He who arranged these seeds inside their shell is able to manage your life and your affairs.
Therefore; Trust him alone! Allah didn't create you to forget you🤝💯
.
B E Z O S 👑
تمہارے نہ ہونے سے یہ سارے مسائل ہیں تم اگر
آ جاؤ تو حالتیں سنواری جا سکتی ہیں وحشتیں اُتاری جا سکتی ہیں_🥺✨
۔
B E Z O S 👑
میں اس یقین کے ساتھ کسی کتاب کی طرف ہاتھ بڑھاتا ہوں کہ اس میں مجھے کوئی ایسی سطر ضرور ملے گی،جو صدیوں سے میری منتظر ہوگی✨💫
~البرٹو مینگوئل
.
B E Z O S 👑
" تم پھول ہو ، 🌹
خود میں اتنا مہکو ، اتنا چہکو ،
اتنا مسکراؤ کہ تمہارے گرد موجود ہر اداس پھول کھل اٹھے🌞💯
.
B E Z O S 👑
انسان کی زندگی کے بدترین وقتوں میں سب سے برا وقت ”جوانی کی غربت“ ہے🖤
.
B E Z O S👑
In English we say:
Your in my prayers!
But in Urdu we say:
تو کامل ہے میری دعاؤں میں تا عمر تا حیات
تیرے حق میں دعائیں ہمیشہ کی جائیں گی❣️💯
.
B E Z O S 👑
"She is the reason of my survival."
Who ?
یونہی بےفیض سی بیکار سی دنیا میں ہمیں
جینا پڑتا ہے کہ ماؤں کے کلیجے نہ پھٹیں🙂😶
راہِ حَیات کِی تَلخِیاٰں سہتے سہتے
اَب تو بُہت کَڑوٗے سے ہو گئے ہیـں ہَم
✨ 🤍🥀
" اگر ہم میں سے بہت سے لوگ اپنے بوسیدہ کپڑوں اور ناقص فرنیچر پر شرمندہ ہوتے ہیں تو ہمیں اپنے فرسودہ نظریات اور ناقص فلسفوں پر اور بھی شرمندہ ہونا چاہیے۔ "
📝البرٹ آئن سٹائن✏️
ﺧﻮﺍﺏ ﺟﺰﯾﺮﮦ ﺑﻦ ﺳﮑﺘﮯ ﺗﮭﮯ، ﻧﮩﯿﮟ ﺑﻨﮯ
ﮨﻢ ﺑﮭﯽ ﻗﺼﮧ ﺑﻦ ﺳﮑﺘﮯ ﺗﮭﮯ، ﻧﮩﯿﮟ ﺑﻨﮯ
ﮨﻢ ﺩﻭ ﭼﺎﺭ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﻟﻮﮒ
ﺩﻧﯿﺎ ﺟﯿﺴﺎ ﺑﻦ ﺳﮑﺘﮯ ﺗﮭﮯ، ﻧﮩﯿﮟ ﺑﻨﮯ🥀✨
.
B E Z O S 👑
خُوش دِلی سے , گھڑی بھر گلے لگاؤ ھمیں
ھمارے سارے مسائل کا حل , محبت ھے
___🖤🌸
.
B E Z O S👑
۔۔۔اک شبِ قرب ھوئی یوں میری راتوں پہ محیط۔۔۔
۔۔۔جگمگائیں میری آنکھوں میں سـتارے اُس کــے۔۔۔
۔۔۔۔احمد ندیم قاسمی۔۔۔۔
.
B E Z O S👑
ہم نے ہنس ہنس کے تیری بزم میں اے زندگی
کتنی آہوں کو چُھپایا ہے تجھے کیا معلوم🖤✨😌
.
B E Z O S👑
رابطے بھلے نا ہوں چاہتیں تو رہتی ہیں ... 🦋❤🥀 🥺
.
B E Z O S👑
میں نے لاشعوری طور پر ' اپنی زندگی میں ' لوگوں اور چیزوں کو ' الوداع کہنا شروع کردیا ہے ' جیسے میں مرنے کی تیاری کر رہا ہوں "🌚
.
B E Z O S👑
مجھ سے بچھڑ کر جس کا مقدر بنوگی تم !
اس نے خدا کی رااہ میں کیا کیا دیا ہوگا ؟؟
__🖤🍂
.
B E Z O S👑
یارکچھ تو بھیجو
اپنی آواز , اک مسکان , زلفوں کے شبنم
بدن کی خوشبو , لپسٹک لگا ٹشو دل کا کمرہ سجانا🥀🖤🙂
.
B E Z O S👑
*پھر تیرے بعد اِک وقت ایسا آیا کہ چاہتوں کے برعکس خود کو حقیقتوں میں مبتلا کر لیا۔۔!! جس نے بھی کہا کہ جانا ضروری ہے۔۔!! مُسکرا کے جانے دیا🙂🌚
.
B E Z O S👑
شاید اِس سال کا اِک دن ایسا گزرا ہے ۔۔!! جس نے مجھے احساس دلایا ہے کہ میں 8 سال پہلے کے نظر آنے والے لڑکے سے کہیں زیادہ مضبوط ذہنیت لے کر حالات کے خلاف کھڑا ہوں ۔۔!!! بس وقت اور تاریخ مختلف تھی۔۔!! لیکن حادثہ پھر سے وہی تھا۔۔!! ایسا حادثہ جس کے صدمے سے میں کئی دن سو نہیں پایا تھا۔۔!! لیکن اب کی بار میں پھر سے اُسی حادثے پر ، اُسی جگہ پر خاموش لیکن پُر سکون کھڑا تھا۔۔!! بس میری خاموشی گہری تھی۔۔!! پہلے سے کہیں زیادہ گہری۔۔!!!🍁🖤
.
B E Z O S👑
وہ کیا ہے نہ کہ ایک المیہ یہ بھی ہے
کہ اچھے دل اور اچھی کتابیں
ہر کسی کی سمجھ میں نہیں آتے
اس لیے اکثر اچھی کتابیں گرد میں
اور اچھے دل ٹھوکروں کی زد میں رہتے ہیں...🌚🙂
.
B E Z O S👑
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain