" مجھے یہ جان کر ہمیشہ شرمندگی سی ہوئی ہے کہ زندگی ایک نقاب پوشوں کی محفل ہے اور میں ادھر اپنے اصل چہرے کے ساتھ آ گیا ہوں🙂💯
.
B E Z O S👑
انسان عزت سے عاری دَر
اور محبت سے عاری دِل،
دونوں ہی خاموشی سے چھوڑ دیتا ہے💯🖋️
.
B E Z O S👑
سنو اگر تمہیں کبھی کسی سے محبت ہو جائے تو اظہار ضرور کرنا اس سوچ سے بالاتر ہو کر کہ وہ تمہارا نصیب ہے یا نہیں بس ایک بار کہہ دینا تاکہ اس کو یہ احساس رہے کہ اس دنیا میں کوئی وجود ایسا ہے جو اسے بے لوث چاہتا ہے
جو اسکی سلامتی کی دعا کرتا ہے جس کے دل میں اسکا بہت اچھا مقام ہے وہ جو کوئی بھی ہو اگر تمہیں اس سے محبت ہو جائے تو اپنی اس محبت کو اظہار سے محروم نہیں رکھنا کیونکہ جس محبت کو اظہار کا نظرانہ نہیں ملتا ہے وہ صدیوں تاریک ویران صحراؤں میں ایک ہوا کے جھونکے کو تڑپتی بھٹکتی رہتی ہے💯👍🍁
.
B E Z O S👑
قابل رشک ہے وہ محبت جس میں تم کسی ایسے شخص کو پالو
جو تمہارے ایمان کو مضبوطی بخشے اور تمہیں نیک بنا دے❤️💯
.
B E Z O S👑
اشفاق احمد کہتے ہیں
مجھے بہت جستجو تھی کہ عشق مجازی اور عشق حقیقی میں فرق جان سکوں
ایک دن ابا جان نے بتایا کہ
اپنی انا کو کسی ایک شخص کے سامنے ختم کرنے کا نام عشق مجازی ہے
اور اپنی انا کو سب کے سامنے ختم کرنے کا نام عشق حقیقی ہے💯🍁
.
B E Z O S👑
تمہارے جسم پر موجودہ ہر ایک تِل امن اور محبت کا ثبوت ہے 💜
.
B E Z O S👑
عظیم رات کی جڑیں
اچانک تمہاری روح سے پھوٹ آتی ہیں
تم میں پوشیدہ ہر چیز مجسم ہوجاتی ہیں
تاکہ مرجھائے ہوئے زرد لوگ
تمہارے وجود سے زندگی پائیں
~پابلو نیرودا
.
B E Z O S👑
تمہاری آنکھوں کی چمک بیک وقت معصومیت اور شجاعت سے بھری ہوئی تھیں تمہارے ہونٹ ، ہونٹوں پر بکھری مسکراہٹ اور تمہارا چاند سا چہرہ کسی بھی مذہبی یا غیر مذہبی پر مسلط ہونے کا ہنر رکھتی ہے
اور تُم پُر نُور کی وہ آخری کرن ہو جس کی روشنی زمیں سے لے کر اُفُق٘ کو چھونے کی طاقت رکھتی ہے❤️
.
B E Z O S👑
اے غزالی آنکھوں والی حسینہ ~
تم لفظوں سے بھرپور لکھی ہوئی غزل ، خوبصورتی سے پڑھی جانے والی نظم اور احتیاط سے بنے ہوئے سُر کی طرح ہوں❤️
.
B E Z O S👑
میں اپنے آبا و اَج٘داد کے چھوڑے ہوے تَرکے (یعنی وراثت) کو تہہ دل سے نبھا رہا ہوں ، میرے پاس لکھنے کو بہت کچھ ہے ، لیکن میرے پاس قلم نہیں ، تمہیں معلوم ہونا چاہئیے ، کہ میں سفید رنگ کا لباس زیب تن کئے پھرتا ہوں ، میں ہر غم و فکر سے آری وہ آخری شخص ہوں..!!
جس کا خدا کے سوا کوئی نہیں🙂🍁
.
B E Z O S👑
کوئی خواہش کروں اگر مان لو گی کیا؟؟
میری کن پٹی پہ بندوق تان لو گی کیا؟؟
یہ زلفیں، یہ آنکھیں، یہ چہرہ، یہ ہونٹ۔
یار کتنی پیاری ہو___جان لو گی کیا؟؟
اپنا سب کچھ تو لکھ بیٹھا ہوں_____ کاغذ پر۔
اب حق مہر میں سارا جہاں لو گی کیا؟؟
.
B E Z O S👑
« زندگی کی سختیوں کے درمیان ہر وہ لمحہ حسین ہے جس میں محبت کا جواب محبت سے ملے “❤️
.
B E Z O S👑
ہم وہ لوگ ہیں جنہیں فقط، بدگمانیوں میں جینا آتا ہے۔
اول تو ہم سچ سُنتے ہی نہیں، اگر غلطی سے سُن بھی لیں تو کبھی اعتبار نہیں کرتے 🍁🙂
.
B E Z O S👑
زندگـی ماں نہیـں ہـے جـو ماتھا چـوم کـر
ضرورت کـی چیز ہتھیلی پـر رکھ دے 🙂🍁
.
B E Z O S👑
ہمارے کچھ دوست بنیں گے اور پھر ہم دوبارہ ایک دوسرے سے اجنبی ہوجائیں گے، اور یہی ہونا بھی چاہیے، ہمیں حقیقت نہیں چھپانی چاہیے، نہ ہی اس بات سے شرمانا چاہیے، ہم سواریوں کی مانند ہے، ہر ایک کا اپنارخ، اپنا راستہ ہے، (جس کی وجہ سے) آخرکار ہم ایک دوسرے سے اجنبی بن جاتے ہیں۔ سو یہی وہ قانون ہے جس کے آگے ہم سبھی کو جھکنا ہے۔
فریڈرک نطشے🍁
B E Z O S👑
دوستی ایک حادثہ ہے اور جدائی قانون! آئیے حادثوں کو جنم دیں اور قانون توڑنے والے بنیں!♥️
.
B E Z O S👑
ہم چلے جائیں گے کوئی اور آ جائے گا...
کہانیاں یہی رہیں گی کردار بدل جائیں گے... 🔥
.
B E Z O S👑
اور تُمہیں پتہ ہے...؟؟
مُجھے تُمہاری وہ صُبح اُٹھنے کے بعد کی جانے والی کال میں تھکی ہوئی آواز بہت پسند تھی، جیسے ہیلو کا مطلب ہو مُجھے گلے لگا لو...🙂🖤
.
B E Z O S👑
بحث میں جیت گئی حُسن کے بل بوتے پر
ورنہ ظالم کوئی ایسی بھی ارسطُو نہیں تھی
عشق ہوتے ہی وہ لڑکا بھی غزل کہنے لگا
عُمر بھر جس کے مضامین میں اُردو نہیں تھی😶🍁
.
B E Z O S👑
جہاں تم تنہا ہوتی ہو
نا چاہتے ہوئے بھی ساتھ کھڑے رہنے کو دل کرتا ہے
یہ محبت و عشق فلسفی باتیں ہیں
میرا تو سچ میں تجھ پہ مرنے کو دل کرتا ہے ♥️
.
B E Z O S👑
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain