"دنیا کی بھیڑ میں جہاں ہر بندہ درد کی وجہ ہے وہی پر تم میرے میرے دل و دماغ کا سکون ہو"❤️🥀
.
B E Z O S👑
مجھے تم سے ایسی محبت ہے جیسی بارش کی بوندوں کو زمین سے ہوتی ہے، اور زمین بارش کے انتظار میں اپنی پلکیں بچھائے رکھتی ہے کہ کب وہ آئے اور کب وہ اسے گلے لگا لے، ہاں مجھے بھی تم سے کچھ ایسی ہی محبت ہے🖤🙂
B E Z O S👑
جانم تم! ♥️
چاند کی کرنوں سی پاکیزہ ہو اور
صحرا میں موجود ٹھنڈے پانی کا چشمہ بھی۔
جو قحط سالی میں آب حیات لگتا ہے۔ تمہاری اداسی مجھ سے برداشت نہیں ھوتی اس لیے مسکراتی رہا کرو❤️
.
B E Z O S👑
حصار آنکھوں کا ہو، یادوں کا ہو، باہوں کا ہو، محبت کا ہو، احساس کا ہو یا دل سے نکلی کسی دعا کا ہو۔۔۔!
خوش قسمت ہے وہ جو ایسے کسی حصار میں ہے_!❤️
_🖤🥀
.
B E Z O S👑
سنو روح من ||❤
کچھ لکھو تم !
جس میں تم اور میں ہوں
اور تیسری خُو محبت کی ہو
ہر لفظ محبت سے شروع ہو کر
محبت پر ختم ہو
ہر زیر زبر پیش محبت کی عکاسی کرے !
تم ایسا لکھو کچھ ,
تمہارے لکھے میں محبت کی چاشنی ہو
تم اپنا نام لکھو تا کہ میرا نام ساتھ حسین لگ سکے تم لکھو مجھے ,
کہ تمہارا لکھا میری شدتوں کو
پروان چڑھاتا ہے
.
B E Z O S♥️👑
اےےے روح من!!!✨❤️
اگر کبھی ممکن ہو سکے تو
ایک وائیس ریکارڈ کر کے مجھے بھیجنا
میری خواہش ہے کہ موبائل کی اس چمکتی ہوئی اسکرین پر
تمہارا نام جگمگاتا ہوا دیکھوں
ایک بار
تمہارے لبوں سے
اپنا نام سنوں
.
B E Z O S👑
میں نے کہا کہ دنیا کی حسیں ترین عورت تم ہو
کہتی ہے آپ شاعر مزاج ہو اس لئے۔
کہا کہ بروز حشر خدا سے کہہ کے اپنی آنکھیں تمھیں دان کروں گا
پھر جان سکو گی میں عاشق نہ ہوتا تو دیوانہ ہوتا۔🥀❤
إِنِّي تَرَكْتُ النَاسَ حِينَ وَجَدْتُهُ تَرْكُ التَيَمُّمِ في وُجُودِ المَاءِ۔
"جب مجھے وہ ملا تو میں نے لوگوں کو ایسے چھوڑ دیا جیسے پانی ملنے پر تیمم چھوڑ دیا جاتاہے" 🥀❤
.
B E Z O S♥️👑
اس کائنات کی تخلیق کے بعد
اسے پر کشش اور حسین بنانے کے لیے
خدا نے سب سے پہلے جو چیز بنائی وہ تمھاری ہنسی ہے
اور تمھارا قہقہہ وہ ساز ہے
جس نے موسیقی کو جنم دیا،
کہکشاؤں کو رقصاں کر ڈالا ♥️
B E Z O S👑
میں نے
پہاڑوں کے درمیان
مشرق اور مغرب سے آتے بادلوں کو
آپس میں
گلے ملتے دیکھا ہے
مجھے یقین ہے
کہ ہم ایک دن ملیں گے ♥️
B E Z O S👑
یہ کافی نہیں کہ تم خوبصورت ہی پیدا ہوئی ہو تمہیں مزید حسین ہونے کے لئے میری بانہوں میں رہنا ہوگا🖤
B E Z O S👑
تم اور میں جس دن ملیں گے وہ دن صدی کا سب سے خوبصورت دن میں شمار ہو گاتمھارا میرے روبرو آنا وقت کے بہترین لمحوں میں سے ایک بہترین لمحہ ہو گا💔🔥
♥️👑
تمام سیاروں کی گردش
اُسکی نبض کی رفتار سے منسلک ہے
۔
وہ ساری کائنات اپنی کلائی میں لے کر گھومتی ہے 💕
B E Z O S👑
جھیل سیف الملوک دیکھی ہے؟جاناں
تم اُس سے بھی زیادہ خوبصورت ھو.............❤
B E Z O S👑
آج مردوں کا عالمی دن ہے میں یقین سے کہہ سکتا ہوں 90% مردوں کو پتا ہی نئی ہوگا کیونکہ مرد پیدا ہی ماں بیٹی اور بیوی کی خدمت کیلئے ہوتے ہیں👑🍁
B E Z O S👑
There is no such thing as race. None. There is just a human race — scientifically, anthropologically🙂🍁
B E Z O S👑
مجھے پسند ہے!!
کسی پہاڑ کی چوٹی پر
لکڑی سے بنا چھوٹا سا گھر
چاۓ کا کپ ہاتھ میں تھامے
کھڑکی سے برستی بارش دیکھنا
بوڑھے دراز قامت سر سبز درخت
قدیم حویلیاں .........!!
اُفق پر روشنی بکھیرتا سورج
ڈھلتی ویران شام
ویران جزیرے....!!
خزاں کے موسم میں کسی انجان
پگڈنڈی پر بکھرے زرد پتے
اور جان لیوا خاموشی🥀🍁
B E Z O S👑
رنجشیں ہجر کا معیار گھٹا دیتی ہیں
روٹھ جانے سے گزارے تو نہیں ہوتے ناں!
راس رہتی ہے محبت بھی کئی لوگوں کو
وہ بھی عرشوں سے اتارے تو نہیں ہوتے ناں!👀🥀
B E Z O S👑
میں نے تمہیں چُنا،
ہاں تمہیں، کیوں کہ مجھے احساس تھا کہ تم میرا کمزور پہلو جان چکی ہو اور تم میری ناقص روح کو پرسکون راستے پر لے چلو گی،
میں نے تمہیں چُنا کیوں کہ مجھے احساس تھا کہ یہ زندگی بس تمہارے لائق ہے۔
پابلو نیرودا 🖤
فرانز کافکا:
"میں خراب اور بیکار ہوں، اور میں رشتے نبھانے کے معاملے میں اچھا نہیں ہوں"
ملینہ:
"اگر تم دنیا میں صرف ایک لاش جیسے بھی ہو، تب بھی مجھے تم سے محبت ہے"
(فرانز كافكا اور ملینہ کے خطوط)
یہ محبت کرنے والے عجب درویشانہ طبیعت لوگ ہوتے، نظر نہ بھی آئیں تو ہوا بن کر آس پاس رہتے۔ اِن کو محبوب سے کوئی طلب نہیں ہوتی لیکن اُس کی خیریت مطلوب رہتی ہے.🖤
B E Z O S 👑
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain