Damadam.pk
Jeff_Bezos's posts | Damadam

Jeff_Bezos's posts:

Jeff_Bezos
 

میرا دل کرتا ہے تُم اچانک سے سامنے آ جاؤ، تاکہ میں تُمہیں سُن سکوں...!!
تُمہارے لہجے میں لِکھے، تُمہارے الفاظ کا ذائقہ اپنی سماعت کے توسط سے چَکھ سکوں...!!
اِک راز کہوں...!!
میں تُمہیں چُھو کر دیکھنا چاہتا ہوں...!!
میں دیکھنا چاہتاہوں کہ...!!
مُحبت پر عبور رکھنے والی لڑکی کی بانہوں کے گھیرے کا احساس کیسا ہے...؟؟
اور تُمہیں یُوں اپنے قریب پا کر، میں اِس بات کا مشاہدہ کرنا چاہتا ہوں...!!
کہ کیا واقعی مُحبت...!!
اِتنی زیادہ خُوبصورت ہوتی ہے...!!
یا شاعری جُھوٹ کہتی ہے🙂🖤
.
B E Z O S👑

Jeff_Bezos
 

" لوگ ہوتے بھی ہیں آسان فہم ، مگر
میں وہ معمہ ہوں ۔ !
جسے سمجھنے کا کوئی دعویٰ نہیں کرسکتا۔۔۔"
میں قدیم سومری میں لکھی گئی کتاب کا وہ بوسیدہ نسخہ ہوں ، جسے لوگ اٹھاتے ہیں ،
ورق گردانی کرتے ہیں ،
الجھتے ہیں
اور رکھ کے لوٹ جاتے ہیں ۔ "_🖤
.
B E Z O S👑

Jeff_Bezos
 

ہمیں یہ گردشِ ایام ہی نہیں چھوڑتی ورنہ
میں آؤں، تجھے چاہوں، تیرے بال سنواروں😍❤️
.
B E Z O S👑

Jeff_Bezos
 

اک روایت کی طرح ہم بھی زمیں پر اترے
پوچھا جاتا تو ترے دل پہ____ اتارے جاتے
ایک ہی دل تھا سو اس کو تو فدا ہونا تھا
ہوتے دس بیس بھی گر تم پہ ہی وارے جاتے❤️🍁
.
B E Z O S👑

Jeff_Bezos
 

میں بس اتنا چاہتا ہوں جب میں اِس دُنیا میں نہ رہوں 😇✨ تو میرے بعد میرے ذکر پہ لوگ اتنا ضرور کہیں!!!!!!!!!!
ہاں وہ ایک اچھے باپ کا بیٹا تھا ہاں وہ ایک اچھا لڑکا تھا🍁
.
B E Z O S👑

Jeff_Bezos
 

تمہارے پاس بھلے حسن ہو۔ خوبصورت آنکھیں اور گردن پر تل ہو لیکن مجھ جیسا چاہنے والا نا ہو۔ تو یہ سب فضول ہے۔ ♥️
.
B E Z O S👑

Jeff_Bezos
 

اور میری جان !!!❤🥀
جب دنیا میں ہر شخص کے پاس کرنے کے لیے کوئی نا کوئی کام ہے ،
تب
"میں تمہیں یاد کر رہا ہوں ۔❤❤
ماھر نفسیات کے مطابق اپنے محبوب کا ھاتھ تھامنے سے ھمارے دماغ سے سو فیصد ڈپریشن ختم ھو جاتی ھے آدھی سے زیادہ بیماریاں تو آواز سنتے ھی دور ھو جاتی ھیں 😇
یعنی اے میرے ھمدم تمھارا ساتھ مجھے میری سانسوں کی طرح لمحہ لمحہ میسر ھونا لازمی ٹھہرا ❤
.
B E Z O S👑

Jeff_Bezos
 

یارمن!!♥️
توجہ کے پیچھے محبت کے تمام معنی چھپ جاتے ہیں...!!
ہر وہ شخص جس نے کہا کہ میں تم سے محبت کرتا ہوں___!!!
وہ تمہاری پرواہ نہیں کرتا....!!!
بلکہ ہر وہ شخص جو تمہاری پرواہ کرتا ہے...
پورا بھروسہ رکھو کہ وہ تم سے محبت کرتا ہے......!!💜❤️
.
B E Z O S👑

Jeff_Bezos
 

تمہاری موجودگی
گرمیوں کی سخت دھوپ میں
بجلی کے بغیر رہنے والے
کسی غریب کے گھر کے وسط میں لگے گھنے درخت کے ساۓ کے جیسی ہے..❤❤
.
B E Z O S👑

Jeff_Bezos
 

میں برے وقتوں میں ایک اچھی نشانی چھوڑ جاؤں گا
یعنی کہ میری "وال"جہاں تمھیں ہر دن کچھ نیا پڑھنے کو ملے گا نئے قصے نئے لوگ کچھ ادھوری باتیں اور نامکمل لوگ🔥
.
B E Z O S👑

Jeff_Bezos
 

میں حسن پرست ہوں۔۔!!
مگر یہ بھی سچ ہے کہ ۔۔!!!
میرا دل بس..!!!
تم کو دیکھتے رہنے پر قائل ہے۔۔!!🍁
.
B E Z O S👑

Jeff_Bezos
 

زمین سے چاند کوئی
دو لاکھ چار سو میل دوری پر ہے
سورج کا زمین سے اوسط فاصلہ
تقریباً 14,95,98,000 کلومیٹر ہے
اور اس کی روشنی کو زمین تک پہنچنے میں
8 منٹ 19 سیکنڈ لگتے ہیں۔۔۔۔۔۔
مگر میں خاک ڈالتا ہوں،
اس سارے حساب پر،
میں آگ لگاؤں اپنی یاداشت کو،
جب مجھے یہ نہیں پتا کہ۔۔۔
تم مجھ سے کس حد تک دور ہو،
اور مجھے تمہاری ایک جھلک دیکھنے کو،
اور کتنے وقت کا انتظار کرنا پڑے گا ۔۔💔
.
B E Z O S👑

Jeff_Bezos
 

- جو انسان آپ کو تب قبول کرے
جب آپ بُجھ رہے ہوں،
وہ تمام تر محبتوں کا مستحق ہے ❤
.
B E Z O S👑

Jeff_Bezos
 

محبت جلد یا بدیر سب کے نصیب میں لکھی ہوتی ہے لیکن "محبت کے سکھ" محض چند بلند بخت والوں کے حصے میں ہی آتے ہیں۔♥
.
B E Z O S👑

Jeff_Bezos
 

میں نے محبت کا چہرہ نہیں دیکھا میں نے تمہیں دیکھا ہے، اگر محبت کی کوئی صورت ہوتی تو ہوبہو تمہارے جیسی ہوتى، اگر محبت بول سکتی تو لہجہ تمہاری طرح ہوتا، تمہیں پتا ہے نا تم وہ عطا ہو جس کا کوئی مول نہیں ♥️
.
B E Z O S👑

Jeff_Bezos
 

میں نے تمہیں جیا ہے
جاگنے کی ایک ایک ساعت سے لیکر
نیند کے ایک ایک لمحے تک
سوچ کی ایک ایک کروٹ سے لیکر
گمان کی ایک ایک پرت تک
اگر میں تمہیں یاد نہ کروں
تو کیا کروں...؟؟؟🙃🍁
.
B E Z O S👑

Jeff_Bezos
 

" اور پھر مُجھے ایسے شخص سے نوازا گیا کہ ؛
جِس نے میرے پہلُو میں ( کھڑے ہو کر ) ہجوم کو حیران کر دِیا "❤️
.
B E Z O S👑

Jeff_Bezos
 

ایک بات یاد رکھیے گا🌸🥀
🌸🥀زندگی بغیر ڈگریوں کے چل سکتی ہے,,, زندگی ایک ہی کپڑے کو سو بار پہن کر گزاری جا سکتی ہے,,, زندگی دو روٹیوں کے بجائے ایک روٹی کھا کر بھی چل سکتی ہے
لیکن,,,,,,🌸🥀
🌸🥀زندگی بغیر عزت بغیر محبت کے نہیں گزر سکتی,,,, اس لیے ہمیں ہمیشہ اس شخص کو چنو جو آپ کی عزت کرے ۔ آپ سے محبت کرے ۔ اکیلے میں بھی اور سب کے سامنے بھی آپکو عزت و محبت دے۔۔ آپ کی تزلیل نہ کرے آپ کا مذاق نہ اڑائے ۔چاہے آپ موجود ہوں یا غیر حاضر ہوں۔
اور سنو,,,,,,🌸🥀
🥀محبت اعلیٰ ترین اور عزت انمول شے ہے۔
.
B E Z O S👑

Jeff_Bezos
 

بتاؤ پھر کیا سیکھا تم نے..؟؟
کوئی روٹھا تو تم بھی روٹھ گئے..!!
یا منانا سیکھا..؟؟
کسی کے آنسوؤں پہ ہنس دیئے..!!
یا چھپانا سیکھا...؟؟
کوئی بچھڑا تو تم بھی چل دیئے..!!
یا نبھانا سیکھا..؟؟
کسی کی غلطیوں پہ دی سزا..!!
یا بھلانا سیکھا..؟؟ 🙂🖤
.
B E Z O S👑

Jeff_Bezos
 

میرا تُم سے رَابطہ ہُو یا نہ ہُو
ہم زِندگی میں کبھی مِلیں یا نہ مِلیں
لیکن تُم میرے تَخیل میں ہمیشہ رہو گے تُمہیں کوئی میرے تَخیل سے جُدا نہیں کر سکتا۔۔۔۔۔ یہاں تک کہ تُم بھی نہیں😊🙃
.
B E Z O S👑