چاہے میں شکستہ بدن ہوں
میرے مزاج میں مزاح نہیں مگر
تم میرے پہلو میں ٹک کر بیٹھو تو یار
تمہیں دنیا حسین لگے گی🖤
.
B E Z O S 👑
" یہ نسلیں بہت نقصان میں ہیں ماں باپ سمجھتے ہیں کہ اُن کے بچے خوش ہیں لیکن اُن کے بچے اس آس میں سوتے ہیں کہ صبح نا اُٹھ سکیں"
__🍁🖤
.
B E Z O S 👑
کسی کی زندگی میں ہونے کا یہ
مطلب نہیں کہ ہم اس کی کہانی میں بھی جگہ رکھتے ہیں۔ زلیخا کی کہانی میں یوسف کے سوا کوئی نہیں تھا اور یوسف کی کہانی میں زلیخا کہیں نہیں تھی🙂💫
.
B E Z O S 👑
پُرسکون زندگی کے راز !!
محدود تعلقات،محدود توقعات،محدود خواہشات اور لا محدود چاۓ،مانا کے نقصان دہ ہے چاۓ مگر،کسی کے فریب سے زیادہ تو نہیں🌚💯
.
B E Z O S 👑
جو شخص گفتگو میں اپنے برانڈڈ لباس، جوتوں، گاڑیوں کے ماڈل، پلاٹس اور اونچے تعلقات کا بار بار ذکر کرے اس سے دور رہا کریں۔ ایسا شخص ذہنی مریض ہوتا ہے جو آپکو بھی بیمار کرے گا۔
مرعوب ہونا ہے تو کسی کے علم، عمل، شائستگی، رکھ رکھاو اور باوقار شخصیت سے متاثر ہوں اور اس جیسا بننے کی کوشش کریں💯😊
.
B E Z O S 👑
میں ہمیشہ چھوڑ دیا کرتا ہوں
قہوے کے آخری گھونٹ..
آخری میسجز..
بحث میں دیئے گئے آخری دلائل..
اکثر الوداع کے الفاظ..
کہانیوں کے اختتام..
کیونکہ چیزوں کا ختم ہونا مجھے اداس کرتا ہے
مجھے اختتام سے ڈر لگتا ہے🥀🙂
.
B E Z O S 👑
"ہر اُس انسان کو آزاد کر دیں
جس کا آپ کی مُحبت میں دم گھٹ رہا ہو.
آپ بہت قیمتی ہیں
اور آپ کے جذبات سے بڑھ کر اس دنیا کی کوئی چیز معنی نہیں رکھتی" 🥀🧡
.
B E Z O S 👑
لوگ سوچتے ہیں کہ اگر وہ کہیں اور رہنے چلے جائیں تو وہ خوش ہو جائیں گے، لیکن یہ بلکل غلط ہے، کیونکہ آپ جہاں بھی جاتے ہیں خود کو ساتھ لے جاتے ہیں ...🥀🧡
.
B E Z O S 👑
گلاب کی خوشبو اچھی ہے مگر اسے آپ سالن میں نہیں استعمال کر سکتے
ہر چیز اور ہر شخص کا الگ مقام ہوتا ہے
جہاں اس کی عزت ہو
اگر آپ ھر جگہ ایک جیسا مقام چاہتے ہیں تو اپنا نظریہ درست فرمائیں ایسا نہیں ہوسکتا🙂💯
.
B E Z O S 👑
رشتوں میں سب سے بہتر رشتہ میرے نزدیک مخلصی کا رشتہ ہے یعنی کے ذاتی مفاد سے ہٹ کے صرف اور صرف اپنائیت کا احساس ہونا،🫶
زندگی آپ کو بہت کم ایسے لوگوں سے ملواتی ہے کے جو آپ کے ساتھ بغیر کسی مفاد اور لالچ کے ہوتے ہیں...!❤️
.
B E Z O S 👑
ایک وہ طبقہ ہے جن کے ہاں شادی سے پہلے قوالی نائٹ پھر مہندی اور پھر بارات پر لاکھوں کی ویلیں، اور دوسرا طبقہ وہ ہے جن کی بیٹیاں مایوں میں بیٹھی دعائیں کرتی ہیں کہ باپ کو کوئی ادھار مل جائے تو بارات کا کھانا پورا ہوجائے
میری دھرتی کا اصل مسئلہ انہی دو طبقات کی گہری تقسیم ہے💯🌚
.
B E Z O S 👑
لوگ خودکشی ہر ملک میں کرتے؛ لیکن وجہ الگ الگ ہوتی؛ مشرقی ایشیا میں خودکشی کی وجہ کلچر؛ روس میں شراب؛ پاکستان، انڈیا میں مفلسی ہوتی💯🌚
.
B E Z O S 👑
زبانوں کے پیچھے مت چلو، کوئی تمہیں ایسی کہانی نہیں سنائے گا۔ جس میں وہ خود غدار ہو.
~سعادت حسن منٹو
.
B E Z O S 👑
جب آپ کسی کتاب پر نظر ڈالتے ہیں تو کسی دوسرے آدمی کی آواز سنائی دیتی ہے۔ ہو سکتا ہے وہ آدمی ہزاروں سال قبل فوت ہو چکا ہو۔
مطالعہ وقت کے فاصلوں میں سفر کرنے کا نام ہے.📚🖤
.
B E Z O S 👑

مضبوط اور ثابت قدم رہو زندگی ماں نہیں ھے جو ترس کھائے گی🌚💯
۔
B E Z O S 👑
In English we say :
" Sensitive nature is a curse " 🥀
But in urdu we say :
ایسی حساس طبیعت کو لگے آگ میاں
آدمی روز کوئی زخم نیا کھاتا پھرے 🌚
.
B E Z O S 👑
وہ آگ بنیں جس کی روشنی دوسروں کو صحیح راہ دکھائے نہ کہ ایسی آگ جو دوسروں کی خوشی، خیر سگالی اور توقعات کو برباد کرے💯
.
B E Z O S 👑
اپنے بستروں پہ دن بھر کی ناتمام تھکن ڈالے ہم نیم مردہ لوگ 😞🌚
.
B E Z O S 👑
صوفی تجھے خبر ہی نہیں عشق کی
آنا ہمارے پاس کبھی ہم بتائیں گے
ہم خود بتائیں گے تمہیں اپنی برائیاں
وہ اس لیے کہ لوگ تمہیں کم بتائیں گے
.
B E Z O S 👑
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain