تم ایک غبارے میں مسلسل ہوا بھرتے جاؤ، اگر وہ غبارہ تمہارے منہ پر پھٹ پڑے تو غصہ نہیں کرنا کیوں کہ تم نے ہی اس غبارے میں ہوا کی مقدار اس کی اوقات سے زیادہ بھر دی تھی، اسی طرح اگر تم کسی کو اس کی اوقات سے زیادہ عزت دو گے تو وہ بھی ایک دن اسی غبارے جیسا تمہارے منہ پر بھی پھٹ پڑے گا۔
~باقی آپ لوگ خود سمجھدار ہو۔🙂❤️
.
B E Z O S 👑
خوش رہنے کے لئے یہ پانچ باتیں ہمیشہ یاد رکھیں:
1. اپنے دل کو نفرت سے آزاد کرو۔
2. اپنے دماغ کو پریشانیوں سے آزاد کرو۔
3. سادہ زندگی گزارو۔
4. زیادہ دو۔
5. کم کی توقع کرو۔
~😊❤️
.
B E Z O S 👑
خوشی ہی نہیں بلکہ دکھ بھی کسی کے ساتھ شیئر کرکے سکون ملے ایسے انسان کا ہماری زندگی میں ہونا بھی خوش قسمتی کی بات ہے۔
~🙃
.
B E Z O S 👑
انسان کو بغیر کسی سہارے کہ خوش رہنے کی عادت ڈالنے چاہئے۔ کیونکہ یہ زندگی ہے اور زندگی کبھی لطیفے نہیں سناتی بلکہ ہر روز ایک نئی کڑواہٹ اور مٹھاس کی مکس پلیٹ لیں کر آپ کی سامنے پیش ہوجاتی ہے۔ چھوٹی سی زندگی ہے اگر وہ بھی ہم پریشانیوں میں گزارے گے تو خاک جیے گے یاروں۔
~☺️❤️
.
B E Z O S 👑
اُن کے رُخسار پر، زلفِ خمدار پر
اُن کی آنکھوں میں سُرمے کی مقدار پر
اُن کے قدموں پہ اور دھیمی رفتار پر
اُن کے الفاظ کی پیاری مہکار پر
اُن کے اخلاق پر اعلٰی کردار پر
اُن پہ لکھے گئے، سارے اشعار پر
ایسے اوساف و عظمت کے مینار پر
روز جاؤں میں قربان سرکار پر❣️💫
.
B E Z O S 👑
اُداس کیوں ہو؟
ہمیں بتاؤ!
تمہیں اداسی کی رنجشوں سے رِہا کریں گے
اگرچہ ہم جیسے خاک زادوں
کی دسترس میں شِفا نہیں ہے
تمہارے زخموں کو بھر دے،
ایسی دوا نہیں ہے
مگر ہم ایسے خُدا پرستوں کی
دسترس میں دعائے کُن ہے❤
تمہارے حق میں دُعا کریں گے
اُداس کیوں ہو!؟
ہمیں بتاؤ🖋️💯
.
B E Z O S 👑
••||🥀||••
ہر سحر درنہ توبہ کڑم
ہر بیگہ راتہ یادیگی___🖤
.
B E Z O S 👑
میرے بعد کم از کم کسی عام شخص سے محبت مت کرنا۔مجھے شکست دینے کیلئے مجھ سے بہتر شخص کا انتخاب کرو،
۔ تا کہ مجھے یقین تو آئے کہ میں ہار گیا ۔۔
❤️🥀🖤
.
B E Z O S 👑
"سنو تم خوبصورت ہو"
تمھارے گال
شبنم میں گندھی روئی کی فصلیں ہیں!!
تمہارا لِمس ریشم سا ،
کہ "یونانی مورخ" گر سراپا دیکھ لیتے یہ۔۔!!
تو دنیا کے عجائب میں
تمہارا "حُسن" اول تھا_!!❤️🦋💫
.
B E Z O S 👑
محبت یہ نہیں ہے !
کہ تم ایک ہی بار تمام جذبات ارادے احساسات کہو
اور پھر چپ کر جاؤ
بجائے اس کے کہ تم کسی کو پوری نرسری اٹھا کر دے دو
اور اسے سمجھ ہی نا آئے کہ کون سا پھول کتاب میں رکھنا ہے اور کون سا بالوں میں سجانا ہے
بہتر ہے تم ایک پھول دو
مگر روزانہ
محبت تسلسل مانگتی ہے مقدار نہیں...!!!
❤️🥀🖤
.
B E Z O S 👑
کچھ چیزیں فرض نہیں لازم ہو جاتی ہیں۔۔۔جیسے اگر آپکو محبت نہیں ملی تو آپ اسے مل جاو جو آپ سے محبت کرتا ہے۔۔۔۔یہ لازم ہے ۔۔۔!!
تاکہ کسی اور کا محبت میں تجربہ، آپکی وجہ سے خوبصورت رہے 🫶
.
B E Z O S 👑
مولوی پیر پادری اور پنڈت سے دھوکہ کھانے سے بہتر ہے بندہ کسی حسیں عورت سے دھوکہ کھائے۔۔💯🖋️
.
B E Z O S 👑
شیکسپیئر نے کہا تھا کہ
"دنیا ایک تماشہ گاہ(تھیٹر )ہے اور یہاں
موجود ہر شخص ایک اداکار ہے "🖋️💯
.
B E Z O S 👑
مجھے لگتا ہے__!!!
انسان کو
اپنی بھاگتی دوڑتی زندگی میں
ایسے لوگوں کا ساتھ ضرور رکھنا چاہیے
جو بلاجھجک ہم سے پوچھ سکیں
دوست....!!
ایمان کے کیا حالات ہیں؟
نمازوں میں کوتاہی تو نہیں ہو رہی؟
اور انسان انہیں کھل کر بتاسکے.
ہاں... ہورہی ہے.
اور وہ جواباً موٹیویشن دے دیں...!!
ہمت کر___!!
جنت میں ساتھ نہیں جانا کیا....؟؟
.
B E Z O S 👑
ہمارے محلے کا ایک کریانہ فروش بل بناتے وقت پہلے بسم اللہ کے ہندسے 786 لکھتا اور نیچے بل کی تفصیل لکھ دیتا اور پھر ٹوٹل کرتے وقت 786 کو بھی جمع کر لیتا۔ اگر گاہک کو پتہ چل جاتا تو کہتا اوہو! غلطی سے بسم اللہ ٹوٹل میں شامل ہو گئی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
میں کام کو عبادت کا درجہ دیتا ہوں۔۔۔۔۔۔🤝
.
B E Z O S 👑
محبت کے دکھ صرف محبت کے ڈسے ہی محسوس کر سکتے ہیں باقی سب تو اپنی اپنی فہم و فراست کے مطابق فلسفہ ہی پیش کر سکتے ہیں۔۔۔💯🖋️
.
B E Z O S 👑
آج خلیل الرحمن قمر صاحب کی وہ بات یاد آگئی کہ مرد کے صرف پیدا ہونے کی خوشی ہوتی ہے..
اس کے بعد تا دم مرگ وہ عورت ہی کی خدمت کرتا ہے پھر چاہے وہ کسی بھی روپ میں ہو..
کسی کا بیٹا ہوگا
کسی کا بھائی ہوگا
ہوسکتا ہے کسی کا شوہر بھی ہو۔۔۔
کسی بیٹی کا باپ بھی ہو۔۔۔🌚🖋️
.
B E Z O S 👑
آپ بہت بہادر ہیں!!
یقین نہیں ہے تو خود سے پوچھ لیں !
اگر آپ کو، آپ کے دوستوں نے اپنا غرض پورا کرنے کے لیے رکھا ہوا تھا ساتھ اور جب ہر طرح سے آپکو بے وقوف بنا لیا____مطلب پورا کر لیا اور اب ،،، اب آپکو یوں نظر انداز کرتے ہیں کہ جیسے آپ کا وجود اُن کے لیے ہوا میں تحلیل ہو چکا ہے__
نہ ہوں پریشان آپ__!!
آپ بس یہ سوچ کر مطمئن ہو جائیں کہ__میرے اللہ نے مجھ سے کچھ خود غرض لوگوں کے کام آنا پہلے لکھ دیا تھا
بہت خوش نصیب ہیں آپ__!!
خود کو آئینے کے سامنے کھڑا کریں اور خود کو دیکھیں__،،
یقین ہوا نا ؟؟؟ آپ ایک بہادر انسان ہیں__خود غرض لوگوں کے پیچھے افسردہ نہیں ہوتے یہ سوچ کر مطمئن ہیں کہ_،،
میرا اللہ راضی ہے مجھ سے ،، جبھی لوگوں میں بھلائی بانٹتا ہوں میں__!!!
.
B E Z O S 👑
جانتے ہیں انسان اندر سے خشک ہونا کب شروع ہوتا ہے؟
جب اس کے پاس کہنے بتانے کو تو بہت کچھ ہو اور سننے والے بھی ہوں مگر ہم خیال نہ ہوں۔۔
جب ہم خیال میسر نہ ہوں تو باتوں کا وہ کاٹھ کباڑ اندر ہی گلتا سڑتا رہتا ہے اور یہ معمول کی بات بن جاتی ہے بالکل ایسے جیسے کچرے کو آگ لگتی رہتی ہے اور راکھ میں اضافہ ہوتا رہتا ہے۔۔🌚💯
.
B E Z O S 👑
ہم راستہ دینا نہیں چاہتے مگر اپنی راہیں ہموار چاہتے ہیں۔۔
ہم آسانی بانٹتے نہیں مگر خود مشکل سے بچنا چاہتے ہیں۔۔
ہم علم و تجربہ شیئر کرتے نہیں پر اپنے لیے عقل و دانش کے سمندروں میں گہری تیراکی کے خواہشمند ہیں۔
ہم سب سمجھنا چاہتے ہیں ماسوائے اس کے کہ جو دیا ہے پلٹ کر وہی آئیگا💯🌚
.
B E Z O S 👑
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain