پڑے🌚💯
.
B E Z O S 👑
انجان رہنے میں عافیت ہے کہ چیزوں کو جان لینے سے تکلیف میں اضافہ ہی ہوتا ہے💯🌚
.
B E Z O S 👑
مَردوں کا یقین کریں کہ مرد ہر روز ہزار پریشانیوں، ہزار دُکھوں سمیت استقامت کے ساتھ حاضر ہونے کے لیے اپنے آپ کے ساتھ جنگ میں مصروف رہتا ہے
چیخوف💯🖋️
.
B E Z O S 👑
"ایک وجود کو پیدا کرنے سے قبل تم اپنے وجود کو ایسے سنوارو کہ تمہارا بچہ صرف تمہاری فطری جبلت کا اظہار اور تنہائی دور کا سہارا ہی نہ رہے اور نہ یہ کہ تم اپنے نفس کا خلا اس سے پورا کرتے رہو ؛ ایک باپ کا کارنامہ یہ نہیں کہ وہ اپنی طرح کا ایک انسان پیدا کر لے بلکہ چاہیے کہ وہ ایسا انسان پیدا کرے جو اس سے زیادہ عظیم اور قیمتی ہو"
Irvin D. Yalom کے ناول📖
"When Nietzsche Wept " سے اقتباس۔
.
B E Z O S 👑
جب آپ ناخوش ھوتے ھیں ، ناراض اور ناساز ھوتے ھیں تو ھر شے دُھندلی ھو جاتی ھے ۔ نہ باھر کا حُسن نطر آتا ھے نہ اندر کا ۔ آوازیں مَدھم پڑ جاتی ھیں ، خُوشبوئیں ماند ھو جاتی ھیں ۔ بُھوک ختم ھو جاتی ھے ۔ لَمس ٹھنڈا پڑ جاتا ھے۔ انسان اپنے آپ میں نہیں رھتا اور کا اور ھو جاتا ھے ۔
تمہیں پتہ نہیں چلتا کہ خوف اور اکیلاپن آپ کی ذات کے اندر آپ کی رُوح کو کیسے مُردہ کر دیتے ھیں۔ اور آپ کی بصیرت پر موتیا اُتر آتا ھے ۔
"اشفاق احمّد"
"بابا صاحبا" سے اقتباس
.
B E Z O S 👑
افواہیں نفرت کرنے والے بناتے ہیں، احمق پھیلاتے ہیں اور بے وقوف اُن پر یقین کرتے ہیں، ان تینوں میں سے کوئی ایک بھی بننے کی کوشش نہ کریں🤝💯
.
B E Z O S 👑
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain