Damadam.pk
Jeff_Bezos's posts | Damadam

Jeff_Bezos's posts:

Jeff_Bezos
 

کسی بھی تنہائی پسند شخص کی محبت سب سے مستند محبت ہوتی ہے،کیونکہ وہ محبت کے لئے آپ کا انتخاب کرتا ہے اپنی تنہائی دور کرنے کے لئے نہیں ۔لہٰذا قدر کیجئے اور اندازے لگانے سے گریز کیجئے۔😊🖤🥀
.
B E Z O S👑

Jeff_Bezos
 

انسان حیران ہو جاتا ہے کہ وہ اتنا کیوں بدل گیا دراصل عمر بدل جاتی ہے ,خیال خود ہی بدل جاتا ہے نہ جوانی ہمارا قصور ہے, نہ بڑھاپا ہماری غلطی یہ سب موسم زندگی کے اپنے موسم ہیں ،ان میں سے گزرنا ہی پڑتا ہے🌚🔥
.
B E Z O S👑

Jeff_Bezos
 

اس دنیا میں سب سے بڑی خیر "مثبت سوچ" ہے، اور دنیا کا سب سے بڑا شر "منفی سوچ" ہے۔ یہی میری زندگی کی آخری دریافت ہے🌚🙂
.
B E Z O S👑

Jeff_Bezos
 

یہ اہم نہیں کہ آپ کا لہجہ کتنا تلخ ہے،یا آپ رائج سے کتنا مختلف ہیں، یہ بھی اہم نہیں کہ آپ کی بات مقبول عام ہے یا نہیں حتیٰٰ کہ یہ بھی اہم نہیں کہ آپ سوفیصد درست ہیں یا نہیں۔اگر آپ اپنے لفظوں کو جھوٹ، لالچ اور خوف کی ملاوٹ سے بچائے رکھیں تو آپ کے الفاظ کا سحر اور اثر قائم رہے گا۔
~😊
.
B E Z O S👑

Jeff_Bezos
 

میں ایک ایسا لڑکا جس نے حالات سے بغاوت کی ہے ،
نہ لہجہ منفرد میرا نہ بناوٹ ہے باتوں میں
جو دل میں ہے زبان پر بھی وہی بات ہوتی ہے میں سب کا مان تو رکھتا ہوں مگر کسی کا دل نہیں رکھتا
ہاں ایسا ہی ہے لیکن جو مخلص ہیں چند ایک لوگ بس میں ان کو بہت خاص رکھتا ہوں🌚🔥
.
B E Z O S👑

Jeff_Bezos
 

کھیتوں میں پھر سرسوں کی رت آ پہنچی
آج تجھے بن دیکھے پورا سال ہوا
تیری راہیں تکتے آنکھیں سوج گئیں
تیری چاپ ترستے دل پامال ہوا
۔۔۔
("پیڑ اور پتے" رام ریاض)
🙃💚
.
B E Z O S👑

Jeff_Bezos
 

ایک شخص جو کم کم میسر ہے مجھ کو 🍂
مگر پورا پورا اثر رکھتا ہے میری ذات پر💫🌚
.
B E Z O S👑

Jeff_Bezos
 

درزی نے آستین کا ناپ لیتے ہوئے پوچھا.....
حضرت! کتنے سانپوں کی گنجائش رکھوں؟
.
B E Z O S👑

Jeff_Bezos
 

عمر کا وہ حِصہ کہ جہاں میں...!!
اور احساس دونوں جوبن پہ تھے...!!
میں نے تُم کو پانے کی تمنّا میں...!!
دونوں کو بُوڑھا کر ڈالا...🙂🖤
.
B E Z O S👑

Jeff_Bezos
 

میں: صاحب مجھ پہ قاتلانہ حملہ ھؤا ہے
جج: حملہ کس چیز سے ھؤا ہے.
میں: کُھلی زلفیں, گلابی ہونٹ, اور غضب کی آنکھوں نے❤️
.
B E Z O S👑

Jeff_Bezos
 

شاید یہ مشترکہ مسئلہ ہے ۔۔!!!کہ پرانی جگہوں پر جب نئے لوگوں سے ملاقات ہو تو ہماری ذات مسلسل کچھ وقت اُداسی محسوس کرتی رہتی ہے۔۔!! شاید یہی زندگی ہے۔۔!!! 🍁🖤
.
B E Z O S👑

Jeff_Bezos
 

تم سال بدلتا ہوا دیکھو گے
میں نے پورا سال لوگ بدلتے دیکھے ہیں ۔۔!-"🙂💔
.
B E Z O S👑

Jeff_Bezos
 

شروع میں بہت اٹریکشن اور چاہ ہوتی ہے
ایک دوجے کے ….بغیر ایک گھڑی برسوں برابر لگتی ہے جبکہ وقت کے ساتھ یہ چیزیں ….نارمل ہو جاتی ہیں ….پھر کسی کو کوئی فرق نہیں پڑتا کہ آپ اُس کے کتنے عادی ہو چکے ہیں 🖤🙂🥀
.
B E Z O S👑

Jeff_Bezos
 

” جانتے ہو دھوکے کا سب سے اُداس پہلو کیا ہے ؟
یہ کبھی دشمن کی طرف سے نہیں آتا “
ڈان مائیکل کورلیون
.
B E Z O S👑

Jeff_Bezos
 

میں کسی گہرے سناٹے والی جگہ پر تمہیں پاگلوں کے جیسے ٹکٹکی باندھ کر دیکھنا چاہتا ہوں۔۔!! ایسی جگہ جہاں ہوا کی سنسناہٹ میوزک کا کام دے رہی ہو۔۔!! اور اندھیری رات میں چاند کسی جلتے ہوئے چراغ کے جیسے لگ رہا ہو۔۔!! ایسی جگہ جہاں اس قدر ویرانی ہو ۔۔!! کہ تمہارے دل کی دھڑکن میرے کانوں کو صاف سُنائی دے رہی ہو۔۔۔۔!! اور تمہاری سانسوں کی خوشبو میرے وجود کو زندہ ہونے کا احساس دلا رہا ہو۔۔!!
مگر۔۔۔۔!! 💔🙃
.
B E Z O S👑

Jeff_Bezos
 

بیرون ملک سے بھائی خط بیجھتا اس میں دس یا بیس روپے نکلتے اکثر گاؤں میں چھٹیوں میں مہمان آتے رات کو چھت پر سب سوتے دو روپے کے لئیے اکثر سکول جاتے وقت گھر والوں سے جھگڑا ہوتا جب صبح عید ہوتی رات بھر خوشی سے نیند نہ آتی بھائی جب آتے سارا دن راستہ دیکھتے ساری دوپہر تتلیاں پکڑنا پھر سب دوست مل کر باہر چاول بناتے کسی کے حصے نمک تو کسی کے حصے چاول تو کسی کے حصے مرچیں آتی سب مل کر سامان اکٹھا کرتے پھر رات کو سب لڑکیاں لڑکے مل کر ریڈی گو کھیلتے بیڑہ غرق اس ٹیکنالوجی کا سب سکون چھین لیا 🥺🥺
.
B E Z O S👑

Jeff_Bezos
 

ابتدائے آدم سے لے کر اب تک اس کائنات کی سب بڑی خرابی یہ ہے کہ آدمی
ہمیشہ اپنے من پسند شخص کی بانہوں کا قحط زدہ رہا ہے🌚🙂
.
B E Z O S👑

Jeff_Bezos
 

ہمارے خیالوں کے علاوہ ہمارے بس میں کچھ بھی نہیں ہے..
~رینی ڈیکارٹ
.
B E Z O S👑

Jeff_Bezos
 

زندگی کو آسان بنانے کے لئے دنیا کی دیگر اقوام نے ہمیشہ سائنس اور ٹیکنالوجی کی مدد لی۔ جبکہ ہماری قوم نے اپنے مسائل کا حل تعویزوں اور جادو ٹونے میں ڈھونڈھنے ڈھونڈتے ایسا کینسر ایجاد کر دیا ہے جس کا خمیازہ آنے والی نسلیں بھی بھگتیں گی۔۔۔
.
B E Z O S👑

Jeff_Bezos
 

کسی زمانے میں شہرت کا معیار عزت وقار تعلیم و شعور ہوا کرتا تھا۔ اب تو بس نام ہو پھر چاہے بدنام ہی کیوں نہ ہوں۔ شہرت اور بدنامی کا فرق مِٹ چکا۔ ہماری اگلی نسل کے نصیب میں یہی پاوے لاوئے اور ٹھمکے رہ گئے ہیں۔🖤🙂🥀ッ °•🖤✨
.
B E Z O S👑