Damadam.pk
Jeff_Bezos's posts | Damadam

Jeff_Bezos's posts:

Jeff_Bezos
 

when you start accepting the pain in your heart and trying to live with the days you are going through from then mind says:
تم سے کوئی شکوہ نہیں، چارہ گری کا
چھوڑو، یہ میرے زخم ہی، بھرنے کے نہیں تھے
اے زیست! ادھر دیکھ، کہ ہم نے تیری خاطر
وہ دن بھی گزارے، جو گزرنے کے نہیں تھے👀💯
.
B E Z O S 👑

Jeff_Bezos
 

تمام نقصانات قابل تلافی ہیں ہر دکھ کا مداوا ہوسکتا ہے، مگرآپ کی زندگی کے وہ ماہ و سال جو دوسروں کو خوش کرنے میں ضائع ہوگئے ہیں ان کا ازالہ ناممکن ہے🌚💯
.
B E Z O S 👑

Beautiful People image
J  : کچھ محبتیں خوبصورت احساس میں لپٹی ہوتی ہیں اُن کا کھونے پانے، نفع نقصان یا - 
Jeff_Bezos
 

شاعروں کے قصے اپنی جگہ ., مگر حقیقت یہ ہے کہ دنیا کا سب سے بڑا عشق،" ' روٹی " ' اور سب سے بڑی عیاشی " تندرستی" ہے ⁦💯⁩
.
B E Z O S 👑

Jeff_Bezos
 

رشتوں میں سب سے بہتر رشتہ میرے نزدیک مخلصی کا رشتہ ہے یعنی کے ذاتی مفاد سے ہٹ کے صرف اور صرف اپنائیت کا احساس ہونا،🫶
زندگی آپ کو بہت کم ایسے لوگوں سے ملواتی ہے کے جو آپ کے ساتھ بغیر کسی مفاد اور لالچ کے ہوتے ہیں💯
.
B E Z O S 👑

Jeff_Bezos
 

.......🖤
اگر کوئی مجھے سو ثبوتوں کے صفحات کے ساتھ بھی یہ یقین دلوائے کہ انسان بدلتا نہیں تو میں ہر ثبوت کے ٹکڑے کر کے کہوں گا کہ انسان سے زیادہ جلد بدلنے والی دنیا میں کوئی چیز نہیں پھر چاہے وہ کتنا ہی محبت جتانے والا ہی کیوں نہ ہو...🌸
.
B E Z O S 👑

Jeff_Bezos
 

جب آپ ننگے پاؤں ہوں، اور خدا آپ کو جوتوں سے نوازے تو اپنی چال تبدیل نہ کریں💯
.
B E Z O S 👑

Jeff_Bezos
 

غم...!!
میرے دل میں پَلے بڑھے...!!
اور جوان ہُوئے ہیں...!!
اب وہ بُوڑھے ہیں...!!
یہ اِن کا آبائی گھر ہے...!!
وہ کہیں نہیں جاتے...!!
کیوں کہ وہ آبائی گھروں کو...!!
چھوڑ جانے کا دُکھ...!!
بخُوبی جانتے ہیں...🙂❤
.
B E Z O S 👑

Jeff_Bezos
 

جب پہلی محبت ہوئی وہ پچھلے ڈیسک پر بیٹھی شاپنر سے پینسل گھڑ رہی تھی
اور میں مرغا بنا اپنی ٹانگوں کے درمیان سے اسے ہی دیکھ رہا تھا🙊🙈🚶
.
B E Z O S

Jeff_Bezos
 

دو چار باتیں وہ لوگ بھی سنا کر گے ہم کو
جن کی قمیضوں پر اپنا گریبان تھا ہی نہیں
اتنے پارساؤں میں پھر دم نہ گھٹتا تو کیا ہوتا،
جو بھی ملا فرشتہ ہی ملا ،، انسان تھا ہی نہیں،🙂✨
.
B E Z O S 👑

Jeff_Bezos
 

خوشگوار زندگی گزارنا چاہتے ہیں.!
تو لوگوں سے نہ جیتیں...
ان کے دل جیتیں...💞
لوگوں پر نہ ہنسیں...
ان کے ساتھ ہنسیں...😊
🥰♥️
.
B E Z O S 👑

Jeff_Bezos
 

عربی کہاوت ۔۔
ایک وقت ایسا بھی آئے گا کہ تُمہیں دِل کی خوشی صرف لوگوں سے کِنارہ کش رہنے میں ہی مِلے گی🙂
.
B E Z O S 👑

Jeff_Bezos
 

جب اس نے میرا ہاتھ تھاما تو یوں لگا،
جیسے نیلے آسمان پہ یہ سفید بادلوں کے ریشمی سائے کبھی نا ختم ہونے والی محبت کے نغمے گنگنا رہے ہیں،
ہوا مدہوش ہے پرندے رقص کر رہے ہیں،
وقت تھم گیا ہے،
اور کائنات مسکرا رہی ہے...!🌸❤️
.
b E Z O S 👑

Jeff_Bezos
 

" اور پھر کبھی کبھی کُچھ لوگ ہمیں بیوقوف سمجھ رہے ہوتے ہیں لیکن دراصل ہم اُن کی چالاکیوں مکاریوں اور ہوشیاریوں کو نظر انداز کر رہے ہوتے ہیں! ۔ " 🖤🙂
.
B E Z O S 👑

Jeff_Bezos
 

دماغ انسانی جسم کا سب سے نمایاں عضو ہے۔ یہ آپ کی پیدائش سے لے کر 24 گھنٹے 365 دن کام کرتا ہے جب تک کہ آپ محبت میں نہ پڑ جائیں🌚😶
.
B E Z O S 👑

Jeff_Bezos
 

I hate waiting, but if waiting means being able to be with you, I'll wait for as long as forever to be with you🌚👀
.
B E Z O S 👑

Jeff_Bezos
 

اپنی روح کا سودا کسی بھی چیز کے ساتھ مت کرو یہ واحد چیز ہے جو تم اس دنیا میں لے کر آئے ہو اور صرف اسے ہی واپس لے کر جاؤ گے
(مولانا جلال الدین رومی)
.
B E Z O S 👑

Jeff_Bezos
 

میرے خوش گماں۔۔۔۔۔
تیرا ہاتھ چھوڑنے کی دیر تھی
دیکھ لے میں گرا نہیں۔۔۔۔
کہ تمام شہر لپک پڑا۔۔۔۔
مجھے تھامنے۔۔۔۔
تیرے سامنے🌚👀
.
B E Z O S 👑

Jeff_Bezos
 

آخر میں، صرف وہ ہی تمہارے ساتھ رہیں گے جنہوں نے تمہاری روح کی خوبصورتی کو دیکھا۔ اور وہ جو تمہارے ظاہر سے متاثر ہوئے تھے وہ چلے جائیں گے👀💯
.
B E Z O S 👑

Jeff_Bezos
 

کلاس میں اک بچے نے پوچھا کہ سر اگر
ماں کے پاؤں تلے جنت ہے تو پھر باپ کے پاؤں تلے کیا ہوتا ہے...؟؟
استاد نے جواب دیا: پتر۔۔۔۔باپ کے پاؤں تلے وہ ٹوٹا جوتا ہوتا ہے جو اولاد کے سر اٹھا کر جینے کی تگ و دو میں
حلال رزق کماتے ہوئے گِھس کر ٹوٹ چکا ہوتا ہے🥺💯
.
B E Z O S 👑