میرا نام لِکھتی تھی وہ...!!
برستی بارش میں...!!
دیوار کے سب سے اُونچے حِصے پر...!!
اپنی ایڑیاں اُٹھا کر...!!
مچلتے دل کے ساتھ❤️
.
B E Z O S👑
دِن گزر جائیں گے اور تم اُن چیزوں کو ترک کر دو گے جن کی تمہیں عادت ھے۔ پسندیدہ انسان کو چھوڑ دو گے ، اپنے خوابوں سے دستبردار ھو جاؤ گے۔ اور بالآخر یہ تمہارا حقیقت قبول کرنے کی طرف پہلا سفر ھو گا🌚🍀
.
B E Z O S👑
عربی کا ایک مقولہ ہے ! ✨
شادی اُس آدمی سے کرو جو بارش میں تمہارے ساتھ رقص کرے ، نا کہ اُس کے ساتھ جو بارش ہوتے ہی کہے؛ کپڑے تار پر ( سے اُتارنا ) نا بھول جانا.
.
B E Z O S👑
اگر کبوتر کبوتری کو دیکھ کر غٹر غوں
کر سکتا ہے تو
ایک مرد عورت کو دیکھ کر کوئی شعر و غزل کیوں نہیں کہہ سکتا
حالانکہ عورت کبوتری سے کہیں زیادہ
دلکش و دلنشین ہے
سعادت حسن منٹو
.
B E Z O S👑
اور پتہ ہے لوگوں کا دل ہم سے کیوں بھر جاتا ہے؟؟
کیونکہ ہم اُنکو مسلسل میسر ہوتے ہیں___😕
.
B E Z O S👑
"جب ہم جیسوں کے دن آتے ہیں تو موت بیچ میں ٹپک پڑتی ہے"
عرفان خان🙂
.
B E Z O S👑
کتنی عجیب دنیا ہے، جہاں عورتیں دوسری عورتوں کی شكايت کرتے نہیں تھكتيں جبکہ مرد دوسری عورتوں کی تعریف کرتے نہیں تھکتے 🥴🌚
.
B E Z O S👑
محبت ہی انسانی وجود کے مسائل کا واحد سمجھدار اور تسلی بخش جواب ہے۔
ایرچ فرام❤️
.
B E Z O S👑
بڑھاپے میں مسجد کی پہلی صف میں بیھٹنے والے اکثر فرشتہِ صفت مرد حضرات جوانی میں ابلیس کے لائق ترین شاگرد رہ چکے ھوتے ھیں 🤧
.
B E Z O S👑
اگر سارا سگریٹ بغیر کش لگائے سگریٹ نوش کی انگلیوں میں ہی سلگ جائے تو یقین مانو اس شخص کے ماضی کی کہانی سننے والی ہو گی🌚 🔥
.
B E Z O S👑
اسلام و علیکم
صبح بخیر
ایک حساس انسان سب سے زیادہ مشکلات اپنی ذات کے لیے پیدا کرتا ہے ایسی ایسی باتوں پر گھنٹوں سوچتا اور روتا ہے جو شاید کسی نارمل انسان کے لیے کوئی معنی نہیں رکھتیں🙂💔
.
B E Z O S👑
ان کو ہوتا ہے کسی اور سہارے کا یقیں—
.
لوگ یونہی تو نہیں ہاتھ چھڑاتے ہوں گے🖤
.
B E Z O S👑
🖤🌚
مـیں چـاہـتا ہـوں وہ وحشتــ شـناس ہـو جـائـے ،
ســو اُس کــو جـون کـی غـزلـیں سـناتـا رہـتا ہـوں
.
B E Z O S👑
عمر کے ساتھ چمک ماند پڑی ہے لیکن
کیا یہ کم ہے کہ بوسیدہ نہیں لگتا میں!!!
یہ ہنر مجھ کو بڑی دیر کے بعد آیا
رنج کے ساتھ جو رنجیدہ نہیں لگتا میں🖤
.
B E Z O S👑
اعتبار کِیا جانا محبت کِئے جانے سے کہیں زیادہ عظیم رویہ ہوتا ہے...
~جارج میک
ازل سے حسن پرستی لکھی تھی قسمت میں
.
مـرا مـــزاج لــڑکپن ســے عاشقــــانـہ ہــــے❤️🤪
.
B E Z O S👑
دنیا میں کسی جانور کسی مخلوق نے انسان کا اتنا شکار نہیں کیا جتنا انسان نے انسان کا کیا ہے انسان نے انسان کو جنگوں میں مارا رشتوں میں مارا محبت سے مارا دھوکے سے مارا یہ انسان اتنے رنگ بدلتا ہے کہ کوئی مخلوق نہیں بدلتی اور یہ اپنی ہی نسل کا شکار کرنا پسند کرتا ہے کوئی دوست کے روپ میں دشمن ہے کوئی مسافر کے بھیس میں لٹیرا ہے جو سچائی کی قسم کھا رہا ہے وہ سچ سے ہی دور ہے جسے ایمانداری کا غرور ہے وہ برتری کے احساس کا غلام ہے انسان نے سب بن کر رہنا سیکھا ایک انسان ہی بن کر رہنا اس کے لیے مشکل رہا_
B E Z O S👑
سماج کے بڑوں نے "فحش" کا حامل سماج "ہمارے" سپرد کیا ہے لیکن وہ اخلاقیات سے عاری اس نسل کو سمجھتے ہیں،جب آپ کی طرف سے "سیکھ" ہی اتنی سی ہے تو آپ اس نسل کو "برا" کیونکر کہہ سکتے ہیں۔۔۔۔❣️
.
B E Z O S👑
تلخ حقیقت یہ بھی ہے کہ لوگ اپنے گریبان میں جھانکے یا نا
جھانکے لیکن اگر کسی عورت نے کھلا گلا پہنا ہو اسکے
گریبان میں ضرور جھانکتے ہیں🖤🖤
تمہیں پتہ ہی نہیں ہے
اے بہار زادی کہ تقدیر کی ساری اچھی لکیریں تمہارے ہاتھوں سے ہو کر کسی کا بخت بنتی ہیں
تم جانتی ہی نہیں کہ
تمہارے چہرے کی چمک صبح کی کرنوں کو پُر نور بناتی ہیں
تمہیں پتہ ہے تم موسم بہار کی ایک دلکش صبح ہو♥️
.
B E Z O S👑
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain