Damadam.pk
Jeff_Bezos's posts | Damadam

Jeff_Bezos's posts:

Jeff_Bezos
 

توجہ کے پیچھے محبت کے تمام معنی چھپ جاتے ہیں...!! ہر وہ شخص جس نے کہا کہ میں تم سے محبت کرتا ہوں وہ تمہاری پرواہ نہیں کرتا....!!!
بلکہ ہر وہ شخص جو تمہاری پرواہ کرتا ہے.. پورا بھروسہ رکھو کہ وہ تم سے محبت کرتا ہے💯🖋️
.
B E Z O S 👑

Jeff_Bezos
 

ضمیر سڑک پر لگے ھوئے اس معلوماتی سائن بورڈ کی طرح ہے جو
راستہ اور صحیح سمت تو بتاتا ھے مگر
اس پر چلنے کیلئے مجبور نہیں کرتا 💯🌚
.
B E Z O S 👑

Jeff_Bezos
 

ناؐنا کا دین بچانے والوں کی کربلا میں آخری رات،،
جس نے نانا کا وعدہ وفا کر دیا اس حسین ابنِ حیدر پہ کروڑوں درود وسلام❣️💯
.
B E Z O S 👑

Jeff_Bezos
 

" میرا سلام ہو اُس 6 ماہ کے معصوم پیاسے ( علی اصغر علیہ السلام ) پر کہ ؛ جو بابا ( اِمام حسین علیہ السلام ) کی گود میں سوار ہو کر میدانِ کربلا کی طرف شہادت پانے کو گئے! ۔ " 💔
" چُھپا کے ریت میں اصغرؑ کے نرم چہرے کو ، خُدا ہی جانے کہ ؛ کِتنا حسینؑ روئے تھے! ۔ " 💔
.
B E Z O S 👑

Jeff_Bezos
 

9محرّم الحرام یوم شہادت شہزادہ علی اکبر علیہ السلام🖤🏴
برچھی کا پھل جوان کے کلیجہ سے نکال کے
حسین خون روئے اپنا دل سنبھال کے 💔😭
جب رَن سے لائے لاش کو کاندھے پہ ڈال کے
حسین ع لڑکھڑا کے گر پڑے لاشے پہ لعل کے 💔
عباسؑ مر گئے ، علی اکبرؑ جدا ہوا 😭😭
ہم سے کسی نے یہ بھی نہ پوچھا کہ کیا ہوا😞💔

Jeff_Bezos
 

تمہیں خود سے اتنا تو لگاؤ ہونا چاہیے کہ تمہیں کسی کی طرف سے پیار کی امید نہ ہو اور نہ ہی کسی کی توجہ کی ضرورت ۔
تمہارے اندر کم از کم اتنا حوصلہ ہونا چاہیے کہ کسی کے چھوڑ جانے پر آنسو بہانے کی بجائے چہرے پہ مسکراہٹ سجا کر جانے والے کو الوداع کہہ سکو🖋️✨
.
B E Z O S 👑

Jeff_Bezos
 

اگر تم خوبصورت ہو تو میں کیا کروں؟ عقلمند ہو تو بھی مجھے کیا غرض اور اگر دولت مند ہو تب بھی مجھے کیا فائدہ ؟ لیکن اگر تم میرے ساتھ مخلص اور وفادار ہو تو مجھے تمہارا احترام ہے، تم میرے لئے ان سب سے قیمتی ہو🌚💯
.
B E Z O S 👑

Jeff_Bezos
 

زندگی اتنی عجیب ہے کہ کبھی کبھی ایک معزور لڑکی کی لاٹری میں سائیکل نکل آتی ہے
میلان کنڈیرا🖋️✨
.
B E Z O S 👑

Jeff_Bezos
 

اس دنیا میں سب سے بڑی خیر مثبت سوچ ہے اور دنیا کا سب سے بڑا شر منفی سوچ، یہئ میری زندگی کی آخری دریافت ہے
مولانا وحیدالدین خان 🖋️
.
B E Z O S 👑

Jeff_Bezos
 

بےوقوف ہونا ایک بلیسنگ ہے، اس کو اپنی کمزوری یا ناکامی نہ سمجھیں، جو حرکتیں کرنی ہیں کر گزریں، کوئی مذاق اڑاتا ہے اڑانے دیں، اس بات کو دیکھیں جو آپ کو مطمئن کرتی ہے، خوش رکھتی ہے۔خود سے پیار کریں، لوگ بھی آپ سے پیار کرنے لگیں گے💯✨
.
B E Z O S 👑

Jeff_Bezos
 

تم نہیں جانتی میں اپنے سب کام نمٹا کر رات کو کہیں اکیلا کسی تنہا گوشے میں بیٹھ جاتا ہوں موبائل ایک ہاتھ میں لئے دوسرے ہاتھ میں سگریٹ سُلگائے میں تمہاری ٹائم لائن کھولتا ہوں اور روزانہ آخر تک پڑھتا ہوں،جہاں مجھے لگے کہ یہ تم نے میرے لئے لکھا ہے میں اس کو سو سو مرتبہ پڑھتا ہوں😞🌚
.
B E Z O S 👑

Jeff_Bezos
 

کیا تم جانتے ہو ۔۔!!
یہ کون لوگ ہیں۔۔!!
جو آسمان کو تکتے ہیں۔۔!!
اشک بھری نگاہوں سے دیکھتے ہیں۔۔!!
مُسکراتے ہیں۔۔!!
مگر رو نہیں پاتے ہیں۔۔!!!
یہ تیری کُن کے..!!!
منتظر لوگ ہیں۔۔!!🍁
.
B E Z O S 👑

Jeff_Bezos
 

زندگی کو محسوس کرنے کے لئے
بڑی بڑی چیزوں کی ضرورت نہیں ہوتی
چھوٹی چھوٹی خوشیاں،بے ساختہ قہقہ
لبوں پر چٹکتی مسکراہٹ،چمکتی آنکھیں
اچھی سی کتاب۔۔۔ آسماں پر اڑتے پرندے
خوشبو بکھیرتے مہکتے پھول
آنکھوں کو تراوٹ بخشتا سبزہ
اور دل سے پھوٹتی خوشی
زندگی ہر پل کو محسوس کرنے کا نام ہے
زندگی میں رنگ خود بھریں
اور اس تصویر کو شاندار اور خوبصورت بنائیں
اپنی شخصیت کو مضبوط اور مثبت رکھیں❣️💯
.
B E Z O S 👑

Jeff_Bezos
 

اِنسان کو کوئی چیز اِتنا نہیں بدلتی جِتنا اُس کے دل پہ گُزری ہوئی تکلیفیں اُسے بدل دیتی ہیں اور تکلیفیں بھی وہ جو اُس نے تنہا جھیلی ہوتی ہیں...🥀🧡
.
B E Z O S 👑

Jeff_Bezos
 

اگر صحیح عقیدہ نہیں سیکھیں گے تو الو آپ کو ڈرائے گا، کالی بلی آپ
کا موڈ خراب کرے گی اور ہاتھ میں خارش آنے سے آپکو خوشی ہوگی🙂💯
.
B E Z O S 👑

Jeff_Bezos
 

مرنے والے انسان کو نہیں معلوم کہ آپ نے اُس کے لئے کتنے آنسو بہائے لیکن زندہ انسان کو مرتے دَم تک یاد رہے گا کہ آپ کی وجہ سے اُس نے کتنے آنسو بہائے...!
جو رشتے آپ کے پاس ہیں ان کی قدر کیجئے، اُنہیں احساس دلائیں کہ وہ آپ کے لئے کتنے اہم ہیں اور آپ کو اُن کی کتنی ضرورت ہے، اُن سے کتنی محبت ہے...!🥀🧡
.
B E Z O S 👑

Jeff_Bezos
 

کسی شخص کو اس وقت تک یزید نہیں کہہ سکتے جب تک آپ امام نہ بنو
وہ لوگ جھوٹے ہیں جو یزید تو دریافت کرتے ہیں مگر حسین ؑ بننے کو تیار نہیں ۔
حسین ؑ ایک عمل کا نام ہے 📿
حضرت واصف علی واصف رحمتہ اللہ علیہ
.
B E Z O S 👑

Jeff_Bezos
 

کون مُسلم، کون کافر کون جَنتی،کون جَہنمی ، کیوں نا یہ اختیار خُدا کو واپس کر دیا جائے۔
سعادت حسن منٹو 📖
.
B E Z O S 👑

Jeff_Bezos
 

ہم زندگی سے پیار کرتے ہیں، اس لئے نہیں کہ ہم جینے کے عادی ہیں بلکہ اس لئے کہ ہم محبت کرنے کے عادی ہیں... محبت زندگی، سکون اور جنت کی علامت ہے، نفرت دکھ، انتقام اور جہنم کا نام ہے 🖤🖤
.
B E Z O S 👑

Jeff_Bezos
 

اپنے ٹھیک ہونے کا دکھاوا کریں،😌
زندگی کتنی ہی مشکل کیوں نہ ہو ،😐
چھپانا دوسروں کے ترس کھانے سے کہیں زیادہ خوبصورت ہے✌
.
B E Z O S 👑