دوستی ایک حادثہ ہے اور جدائی قانون! آئیے حادثوں کو جنم دیں اور قانون توڑنے والے بنیں!♥️
.
B E Z O S👑
ہم چلے جائیں گے کوئی اور آ جائے گا...
کہانیاں یہی رہیں گی کردار بدل جائیں گے... 🔥
.
B E Z O S👑
اور تُمہیں پتہ ہے...؟؟
مُجھے تُمہاری وہ صُبح اُٹھنے کے بعد کی جانے والی کال میں تھکی ہوئی آواز بہت پسند تھی، جیسے ہیلو کا مطلب ہو مُجھے گلے لگا لو...🙂🖤
.
B E Z O S👑
بحث میں جیت گئی حُسن کے بل بوتے پر
ورنہ ظالم کوئی ایسی بھی ارسطُو نہیں تھی
عشق ہوتے ہی وہ لڑکا بھی غزل کہنے لگا
عُمر بھر جس کے مضامین میں اُردو نہیں تھی😶🍁
.
B E Z O S👑
جہاں تم تنہا ہوتی ہو
نا چاہتے ہوئے بھی ساتھ کھڑے رہنے کو دل کرتا ہے
یہ محبت و عشق فلسفی باتیں ہیں
میرا تو سچ میں تجھ پہ مرنے کو دل کرتا ہے ♥️
.
B E Z O S👑
مجھ کو بھی اُنہی میں سے کوئی ایک سمجھ لے
کچھ مسئلے ہوتے ہیں نا ، جو حل نہیں ہوتے!
کچھ یار ،جنہیں یاد نہیں کرتے ہیں کچھ دوست
کچھ پھول ،جو گلدستوں میں شامل نہیں ہوتے!
.
B E Z O S👑
وه یاد آیا کچھ یوں کہ
لوٹ آۓ سبھی سلسلے
ٹھنڈی ھوا " ذرد پتے" اور
دسمبر کی دھند ☁️
.
B E Z O S👑
ایکــ تو بـےسبـبــ لوگـوں کو اچـھا نہیـں لگـتا مـیںؔ __
اور اس پہ مـزاج کی تلـخی کا مـسئلہ ہـے مجھے۔۔۔۔
__🖤🌚
.
B E Z O S👑
میں تمہیں لے کر کوئی "ہیرو" نہیں ہوں،
بلکہ ایک "ویلین" ہوں، جِسکا دِل ہر اُس شخص کا کلیجہ نکال دینے کا کرتا ہے جو تمہیں دیکھے یا تم سے بِلا وجہ ہنس کر بات کرے۔۔😒
.
B E Z O S👑
میرے جنم دِن کا کیک کاٹنے کے بعد اُس نے سوال پوچھا۔
حیدر تُمہیں اپنی زندگی سے کُچھ نِکالنے کا موقع مِلے تو کیا نِکالو گے؟؟.
میں نے سگریٹ سُلگائی اور جواب دیا،
"اپنا دِل"😊
۔
B E Z O S👑
بانو قدسیہ کہتی ہیں کہ ۔۔۔
مرد آنکھوں سے محبت کرتا ہے اور عورت کانوں سے محبت کرتی ہے ۔
مطلب مرد اس عورت سے محبت کرتا ہے جو خوبصورت ہو اور عورت اس مرد سے محبت کرتی ہے جو باتیں دلفریب کرتا ہو ۔۔!!!
.
B E Z O S👑
شرم, دہشت, جھجھک, پریشانی
ناز سے کام کیوں نہیں لیتیں !!!!
آپ, وہ, جی, مگر, یہ سب کیا ہے
تم میرا نام کیوں نہیں لیتیں !!!!
_جون ایلیاء 🖤
.
B E Z O S👑
خلیل جبران کی اپنی محبوبہ "میزیادہ" سے محبت، بغیر کسی ملاقات اور دیدار کے بیس سال تک چلتی رہی۔
جبران نیویارک میں تھا اور "میزیادہ" قاہرہ میں۔ دنیا کے دو کونوں سے دونوں باہم خطوط کا تبادلہ کیا کرتے تھے۔
ایک خط میں جبران نے "میزیادہ" کی تصویر مانگی تو
میزیادہ نے اس کو لکھا: سوچو ! تصوّر کرو !
میں کیسی دِکھتی ہوں گی؟
جبران : ”مجھے لگتا ہے تمھارے بال چھوٹے ہوں گے جو تمھارا چہرہ ڈھانپ لیتے ہوں گے“
میزیادہ نے یہ پڑھ کر اپنے لمبے بال کاٹ ڈالے اور ایک خط کے ساتھ اپنے چھوٹے بالوں والی تصویر بھیجی۔
جبران: ” تم نے دیکھا؟ میرا تصور بالکل سچا تھا! “
میزیاده : محبت زیادہ سچی تھی❤️💯
زندگی میں ضرورت سے زیادہ پریکٹیکل ہونا بھی نقصان دہ ہے۔ انسان کو تھوڑا افسانوی ہونا چاہے۔ آپ کی زندگی میں کچھ ایسے خواب بھی ہونے چاہیے کہ جب کبھی آپ زندگی کی بھاگ دوڑ سے تھک جائیں تو آنکھیں بند کرنے پر یہ خواب آپ کے اندر معطر احساس پیدا کریں👍💯
.
B E Z O S👑
جو سِیکــھنی ہو زُبانِ سُکوت، بِــــسم اللّٰہ
خـموشــیوں کے مُکـمّل لُـغات ہیں ہَـم لوگ
کـہانــیُوں کے وہ کِـــردار جو لکّـھے نہ گئے
خَـبر سے حذف شُدہ واقعات ہیں ہَــم لوگ🙂👍
.
B E Z O S👑
انسان کے اب تک کے تمام گھڑے ہوئے مفروضوں میں سب سے بڑا احمقانہ مطالبہ یہ ہے کہ کوئی ہم سے محبت کرے !
فریڈرک نطشے👍💯
.
B E Z O S👑
وہی چھین لیتا ہے مُسکان چہرے کی ، جِس کو بتا دِیا جائے کہ ؛ ضروری ہو تُم! ۔ " 🖤
.
B E Z O S👑
"جانے کس نے امیری غریبی کو پیسے سے جوڑ دیا، میری نظر میں امیر وہ ہے جس کے پاس سچی محبت اور مخلص رشتے ہیں...!"🖤
.
B E Z O S👑
ممکن ہے کہ اپنے گناہوں کی معافیاں ہم نے خود ہی مانگنی ہیں ۔۔!! اگر کوئی آپ سے خفا ہے تو منا لیجیے ۔۔!! یہ نہ ہو کہ جب معافی مانگنے پر دل رضامند ہو ۔۔!! تب تک سارے دروازے بند ہو چکے ہوں ۔۔!! زندگی ہر حالات میں مسکرا کے جینے کا نام ہے۔۔!! اسے بےوجہ ضائع مت کریں ۔۔!! 😊❤️🖤
.
B E Z O S👑
کسی بھی درد کی شدت کو برداشت کرنے کے لیے میری سب سے بہترین کیفیت جو آج تک مجھے سکون دے سکی ہے۔۔!!! وہ کسی ویران چائے خانے پر اکیلے بیٹھے سگریٹ سلگاتے ہوئے چائے پینا ہے۔۔!! پھر اُس درد کو مسلسل سوچتے ہوئے خود اپنے اندر ہی کہیں جذب کر لینا ہے۔۔!! جب میں اُس جگہ سے اٹھ کر واپس اپنے اصل میں آرہا ہوتا ہوں ۔۔!! تو ایک خاموشی جو میرے اندر شور برپا کیے ہوتی ہے ۔۔!! میری آواز تک نہیں نکلنے دیتی ہے۔۔!! کچھ دن ایسے ہی خاموش گزرتے ہیں ۔۔!! پھر درد کیسا بھی کیوں نہ ہو میرے اندر میری ذات کا حصہ بن جاتا ہے۔۔!! مجھے پھر درد کی شدت سکون دینے لگ جاتی ہے۔۔!!🍁🖤
B E Z O S👑
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain