پھر جب محبت سے اُلجھن ہونا شروع ہو جاتی ہے۔۔!! میرا وجود نفرتیں برداشت کرنے کے قابل ہوجاتا ہے۔۔!!تو محبتیں بانٹنے والے سبھی کردار میری طرف پلٹنے لگ پڑتے ہیں۔۔!وہ سبھی کردار جن کو اِک عرصے تک میں نے چاہا کہ اُنہیں میرا وجود نظر آئے۔۔!! میری ذات جو برسوں سے چاہے جانے کی خواہش مند رہی ہے۔۔!! نہ جانے کیوں اُن کی نظر سے ہمیشہ اُوجھل رہی ہے۔۔!! لیکن مسئلہ تو یہی ہے کہ جب تک وہ کردار پلٹ کر میری طرف آتے ہیں۔۔!! میں خواہشوں کی قبریں کھود چکا ہوتا ہوں ۔۔!!🍁
B E Z O S👑
ہم دونوں ہر روز ایک دوسرے سے کسی خیالاتی راستے پر کئی بار ٹکراتے ہیں۔۔!! لیکن نہ جانے ہمیں کس بات کی جلدی ہوتی ہے۔۔!! ہم کچھ وقت رُک جانے کی خواہش کے باوجود ایک دوسرے کے پاس سے اتنی تیزی سے گزرتے ہیں ۔۔!! جیسے منزل ہم سے دور بھاگ رہی ہو۔۔!!🍁🖤
.
B E Z O S👑
عمرِ رواں کے ماضی کا
سیاہ حِصہ تمام شُد۔
تُمہاری محبت پہ فاتحہ پڑھ لی۔
تُمہارا قِصہ تمام شُد🍁💯
.
B E Z O S👑
باہر منظر جیسا بھی ہو ۔۔۔
من میں بارش رہتی ہے
تیری خواہش رہتی ہے😶🙂
.
B E Z O S👑
انسانی زندگی میں محبت کے ہزارہا پہلو ہیں
کچھ لوگ بظاہر ہم سے دور ہوتے ہیں ،ہمارے ساتھ نہیں رہتے...
لیکن
ہمارے دل اور ذہن میں بستے ہیں ...اور
ہماری روح کے قریب تر ہوتے ہیں.♥️
.
B E Z O S👑
"مجھے اپنی یک طرفہ محبت پر کوئی پچھتاوا نہیں۔میں روتا ہوں۔چینختا ہوں۔خود سے لڑتا ہوں مگر یقین کرو میرا دل ہمیشہ تمہارے حق میں رہا۔
مہتابِ عرب کی قسم!
تم اس قدر پرکشش ہو کہ تمہیں یک طرفہ چاہا جاسکتا ہے اور بار بار چاہا جا سکتا ہے👍🍁
.
B E Z O S👑
اچھا میں تمہیں اردو میں خط لکھوں گا'
پڑھ لو گی نا؟
مجھے سمجھ نہیں آتی کہ لوگ اب اردو بولتے یا لکھتے ہوئے شرماتے کیوں ہیں، ہر کسی کو انگریزی کی پڑی ہوئی ہے۔ حالانکہ اردو میں اظہار خوبصورت ہوتا ہے۔
ذرا سوچو! انگریزی میں کسی کو " Take care " کہو تو لگتا ہے کہ بس مروت میں بات کہی گئی ہے۔ جبکہ کوئی یہ کہے کہ " اپنا خیال رکھنا " تو لگتا ہے کہ کوئی کہانی مکمل ہو رہی ہو۔ 🖤
.
B E Z O S👑
وہ بھی آنگن میں کہیں بیٹھ کے روتی ہوگی
میں بھی راتوں کو ذرا دیر سے گھر جاتا ہوں__🙂
.
B E Z O S👑
چلو آؤ...!!
کسی پہاڑ کے دامن میں زرد پتوں سے ڈھکے کسی بینچ پہ بیٹھ کر چائے پیتے ہیں...!!
آؤ زندگی جیتے ہیں....!!
.
B E Z O S👑
سچ تو یہ ہے کہ ہوائی اڈوں نے شادی ہالوں سے زیادہ حقیقی بوسے دیکھے ہیں
ہسپتالوں کی دیواریں عبادت گاہوں سے زیادہ مخلصانہ دعائیں سُنتی ہیں👍🍁
.
B E Z O S👑
یہ مَری میں دسمبر کی ایک شام تھی، میں سِگرِٹ سلگائے گھر کے سامنے کُرسی پہ بیٹھا، دور دھند میں لپٹے کسی کالے دریا میں سورج کو ڈوبتے ہوئے دیکھ رہا تھا۔
خیالوں کی بے رحم دنیا میں گُم، سِگرِٹ میری انگلیوں سے نکل چُکا تھا،
وہ پاس کھڑی شاید یہ سب دیکھ رہی تھی،
اُس نے میرے کندھے پہ ہاتھ رکھ کر سوالیہ انداز میں کہا۔
حيدر٠٠٠
سحر ٹوٹا، میں نے ہلکا سا چونک کر اُسے دیکھا،۔
وہ جھُکی اور مُجھے سِگرِٹ اُٹھا کر دیا۔
میں نے اُسکے ہاتھوں سے لیا اور یہ کہہ کر پھینک دیا
میں گِری ہوئی چیز نہیں اُٹھاتا
اُس نے ٹھنڈی آہ بھری اور گھر کو دیکھ کر کہا۔
اِسے مکمل تو کرواؤ حيدر آٹھ سال ہوگئے ہیں، یہ ویسے ہی آدھا بنوا کر چھوڑ دیا تُم نے۔
میں نے نیا سگریٹ سلگایا، اور کندھے سے اُسکا ہاتھ ہٹا کر کہا
"محبت ادھوری رہ جانے سے، سارے کام ادھورے رہ جاتے💔
B E Z O S👑
دنیا کا مشکل ترین کام ۔۔۔۔ !
شاہ من کو بیان کرنا
میں نے محبت پر کبھی بات نہیں کی ، مگر ایک ان دیکھے ، ان سنے شخص نے پاگل کر دیا ۔
مجھے ان کی چاہت نہیں ، عرض بھی نہیں ، نا ہی ملنے کی امید
مگر پھر بھی کھونے کا حوصلہ نہیں ۔۔۔
میلوں دور بیٹھا وہ کبھی آج تک میری آنکھوں میں مکمل سمایا نہیں ، جیسے میں روح میں سمائے بیٹھا ہوں
وہ کہتے ہیں وہ الفاظ کے اسیر ہے
مگر نہیں جانتے کہ میرے الفاظ ان کے اسیر ہیں ۔۔۔ !!😍
وہ نظر بہم نہ پہنچی ، کہ محیطِ حُسن کرتے
.
تیری دید کے وسیلے ، خد و خال تک نہ پہنچے🙂
.
B E Z O S👑
کوئی تردید کا صَدمہ ھے ،
نہ اَثبات کا دُکھ
جب بچھڑنا ھی مقدر ھے تو ،
کس بات کا دُکھ؟🖤
میز پر چائے کا بھاپ اُڑاتا ھُوا کپ
اور ساتھ رَکھا ھے , 🖤
نہ ھونے والی ملاقات کا دُکھ__🖤
.
B E Z O S👑
سنہری شام ڈھلتے سائے
ٹھنڈا نومبر گرم چائے ☕
.
B E Z O S👑
مُحبت اِسے بھی تو کہتے ہیں...!
اُس کے نام پہ سب لِکھنا...!!
مگر اُس کا نام نہ لِکھنا...🙂🖤
.
B E Z O S👑
سورہ یوسف ہمیں سکھاتی ہے کہ
خواب سچے ہوتے ہیں!
بیمار صحتیاب ہوتے ہیں!
کھوئے ہوئے مل جاتے ہیں!
بس اپنے رب کی ذات سے کبھی مایوس مت ہونا❤️
.
B E Z O S👑
ہزاروں سال پہلے دنیا کے چالیس بہترین فلاسفروں نے،
اپنی انتھک محنت اور چالیس دُنیاؤں کے علم کو چالیس سال تک نچوڑا،
تب جا کر "تمہارا نام" ترتیب دیا گیا😍❤️
.
B E Z O S👑
ہم اس کی یاد دہانی میں رہنگے ایسے
جسے کاغذ کوئی کونے سے مڑا رہ جائے
اسےکہنا میرے ساتھ جڑا رہ جائے
رنگ لوگوں کا اڑے اور اڑا رہ جائے🖤🥀
.
B E Z O S👑
وہ مجھ سے پوچھ رہا ہے
میرے چہرے پے رونق کا سبب
انہیں بتاؤ کہ
" هَذَا ھُوَا نُورَالحُب "
یہ اسکی محبّت کی روشنی ہے♥️
.
B E Z O S👑
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain