Damadam.pk
Jeff_Bezos's posts | Damadam

Jeff_Bezos's posts:

Jeff_Bezos
 

زندگی اگر کبھی مہربان ہو کر کسی شخص کے انتخاب کا موقع دے تو اپنے لیے ایک ذمہ دار شخص کا انتخاب کریں کیونکہ ایک ذمہ دار انسان خوبصورت ہونے سے کہیں زیادہ بہتر ہوتا ہے۔ یہ محبت وحبت سب قصے کہانیوں میں ہی اچھے لگتے ہیں جب زندگی کی تلخ حقیقتوں سے پالا پڑتا ہے نا، تو یہ محبت سب سے پہلے گھر کی کھڑکیوں اور روشندانوں سے بھاگتی ہے کیونکہ حقیقتیں بڑی ہی دل خراش ہوتیں ہیں👍
.
B E Z O S 👑

Jeff_Bezos
 

اگر تم غربت کو روحانی قرار دو گے تو فطری سی بات ہے غریب کی انا مسرور ہوگی، غریب آدمی کی پاس ایسی کوئی شے نہیں ہوتی کہ وہ ممنون ہو، یہ تصور اسے زبردست تسکین دیتا ہے کہ وہ کوئی روحانی شے رکھتا ہے اس کی غربت روحانی ہے۔ غربت روحانی نہیں ہے غربت تو گندی ہے غیر روحانی ہے، غیر مذہبی ہے، غریب آدمی دنیا کی ہر بری اور غلط شے کا باعث ہے کیونکہ تمام قسم کے گناہ اور جرائم غربت کی کوکھ سے جنم لیتے ہیں۔
غریب آدمی کو ممنون نہیں ہونا ہے اسے آگاہ ہونا ہوگا، کچھ کرو اور اپنی غربت سے نکل آؤ اگر تم غریب آدمی کی تعریفیں کرتے رہو گے تو وہ مزید روحانی ہونے کے لئے مزید غریب ہو جائے گا کہ جتنا وہ غریب ہوگا اتنا ہی وہ الو ہوگا۔
.
B E Z O S 👑

Jeff_Bezos
 

محبتوں کی عمریں بہت زیادہ نہیں ہوتیں
مگر وہ دلکش لمحے ٹھہر جاتے ہیں
ہمیشہ ساتھ رہتے ہیں❤
.
B E Z O S 👑

Jeff_Bezos
 

"میرے پاس ایک پالتو چڑیا تھی ، لیکن وہ ایک دن اڑ گئی۔ پھر میں نے ایک گلہری پالی مگر وہ بھی بھاگ گئی۔ پھر میں نے گھر میں ایک درخت لگایا اور چڑیا اور گلہری دونوں واپس آ گئے!"🔥
~ ڈاکٹر عبدالکلام ♥️
.
B E Z O S 👑

Jeff_Bezos
 

اس خیال سے چھٹکارا حاصل کریں، کہ آپ کے دُکھ اور تکلیف کا ذمہ دار کوئی اور ہے، اِس خیال سے جان چُھڑائیں کہ کوئی آپ کی زندگی کو معنی دے سکتا ہے۔ قبول کریں کہ آپ اکیلے ہیں، آپ اکیلے پیدا ہوئے ہیں، اور یہ کہ آپ اکیلے ہی مریں گے🖋️💯
.
B E Z O S 👑

Jeff_Bezos
 

میرے جیسے کچھ لوگ تو ضرور ہوں گے۔۔۔؟؟
جو اپنے پرانے موبائل، کمپیوٹر ، کھلونے ،پینسل تک سنبھال کے رکھتے ہیں کسی کو نہیں دیتے..،🙂
محسوس کرتے ہیں کہ یہ چیزیں ہمارے ساتھ رہ کے انمول ہو چکی ہیں۔۔۔اور انسان،
وہ تو پھر دلوں میں بستے ہیں 💔🔥
.
B E Z O S 👑

Jeff_Bezos
 

دنیا کے اسٹیج پر سب کے کردار طئے شدہ ہیں۔
اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ آپ کتنے اعلیٰ پرفارمر ہیں آپ کے پاس کتنا علم ہے اور آپ کی رسائی کہاں تک ہے۔۔
گر آپ کا کام معاونت ہے تو زندگی میں آپ کا حصہ محض معاون کا ہی ہے۔۔ اکتفا کیجیے۔
مزاحمت سب کو راس نہیں آتی کیونکہ اس میں ہاتھ کچھ بھی نہیں آتا۔۔🖋️💯
.
B E Z O S 👑

Jeff_Bezos
 

سٹریس اور ڈپریشن میں
تمہیں اجازت ہے
کہ تم مجھے کال کر سکتی ہو
میں تمہیں
قبانی اور جان کیٹس کی وہ رومانوی نظمیں سناؤں گا
جنہیں سن کر تم
خود کشی کی بجائے
محبت کرنے کے طریقے دریافت کرو گی۔۔۔!!✨❤
.
B E Z O S 👑

Jeff_Bezos
 

میں یک طرفہ سڑک عبور کرتے وقت بھی دونوں طرف نظر دوڑاتا ہوں، انسانیت پر بس میرا اتنا ہی یقین بچا ہے۔ 🙂💯
.
B E Z O S 👑

Jeff_Bezos
 

"کسی شخص کی ذہانت کے معیار کو اس طرح سے نہ جانچو کہ وہ کیا جوابات دیتا ہے، بلکہ یہ دیکھو کہ وہ کس طرح کے سوالات اٹھا رہا ہے" ♥️
"Judge a man by his questions rather than by his answers"🌸
.
B E Z O S 👑

Jeff_Bezos
 

کیا میں لوگوں سے نفرت کرتا ہوں؟
میں ان سے نفرت نہیں کرتا!
میں صرف اس وقت بہتر محسوس کرتا ہوں جب وہ آس پاس نہیں ہوتے۔ 🌚
.
B E Z O S 👑

Jeff_Bezos
 

یہ وقت ایسی بیزار نسل تیار کر رہا ہے جیسے چلتی پھرتی لاشیں ، روبوٹ کی طرح دن گزارتے اور رات میں تھم سے جاتے ہیں اور اندر سے ایسے بے روح
تنہا اور اکتائے ہوئے ہوتے جا رہے ہیں کہ کسی بھی وقت خود کو ختم کر لیں اور رتی برابر بھی فرق نہ پڑے۔ 🙂🌸
.
B E Z O S 👑

Jeff_Bezos
 

“میں جس ہستی کو شدت سے چاہتا ہوں، اس کا ذکر کسی سے نہیں کرتا اس کا نام بھی کسی کو نہیں بتاتا محبوب کا نام ظاہر کرنا ایسا ہے کہ آپ اس کا ایک حصہ کسی اور کے حوالے کر دیں”🔥💯♥
.
B E Z O S 👑

Jeff_Bezos
 

ہم تنہائی پسند ہرگز نہیں ہوتے بس جب ہمارے پسند کے لوگ ہمارے پاس نہیں ہوتے تو ہم تنہائی کو ترجیح دیتے ہیں خاموشی بھی اس لیے اوڑھ لیتے ہیں کیونکہ من پسند آوازیں کھو گئی ہوتی ہیں_🙂 🍁
.
B E Z O S 👑

Jeff_Bezos
 

اگر آپ خوشگوار زندگی گزارنا چاہتے ہیں تو اسے لوگوں یا چیزوں سے نہیں بلکہ ایک مقصد سے باندھیں۔
~🫡❤️
.
B E Z O S 👑

Jeff_Bezos
 

Me to my mom :
چاہواں کول بٹھاواں 🥺
کول بٹھا کے دل دی سناواں 😓
جیویں
خوش پیا تھیویں ♥️❣️
.
B E Z O S 👑

Jeff_Bezos
 

ھم زندگی بہتر ہونے کی امید میں بیٹھے رہتے ہیں جیسے بسترِ مرگ پر پڑے مریض کے لواحقین اس کی صحت یابی کے لیے کسی معجزے کا انتظار کرتے ہیں۔🙂 🍁
.
B E Z O S 👑

You'll always have me, I promise 🤎
J  : You'll always have me, I promise 🤎 - 
Jeff_Bezos
 

آپ ہمیشہ دو اختیارات کے درمیان رہ جاتے ہیں:
یا تو آپ تنہائی سے مرجاتے ہیں جبکہ آپ صحیح شخص کا انتظار کرتے ہیں، یا پھر ساری زندگی غلط انسان کے ساتھ ختم کر دیتے ہو۔
➖ چارلس بوکوسکی
.
B E Z O S 👑

Jeff_Bezos
 

"مجھے تم سے محبت ہے اور نہ ہی تمہارے خدوخال سے ، مجھے تو اُس کیفیت سے محبت ہے جو تمہارے ساتھ ہونے سے مجھ پر طاری ہوتی ہے"🖤
.
B E Z O S 👑